https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021
مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ(
پر Avient کی عالمی پالیسی
مشمولات
1 تعمیل کا رہنما کتابچہ
1 پالیسی کا جائزہ
2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں
3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے
5 نتیجہ
6 ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا
6 Avient ایتھکس ہاٹ لائن
6 انتقامی کارروائی سے تحفظ
7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ
9 فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
تعمیل کا رہنما کتابچہ
Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے
لیے پرعزم ہے۔ اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل
کو روکنے، قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہماری ساکھ کو
برقرار رکھنے کے لیے اس عالمگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز
معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔ Avient اپنے کاروبار
کو ایمانداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اور
تمام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند
ہے۔
یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے
ذریعہ تمام قابل اطلاق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے
سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ
میں عالمی پیمانے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر،
Avient یو-ایس شرمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین
ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان تمام ممالک
کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں
کمپنی کام کرتی ہے )اجتماعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔
یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخلاق کے مسابقتی
سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔ پالیسی کے بارے میں سوالات یا مخصوص
حالات میں اس کی اطلاق پذیری کے بارے میں سوالات Avient کے قانونی
شعبے کو بھیجے جائیں۔
پالیسی کا جائزہ
مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔ یہ قوانین اس
یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر
بہترین مصنوعات اور سروسز فراہم کریں گی۔ وفاقی، ریاستی اور غیرملکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں
کی جا سکتی ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزی کی وجہ
سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں
کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قانونی سزاؤں سے بچنے کے علاوہ، مانع ارتکاز
معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخلاقی طرز عمل سے متعلق
وعدے سے وابستہ ہے۔
مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطلاق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں،
ڈویژنوں اور مشترکہ کاروباروں کے تمام افسران، ملازمین اور Avient کی
جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک
پر ہوتا ہے۔ Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر
ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت
پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری سرگرمیوں
کو اخلاقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام
دے۔ مسابقت مخالف اعمال میں مصروف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں
ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری
استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر
سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خلاف تادیبی
کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعمال میں ملوث ہو، جس میں
ملازمت کا خاتمہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔
خلاف ورزی کے نتیجے میں لاکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو
قید کی سزا مل سکتی ہے۔ چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین
بہت اہم ہیں اور خلاف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے
مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا
چاہیے۔ کوئی بھی افسر، ملازم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز
معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف کسی
بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں
کرسکتا۔
مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خلاصہ امریکی مانع ارتکاز
معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن ملازمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ
ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ممالک میں
بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی
بین الاقوامی کاروباری سرگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا ضروری
ہے۔ اس خلاصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔ اگرچہ یہ توقع
نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں
ماہر ہوجائیں گے، لیکن ملازمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع
ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز
معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ
لینے کے لیے کافی ہو۔
1
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے
والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت سرگرمیوں پر ان قوانین کا
اطلاق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ، زیادہ تر غیر ممالک
میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔ بعض اوقات
یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔
کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو
امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع
نظر ہے کہ یہ سرگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت
کیا ہے۔
ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں:
• تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے
معاہدے
• پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے
• جغرافیائی علاقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے
• گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے
• اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے
زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں
ڈیل کرنے سے انکار۔
امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں،
بنیادی طور پر شرمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عالمی قوانین کی
بنیاد ہیں۔
1 شرمن ایکٹ:
subject=
http://avient.ethicspoint.com
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ
1 ہمیشہ سخت اور آزادانہ طور پر مقابلہ کریں ہر وقت اس انداز میں .
