https://www.avient.com/sites/default/files/resources/PolyOne%25202012%2520Annual%2520Report.pdf
We are strongly committed to safety as evidenced by our injury incidence rate of 0.54 per 100 full-time workers per year in 2012, an improvement from 0.57 in 2011.
We are currently in discussions with various banks, whereby, contingent upon the close of the pending Spartech acquisition, we would increase our revolving credit facility by $100 million to a maximum availability of $400 million, with an additional $50 million accordion feature.
The graph assumes the investing of $100 from December 31, 2007 through December 31, 2012.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-fre-a4.pdf
Tous les États américains, ainsi que plus de 100 pays à l’extérieur des États-Unis, ont des lois antitrust.
Par exemple, la fixation des prix est un crime passible d’une peine d’emprisonnement et d’amendes importantes - jusqu’à 1 million de dollars pour les particuliers et 100 millions de dollars ou plus pour les entreprises.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
• وہ عمل جومانع ارتکاز معیشت کے دوسرے قوانین کے الفاظ یا روح کی خلاف ورزی کرتے ہیں • وہ عمل جو گاہکوں کے ساتھ غیر منصفانہ یا فریب دہی پر مشتمل ہیں، جیسے دھوکہ دینے والے اشتہارات یا لیبل سازی، مصنوع کے نقائص کو ظاہر کرنے میں ناکامی اور کریڈٹ رپورٹنگ کے غیر منصفانہ طریقے۔ ریاستہائے متحدہ میں ہر ریاست کے ساتھ امریکہ سے باہر 100 سے زیادہ ممالک میں مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں۔ اس میں یوروپی یونین اور اس کے بیشتر ممبر ممالک ساتھ ہی کینیڈا، چین، جاپان، اور آسٹریلیا بھی شامل ہیں۔ اس پالیسی میں زیربحث مانع ارتکاز معیشت کے معاملات پوری دنیا میں مانع ارتکاز معیشت اور مسابقت کے قوانین پر وسیع پیمانے پر لاگو ہوتے ہیں۔ جب بھی آپ کو مانع ارتکاز معیشت کے تئیں ایسی حساس سرگرمیوں میں شامل ہونے کی توقع ہو، جن کا اثر ریاستہائے متحدہ کے اندر یا اس کے باہر ہوسکتا ہے، تو آپ کو پیشگی طور پر Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ بائیکاٹ تب واقع ہوتا ہے جب کوئی کسی سپلائر یا گاہکوں کے گروپ کے ساتھ کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے۔ اس میں وہ انتظامات شامل ہیں جس کے ذریعہ ایک حریف کسی مخصوص گاہک یا سپلائر کے ساتھ تحریری یا غیر تحریری تفہیم کی بنیاد پر کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے کہ ان کا حریف بھی ایسا ہی کرے گا۔ ٹائنگ معاہدہ ایک ایسا عمل ہے جس میں گاہک کے معاہدے کے تحت کسی مصنوع کی فروخت کی کنڈیشنگ کرنے کے ساتھ مختلف "بندھی ہوئی" مصنوع کی خریداری بھی شامل ہے۔ 2 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں بازار میں زبردست مسابقتی کاروبار اور گاہک دونوں کے لیے اچھا ہے۔ اس سے ایجاد کو تحریک ملتی ہے، انتخاب کی تخلیق ہوتی ہے اور کم قیمتوں پر اعلی معیار کی مصنوعات اور سروسز حاصل ہو جاتی ہیں۔ تاہم، جب مسابقت کو غیر اخلاقی یا غیر قانونی کاروباری طریقوں سے خطرہ لاحق ہو تو مانع ارتکاز معیشت کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قوانین پیچیدہ ہو سکتے ہیں، اور وہ مکمل طور پر تحریری شکل میں ہیں۔ خلاف ورزی برے ارادے کے بغیر ہوسکتی ہے اور آپ اور کمپنی دونوں کے ليے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، قیمتوں کا تعین )پرائس فکسنگ( ایک ایسا جرم ہے جس کی وجہ سے جیل ہو سکتی ہے اور بڑے جرمانے عائد ہو سکتے ہیں—کسی فرد کے لیے 1 ملین ڈالر تک اور کمپنیوں پر 100 ملین یا زائد کا جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔ حتیٰ کہ مسابقتی رویے کی موجودگی بھی کمپنیوں اور افراد کے لیے مانع ارتکاز معیشت کی خلاف ورزی کے الزامات کا باعث بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ کلیدی شعبے ہیں جن سے آگاہی ضروری ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ "بولی لگانا" اس وقت ہوتا ہے جب سازش کرنے والے حریف پیشگی طور پر اس بات پر اتفاق کرلیتے ہیں کہ مقابلہ جاتی بولی کے عمل کے دوران کون کسی معاہدہ کے ليے جیت کی بولی جمع کرے گا۔ کچھ اسکیموں میں، ایک کم بولی دہندہ اگلے کم بولی لگانے والے کے حق میں اپنی بولی واپس لینے پر راضی ہوجائے گا جو منافع بخش ذیلی ٹھیکے کے عوض ان کے درمیان غیر قانونی طور پر حاصل شدہ اعلی قیمت کو تقسیم کرتا ہے۔ "باری باری بولی لگانا" کا مطلب ہے جب تمام سازشی لوگ بولیاں جمع کرواتے ہیں لیکن باری باری سے ان کی بولی کی رقم میں کمی آتی ہے۔ مثال کے طور پر، حریف معاہدے کے سائز کے مطابق معاہدے کی اپنی بولی لگا سکتے ہیں، جس سے ہر سازشی کو مساوی مقدار مل جاتی ہے یا وہ مقداریں مل جاتی ہیں جو ہر سازشی کمپنی کے سائز کے مطابق ہوتی ہیں۔ ایک باری باری بولی لگانے کی ترتیب کا ایک محتاط نمونہ موقع کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے اور یہ سمجھاتا ہے کہ ملی بھگت ہو رہی ہے۔ "بولی دبانا" کا مطلب ہے جب ایک یا زیادہ حریف جن سے دوسری صورت میں بولی کی توقع کی جاتی ہے، یا جنہوں نے پہلے بولی لگائی ہے، بولی لگانے سے باز رہیں یا پہلے پیش کی گئی بولی کو واپس لیں تاکہ نامزد فاتح مقابلہ کنندہ کی بولی لگ جائے اور اسے قبول کیا جائے۔ مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 1 افقی معاہدے )Horizontal agreements(۔ سب سے سنگین جرائم، .
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-10/tpe-overmold-design-guide.pdf
TPE Injection Molding Injection Molding Range Compression Molding Range Extrusion Range V is co si ty , P a. s Shear Rate, 1/s 10,000 1,000 100 10 Figure 15 illustrates the range of viscosity of GLS overmolding TPEs.
Due to the shear sensitivity of TPEs, 1 1,00010 100 10,000 100,000 their injection molding process is slightly *Measured at 390˚F (200˚C) Figure 15.
TPE Injection Molding Injection Molding Range Compression Molding Range Extrusion Range V is co si ty , P a. s Shear Rate, 1/s 10,000 1,000 100 10 Due to the shear sensitivity of TPEs, 1 1,00010 100 10,000 100,000 their injection molding process is slightly *Measured at 390˚F (200˚C) Figure 15.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-10/luxury-closures-gravi-tech-design-guide-2.0-application-specific.pdf
Example: epoxy - 100% solids (no solvents).
Hot Melt Hot melt adhesives are 100% solids, and are used for light duty applications.
A larger processing window will account for the lot to lot changes between materials, without having to make process changes.3 Setting the Beginning Variables • Injection Pressure = Maximum of machine - Should not be pressure limited • Injection Velocity = Maximum of machine - This is for the injection velocity curve starting point - If flashing is an issue start slower and then increase • Injection Cut-Off Time = 15 seconds - This is only a limiting factor, needs to be above 10 seconds for velocity graph • Hold Pressure = 0 - Need to get 95% full part with a hold pressure of 0 • Hold Time = 10-15 seconds - Need to ensure gate is frozen • Screw Speed = 90% of Maximum - Unless shear sensitive material, if shear sensitive, set RPMs to optimum • Cooling Time = 10–15 seconds • Shot Size = 50% of calculated part volume • Decompression = .25" • Transfer Position = High enough to ensure a cushion - Cushion size does not matter but there must be a cushion to keep a constant pressure on the melt during hold time - Typically 0.25" is sufficient • Back Pressure = 800-1000 plastic pressure - 100–150 hydraulic pressure - Unless specified by material data sheet Determining Shot Size The shot size should be determined by calculating the combined volume of the parts and the runner system.
https://www.avient.com/investor-center/news/avient-announces-first-quarter-2025-results
$100
https://www.avient.com/investor-center/news/avient-announces-fourth-quarter-and-full-year-2024-results
As we shared at our Investor Day in December, we laid out a path to grow organic sales 100 – 200 basis points above GDP with margin expansion by intersecting high growth markets and secular trends with our technologies to create platforms that scale," said
https://www.avient.com/investor-center/news/polyone-announces-full-year-and-fourth-quarter-2018-results
Fiber-Line acquisition completed on January 2, 2019, expected to add nearly $100 million in revenue in 2019 to Specialty Engineered Materials segment
https://www.avient.com/investor-center/news/polyone-announces-third-quarter-2016-results
$100 million
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-05/DOC 1879.pdf
Over 100 years through its predecessors starting in 1927 for The Geon Company and 1885 for the M.A.