https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Urdu.pdf
24
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ہماری پالیسیاں
آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( کی مخصوص پالیسی اور رابطہ کی معلومات مندرجہ ذیل سیکشن سے حاصل کرسکتے ہیں:پیوپل اینڈ ڈپارٹمنٹس،
اخلاقیات اور کارپوریٹ پالیسیاں یا اپنے سپروائزر یا مینیجر سے۔
اندرونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل
ضابطۂ اخلاق یا ہماری توقعات سے متعلق مزید معلومات کے ليے، درج ذیل وسائل سے براہ راست رابطہ کریں:
• آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر
• آپ کا انسانی وسائل کا نمائندہ یا ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ
• کارپوریٹ ایتھکس آفیسر
• قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممبر
• مناسب مہارت والا کام )جیسے، کارپوریٹ فنانس، اندرونی آڈٹ، سورسنگ(
ایتھکس ہاٹ لائن پر کال کریں یا اس کا استعمال کریں اگر:
• آپ کو مشورے کی ضرورت ہے یا کوئی سوال ہے
• آپ کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کرنا چاہتے ہیں
• آپ نے کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کی اور مطمئن نہیں ہوئے
• آپ کو معلوم نہیں ہے کہ معلومات کے لیے کہاں جانا ہے
• آپ ضابطۂ اخلاق میں درج دیگر وسائل میں سے ایک کو استعمال نہیں کر پا رہے ہیں
ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر20 سے زائد زبانوں میں دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں7دن دستیاب ہے۔کچھ یورپی ممالک ان موضوعات کو محدود کرسکتے ہیں
جن کی آپ اطلاع دے سکتے ہیں اور گمنامی میں اطلاع دینے کی آپ کی اہلیت کو محدود کر سکتے ہیں۔ایک آزاد کمپنی کو ایتھکس ہاٹ لائن پر تمام ویب اور فون
رپورٹس موصول ہوتی ہیں اور کارپوریٹ اخلاقیات کے افسر کو اس کی اطلاع دیتا ہے۔تمام اطلاعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔
ایتھکس ہاٹ لائن:
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
ٹیلیفون ایتھکس ہاٹ لائن نمبر:
1-877-228-5410
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
شمالی امریکہ
Global Headquarters Avon Lake,
United States
33587 Walker Road Avon Lake, OH,
United States 44012
ٹول فری: 9663 765 866 1+
فون: 1000 930 440 1+
فیکس:3064 930 440 1+
ایشیا پیسیفک
Regional Headquarters Shanghai, China
2F, Block C 200 Jinsu Road
Pudong, 201206 Shanghai, China
ٹیلیفون: 4888 6028 21 (0) 86+
فیکس: 4999 6028 21 (0) 86+
جنوبی امریکہ
Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil
Av.Francisco Nakasato, 1700
13295000- Itupeva Sao Paulo, Brazil
+55 11 4593 9200 :اٹیلیفون
یورپ
Regional Headquarters Pommerloch,
Luxembourg
19 Route de Bastogne Pommerloch,
Luxembourg, L-9638
+352 269 050 35 :ٹیلیفون
فیکس: 45 050 269 352+
www.avient.com
http://www.avient.com
CEO کی جانب سے ایک پیغام
ہمارا نصب العین اور حکمت عملی
بنیادی اور ذاتی اقدار
ہمارا ضابطۂ اخلاق
اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط
ذاتی اقدار
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا
ایتھکس ہاٹ لائن
کوئی انتقامی کارروائی نہیں
ضابطۂ اخلاق کا استعمال
ضابطہ کی خلاف ورزیاں
سب کا احترام
تنوع اور شمولیت
تعصب یا ہراسانی
کام کی جگہ پر تعلقات
منشیات کا بے جا استعمال
جسمانی تحفظ اور کام کی جگہ پر تشدد
کام پر ایمانداری
درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز
حساب و کتاب کی دیانتداری
سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
اندرونی (خفیہ) معلومات اور شیئر کی خرید و فروخت
کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویئر لائسنسنگ اور کاپی رائٹس
سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیالات اور املاک دانش
املاک کا تحفظ اور استعمال
کمپنی کی مواصلات
ہمارے کاروبار میں دیانتداری
منصفانہ لین دین
رشوت اور کمیشن خوری
ایجنٹس اور صلاح کار
مسابقت
تحائف اور مہمان نوازی
مفادات کا تصادم
نجی مفاد کو ترجیح دینا
بین الاقوامی تجارت
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری
پائیداری
حفاظت، صحت اور ماحول
پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
انسانی حقوق کا احترام
ایک مشترکہ عہد
وسائل اور رابطہ کی معلومات
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_POL2.pdf
NASZ KODEKS
SZACUNEK DLA
UCZCIWOŚĆ W
DZIAŁALNOŚCI
SPOŁECZNA
ODPOWIEDZIALNOŚĆ
KODEKS POSTĘPOWANIA | 30
Ameryka Północna
Global Headquarters Avon
Lake, Stany Zjednoczone
33587 Walker Road Avon Lake,
OH, Stany Zjednoczone
44012
Bezpłatny numer telefonu:
+1 866 765 9663
Numer telefonu:
+1 440 930 1000
Faks: +1 440 930 3064
Azja i Pacyfik
Regional Headquarters
Shanghai, Chiny
2F, Block C 200 Jinsu Road
Pudong, 201206 Shanghai,
Chiny
Tel. +86 (0) 21 6028 4888
Faks: +86 (0) 21 6028 4999
Ameryka Południowa
Regional Headquarters Sao
Paulo, Brazylia
Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-TW2.pdf
行為準則》 | 30
北美
全球總部美國雅芳湖
33587 Walker Road Avon Lake,
OH, United States
44012
免付費電話:+1 866 765 9663
電話:+1 440 930 1000
傳真:+1 440 930 3064
亞太地區
中國上海區域總部
201206 中國上海浦東
金蘇路 200 號 C 區 2 樓
電話:+86 (0) 21 6028 4888
傳真:+86 (0) 21 6028 4999
南美洲
巴西聖保羅地區總部
Av.