تباہ کردیں” جیسے جملوں سے پرہیز کریں۔ مثال کے طور پر
پاور کے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں جس کی خاص توجہ
“مارکیٹ” کا شیئر ہو، یا جس سے غلبہ حاصل کرنے کی خواہش
کا اشارہ ملے”، “انہیں کاروبار سے بے دخل کرنے” یا “مسابقت
کو ختم کرنے” کا اشارہ ملے۔ اس کے بجائے “مسابقت کرنے،”
“کسٹمر کی بہتر خدمت کرنے،” “Avient کی قدروں کی تجویز،”
اور “گاہکوں کو راغب کرنے” کے بارے میں بات کریں۔
. 20 اگر آپ کے پاس کسی عمل کی معقولیت کے بارے میں کوئی سوالات
ہیں جن پر آپ غور کر رہے ہیں تو Avient قانونی محکمہ سے رابطہ
کریں۔
8
فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
کریں
اگر حریف قیمت سازی یا دیگر مسابقتی طور پر حساس معلومات کی درخواست کرتے ہیں یا اس کی مواصلت کرتے ہیں تو Avient کے قانونی محکمہ کو ✓
فوری طور پر اس کی اطلاع دیں۔
✓ Avient کسی بھی ایسی بات چیت کو فوری طور پر بند کردیں جس میں کوئی حریف قیمتوں کے معاملات، یا دیگر ممنوعہ موضوعات کو پیش کرتا ہے، اور
کے قانونی محکمہ کو تحریری طور پر اس گفتگو کی اطلاع دیں۔
اپنی فائلوں میں تمام حریفوں کی قیمت کی فہرستوں اور دیگر مسابقتی ڈیٹا کی وصولی کا ماخذ اور تاریخ درج کریں۔✓
کسی بھی ایسی میٹنگ کو فوری طور پر چھوڑ دیں جہاں حریف قیمتوں یا گاہکوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہوں۔ میٹنگ چھوڑنے کے فوراً بعد، بحث کے ✓
وقت، جگہ اور شامل فریقوں سے متعلق ایک نوٹ لکھیں، اس نوٹ پر دستخط کریں اور تاریخ ڈالیں اور اسے Avient کے قانونی محکمہ کو دیں۔
کسی حریف کے ساتھ کاروبار کرنے سے پہلے Avient کے قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔✓
نہ کریں
حریفوں کے ساتھ قیمت )ماضی، حال، مستقبل(، قیمتوں کا تعین کرنے کی حکمت عملی، بولی یا کوٹ، فروخت کی شرائط، گاہکوں وغیرہ کے بارے میں ×
بات ہرگز نہ کریں۔
حریفوں کے ساتھ قیمتوں یا دیگر مسابقتی معلومات کا تبادلہ ہرگز نہ کریں، خواہ وہ براہ راست ہو یا کسی متفقہ ثالث کے ذریعے ہو۔×
قیمت یا دیگر مسابقتی معلومات کے بارے میں حریفوں سے نہ پوچھیں یا ایسی درخواست پر یا کسی اور طرح سے کمپنی کی موجودہ یا ممکنہ قیمتوں ×
کے بارے میں حریف کو ہرگز نہ بتائیں۔
کسی بھی ایسے حریف یا گاہک کے ساتھ، جس کے ساتھ کمپنی فروخت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے، یا ان سپلائرز کے ساتھ، جن سے کمپنی خریدنے کا ×
ارادہ نہیں رکھتی ہے ہرگز بات چیت نہ کریں۔
حریفوں کے ساتھ علاقوں، مصنوعات یا گاہکوں کی تقسیم پر ہرگز اتفاق نہ کریں۔×
کسی کے ساتھ ڈیل نہ کرنے کے بارے میں کسی سے ہرگز اتفاق نہ کریں، اس کا مطالبہ نہ کریں یا کسی کو ایسا کرنے کے لیے نہ کہیں۔×
موجودہ گنجائش/استعمال، فیسلیٹی کی ترقی، مستقبل کی مصنوعات یا مارکیٹ کے منصوبوں یا دیگر حساس مسابقتی معلومات سمیت مخصوص ×
اسٹریٹجک پلاننگ یا مارکیٹنگ کی معلومات پر گفتگو ہرگز نہ کریں۔
اگر کوئی حریف ان میں کسی موضوع پر بات چیت شروع کرتا ہے اور آپ اپنے آپ کو وہاں موجود پاتے ہیں تو فوراً کمرے کو چھوڑ دیں۔ سب سے پہلے Avient کے
قانونی شعبہ سے رابطہ کریں اور واقعے کو درج کرائیں۔
9
www.avient.com
شمالی امریکہ
,Global Headquarters Avon Lake
United States
33587 Walker Road Avon Lake, OH,
United States 44012
9663 765 866 1+ ٹول فری:
1000 930 440 1+ فون:
3064 930 440 1+فیکس:
ایشیا پیسیفک
Regional Headquarters Shanghai,
China
2F, Block C 200 Jinsu Road
Pudong, 201206 Shanghai, China
4888 6028 21 (0) 86+ ٹیلیفون:
: 4999 6028 21 (0) 86+ فیکس
جنوبی امریکہ
Regional Headquarters Sao Paulo,
Brazil
Av.Francisco Nakasato, 1700
13295-000 Itupeva Sao Paulo, Brazil
:9200 4593 11 55+ اٹیلیفون
یورپ
Regional Headquarters Pommerloch,
Luxembourg
19 Route de Bastogne Pommerloch,
Luxembourg, L-9638
:35 050 269 352+ ٹیلیفون
45 050 269 352+ فیکس:
http://www.avient.com
تعمیل کا رہنما کتابچہ
پالیسی کا جائزہ
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں
مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے
نتیجہ
ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا
Avient ایتھکس ہاٹ لائن
انتقامی کارروائی سے تحفظ
ایتھکس ہاٹ لائن
مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ
فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
https://www.avient.com/products/polymer-colorants
Colorant Chromatics™ PES/PSU/PPSU Colorants
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/TPEs for Healthcare Industry Bulletin.pdf
VERSAFLEX™
HC MEDICAL
TUBING GRADES
• Improve extrusion
rates, achieve high
service temperature
performance or
increase clarity
in medical tubing
• Traditional and bio-
based formulations
specifically for
biopharmaceutical
tubing to meet the
needs for weldability
and minimize
extractables during
processing
VERSALLOY™
HC SERIES
• Obtain better flow in
long, thin paths and
lower shrink rates
versus typical TPVs
with our alloys
• Color easily and
obtain a smooth
tactile feel
VERSAFLEX™
HC GASKETS &
STOPPERS SERIES
• Achieve no coring,
good puncture and
resealability in static
stoppers
• Meet low COF
and low stiction
requirements in
dynamic seals
CL E SERIES
• Increase clarity and
flexibility in bags,
bottles and films
• Mitigate risk with
plasticizer-free
formulations for
film extrusion
• Deliver excellent
odor & O2 barrier
performance for
film extrusion
INDUSTRY BULLETIN
TPE HEALTHCARE PRODUCT SELECTOR GUIDE
Versaflex™ HC Medical Tubing Grades
Versaflex™ HC MT222 Clear 66A 0.88 14 - 334 2.30 629 4.34 898 6.19 430 220 36 ✔ ✔
High clarity,
without plasticizersVersaflex™ HC MT224 Clear 75A 0.89 19 - 468 3.23 773 5.33 1360 9.40 530 321 56 ✔ ✔
Versaflex™ HC MT226 Clear 84A 0.88 20 - 606 4.17 885 6.10 1600 11.00 600 433 76 ✔ ✔
Versaflex™ HC MT317 Clear 68A 0.89 17 69 450 3.10 660 4.55 870 6.00 470 221 39 ✔ ✔ Very high service temperature
Versaflex™ HC BT218 Natural 67A 0.89 19 69 381 2.60 683 4.70 1186 8.20 608 - - ✔ ✔ Weldable, kink resistant
Versalfex™ HC BIO BT218 Natural 70A 0.88 18 58 416 2.87 668 4.60 1190 8.20 630 - - ✔ ✔
Weldable, kink resistant, contains 40%
bio-derived content (Gen 1 biomass)
Versaflex™ HC Gaskets & Stoppers Series
Versaflex™ HC 2110-35N Natural 34A 0.90 19 47 145 1.00 261 1.80 400 2.76 620 97 17 ✔ ✔ Good resealing
Versaflex™ HC 2110-43N Natural 43A 0.98 12 46 134 0.92 368 2.54 723 4.98 710 - - ✔ ✔ Good compression set
Versaflex™ HC 2110-57B Black 59A 1.01 20 37 369 2.54 558 3.85 537 3.70 350 147 26 ✔ ✔ Low stiction
Versaflex™ CL E Series
Versaflex™ CL E85 Clear 84A 0.90 20 72 752 5.18 1160 8.00 1550 10.70 450 433 76 ✔ ✔
High clarity, without
plasticizers; E95 also offers
excellent odor & O2 barrier
Versaflex™ CL E90 Clear 90A 0.90 27 73 1000 6.89 1230 8.50 1830 12.60 57 - - ✔ ✔
Versaflex™ CL E95 Clear 95A 0.90 38 71 1680 11.60 1730 11.90 2500 17.20 580 720 126 ✔ ✔
Versaflex™ HC 3810 Series
Versaflex™ HC 3810-20N Natural 20A 0.88 16 54 123 0.80 185 1.30 342 2.40 650 - - ✔ -
Formulated without
animal derivatives,
excellent colorability,
translucent
Versaflex™ HC 3810-30N Natural 30A 0.89 18 58 170 1.20 245 1.70 459 3.20 680 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-40N Natural 40A 0.88 19 59 191 1.30 275 1.90 506 3.50 670 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-50N Natural 50A 0.89 21 61 264 1.80 366 2.50 699 4.80 690 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-60N Natural 60A 0.88 24 65 459 3.20 594 4.10 790 5.40 510 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-70N Natural 70A 0.88 28 67 535 3.70 684 4.70 1000 6.90 570 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-80N Natural 80A 0.88 30 67 689 4.80 869 6.00 1390 9.60 620 - - ✔ -
Versaflex™ HC 3810-90N Natural 90A 0.88 27 89 1087 7.50 1350 9.30 1890 13.00 570 - - ✔ -
Versalloy™ HC 9210 Series
Versalloy™ HC 9210-45N Natural 45A 0.89 19 39 160 1.10 320 2.20 484 3.33 480 100 18 - ✔
Smooth surface
aestheticsVersalloy™ HC 9210-55N Natural 53A 0.89 20 44 208 1.44 335 2.31 580 4.00 610 120 21 - ✔
Versalloy™ HC 9210-70N Natural 70A 0.89 23 53 356 2.45 510 3.52 780 5.38 590 180 32 - ✔
Versalloy™ HC 9220 Series
Versalloy™ HC 9220-70 Natural 70A 0.95 17 51 453 3.12 - - 643 4.43 265 208 36 ✔ ✔
ExtrudableVersalloy™ HC 9220-80 Natural 80A 0.94 18 59 553 3.67 777 5.36 945 6.52 415 208 36 ✔ ✔
Versalloy™ HC 9220-90 Natural 90A 0.94 25 55 1030 8.13 1350 9.33 1945 13.45 620 400 70 ✔ ✔
Standard Healthcare Grades
Versaflex™ G2705N Natural 60A 0.88 - - - - 528 3.64 670 4.62 470 - - ✔ ✔ Natural, high strength
Versaflex™ CL 2242 Clear 43A 0.89 23 - 152 1.05 294 2.02 731 5.00 780 124 22 ✔ ✔
High clarity, boilable
Versaflex™ CL 2250 Clear 50A 0.89 20 - 220 1.52 337 2.32 827 5.70 770 140 25 ✔ ✔
Versaflex™ OM Series
Versaflex™ OM 1040X Natural 42A 0.92 22 - 180 1.24 301 2.08 504 3.47 580 100 18 ✔ ✔ ABS/PC
overmoldVersaflex™ OM 3060 Clear 59A 0.90 33 - 420 2.90 360 2.48 500 3.45 480 180 32 ✔ ✔
Versaflex™ OM 8940X-1 Clear 42A 0.91 - - 233 - 311 - 1573 - 1059 - - - - PK, COPE overmold
Versaflex™ OM 4052 Natural 56A 1.01 27 - 271 - 557 - 1680 - 670 - - ✔ - Excellent chemical resistance;
PK, PC, ABS, PC/ABS overmoldVersaflex™ OM 4063 Natural 54A 1.12 30 - 365 - 580 - 1640 - 670 - - ✔ -
Color Hardness Specific Gravity Compression Set
@ 23°C
Compression Set
@ 100°C 100% Modulus 300% Modulus Tensile Strength Elongation Tear Strength ISO
10993 USP VI Special
Characteristics
ASTM Shore A ASTM/ISO ASTM % ASTM % ASTM psi MPa ASTM psi MPa ASTM psi ISO MPa ASTM % ASTM pll ISO kN/m
GENERAL PROPERTIES TENSILE PROPERTIES OTHER
For further information on specific grades, review technical data sheets.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-07/MEVOPUR Chemical Foaming Agents Application Bulletin_CN.pdf
主要特性
根据ISO 13485规定的程序生产
变更控制记录的级别高于CAS编号级别,降低
变更风险
可用于常规注塑机和挤出设备—由技术支持团
队提供设置支持
可用于聚烯烃、苯乙烯和共聚物
可与着色剂联用
注册药品管理档案(III类)和/或医疗器械主
文件
食品接触声明符合美国FDA和EU规范
法规支持
原材料根据以下法规测试:
- ISO 10993-1
- USP第、章(包含VI级)
- 欧洲药典,各论3.1.3/3.1.5章节(聚烯烃包
装材料)
- 美国药典(聚乙烯)
- 杂质元素符合ICH Q3D要求
轻量化
1.844.4AVIENT
www.avient.com
版权所有© 2022埃万特公司。
在不限制本声明的一般性的情况下,不得将埃万特的产品用于旨在用于以下目的的任何医疗器械应用:
(1) 接触人体组织或体液长达30天或更长时间;
(2)“整形”(整容或重建)手术;
(3) 生殖植入物或任何节育器械;或者
(4) 用于支持或维持人类生命的永久性(超过30天)植入式医疗器械中的任何关键组件。
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-hindi-a4.pdf
1
अमेरिकी एकाधिकारी व्यापार विरोधी
कानूनों का अवलोकन
यू.एस.
1.
चिंता के एंटीट्रस्ट संभावित क्षेत्र
1.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-fre-a4.pdf
Chacune a
une approche différente et toutes constituent les
fondements des lois antitrust américaines et de
nombreuses lois internationales.
1.
Domaines potentiellement
délicats en matière de lois
antitrust
1.
Contactez
le service juridique d’Avient à la première occasion et documentez l’incident.
10
Amérique du Nord
Siège mondial d’Avon Lake,
États-Unis
33587 Walker Road Avon Lake,
Ohio, États-Unis 44012
Numéro gratuit : +1-866-765-9663
Téléphone : +1-440-930-1000
Télécopie : +1-440 930 3064
Asie Pacifique
Siège régional de Shanghai,
Chine
2F, Block C 200 Jinsu Road
Pudong, 201206 Shanghai,
Chine
Téléphone : +86 (0) 21 6028 4888
Télécopie : +86 (0) 21 6028 4999
Amérique du Sud
Siège régional de Sao Paulo,
Brésil
Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Terms%2520and%2520Conditions%2520of%2520Sale%2520for%2520Mexico%2520%2528English%2520and%2520Spanish%2520Language%2520Version%2529.pdf
Microsoft Word - Mexico Terms and Conditions English and Spanish.031314[2].docx
March 13, 2014
TERMS AND CONDITIONS TERMS AND CONDITIONS
1.
If a present or future law,
governmental decree, order, regulation, or ruling under
any existing or future legislation prevents Seller from
increasing or revising the price as provided herein, or
nullifies or reduces any price or price increase
hereunder, upon written notice from one to the other,
Seller and Buyer will attempt to identify mutually
1.
Salvo en la medida atribuible al Producto por no
cumplir con las garantías expresas enunciadas en el párrafo
1, el Comprador indemnizará, defenderá y sacará en paz y a
salvo al Vendedor de todos los costos de la investigación,
litigio y honorarios razonables de abogados , que surjan de la
selección del Comprador, uso, venta y tratamiento posterior
del Producto.
9.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Lockport_IATF%252016949%25202016_EXP%25205-2021.pdf
For and on behalf of BSI:
Chief Operating Officer Assurance - Americas
Certification Date: 2018-05-10 Latest Issue: 2018-05-10 Expiry Date: 2021-05-09
BSI Certificate Number: 691920
IATF Number: 0303891
Page: 1 of 2
This certificate remains the property of BSI and shall be returned immediately upon request.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Terms_and_Conditions_regarding_Resale_of_PolyOne_Products.pdf
No other terms and conditions whatsoever shall have any effect unless subsequently agreed to in a
document signed by both parties.
1.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-03/Mevopur Healthcare Functional Additives Antistatic Application Bulletin_0.pdf
APPLICATIONS
• Medical devices
• Drug delivery devices
• Labware
KEY CHARACTERISTICS
• Manufactured at four ISO 13485 certified sites,
providing global consistency and increased
security of supply
• Documented change control beyond CAS
number level, reducing risk of change
REGULATORY SUPPORT
• Raw materials tested to:
- ISO 10993-1 and USP
biological evaluation
- European Pharmacopeia 3.1.3/3.1.5
(polyolefin)
- USP (polyethylene)
- ICH Q3D elemental impurities
• Registered Drug Master File (Type III) and/or
Device Master File
• Food contact established with FDA/EU*
* FDA/EU compliance information available upon request
Copyright © 2023, Avient Corporation.