https://www.avient.com/sites/default/files/2021-06/fl.us-.datasheet-petpolyester.pdf
Uranusweg 3 8938 AJ Leeuwarden The Netherlands +31(0) 58 216 75 99 info@fiber-line.com NOTICE: The information and data contained herein do not constitute sales specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/fl.datasheet-wireharnessyarn.pdf
Uranusweg 3 8938 AJ Leeuwarden The Netherlands +31(0) 58 216 75 99 info@fiber-line.com ABOUT FIBER-LINE® NOTICE: The information and data contained herein do not constitute sales specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-06/fl.datasheet-fiberglass.pdf
Uranusweg 3 8938 AJ Leeuwarden The Netherlands +31(0) 58 216 75 99 info@fiber-line.com NOTICE: The information and data contained herein do not constitute sales specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-06/fl.us-.datasheet-nomex-meta-aramid.pdf
Uranusweg 3 8938 AJ Leeuwarden The Netherlands +31(0) 58 216 75 99 info@fiber-line.com NOTICE: The information and data contained herein do not constitute sales specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-06/fl.us-.datasheet-zylonr-pbo.pdf
Uranusweg 3 8938 AJ Leeuwarden The Netherlands +31(0) 58 216 75 99 info@fiber-line.com NOTICE: The information and data contained herein do not constitute sales specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-11/ISO14001 Global Cert_Avient.pdf
Leadership, EHS&S-PS, Facility Services, Design & Development, Information Technology, Sourcing, Logistics, Legal, and Human Resources Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Page 3 of 10 ABS Quality Evaluations Avient Corporation ISO 14001:2015 Certificate Of Conformance ANNEX At Below Facilities: Validity of this certificate may be confirmed at www.abs-qe.com/cert_validation.
De Martorell, 124 Sant Andreu, Barcelona 8740 Spain Facility: Avient Corporation - Santa Clara, Mexico Plásticos 28 int B102 Santa Clara Coatitla, Ecatepec de Morelos, Estado de México 55540 México Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Shanghai (Xinzhuang), China No. 88, Lane 4377 Jindu Road Minhang District Shanghai 201108 People's Republic of China Facility: Avient Corporation - Shenzhen, China No. 1, Qihang Industry Park, Haoxiang Road Shajing Town, Baoan Shenzhen, Guangdong Province 518104 People's Republic of China Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Rania, India Survey No.344/1-2-3 Rania Works, Sakarda Bhadarwa Road Rania, Gujarat 391780 India Facility: Avient Corporation - Riyadh, Saudi Arabia 2nd Industrial City, Al-Kharj Road P.O.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-11/Responsible Care_14001 Global Cert_Avient.pdf
Leadership, EHS&S-PS, Facility Services, Design & Development, Information Technology, Sourcing, Logistics, Legal, and Human Resources Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Page 3 of 10 ABS Quality Evaluations Avient Corporation RC14001®:2015 Certificate Of Conformance ANNEX At Below Facilities: Validity of this certificate may be confirmed at www.abs-qe.com/cert_validation.
De Martorell, 124 Sant Andreu, Barcelona 8740 Spain Facility: Avient Corporation - Santa Clara, Mexico Plásticos 28 int B102 Santa Clara Coatitla, Ecatepec de Morelos, Estado de México 55540 México Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Shanghai (Xinzhuang), China No. 88, Lane 4377 Jindu Road Minhang District Shanghai 201108 People's Republic of China Facility: Avient Corporation - Shenzhen, China No. 1, Qihang Industry Park, Haoxiang Road Shajing Town, Baoan Shenzhen, Guangdong Province 518104 People's Republic of China Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Rania, India Survey No.344/1-2-3 Rania Works, Sakarda Bhadarwa Road Rania, Gujarat 391780 India Facility: Avient Corporation - Riyadh, Saudi Arabia 2nd Industrial City, Al-Kharj Road P.O.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-05/ISO14001 Global Cert_Avient_2024.pdf
Leadership, EHS&S-PS, Facility Services, Design & Development, Information Technology, Sourcing, Logistics, Legal, and Human Resources Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Page 3 of 10 ABS Quality Evaluations Avient Corporation ISO 14001:2015 Certificate Of Conformance ANNEX At Below Facilities: Validity of this certificate may be confirmed at www.abs-qe.com/cert_validation.
De Martorell, 124 Sant Andreu, Barcelona 8740 Spain Facility: Avient Corporation - Santa Clara, Mexico Plásticos 28 int B102 Santa Clara Coatitla, Ecatepec de Morelos, Estado de México 55540 México Activity: Design and Manufacture of Colour and Additive Concentrates, Thermoplastic Resins and Specialty Compounds Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Shanghai (Xinzhuang), China No. 88, Lane 4377 Jindu Road Minhang District Shanghai 201108 People's Republic of China Facility: Avient Corporation - Shenzhen, China No. 1, Qihang Industry Park, Haoxiang Road Shajing Town, Baoan Shenzhen, Guangdong Province 518104 People's Republic of China Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Activity: Design and Manufacture of Colorants and Additives for Plastics Facility: Avient Corporation - Rania, India Survey No.344/1-2-3 Rania Works, Sakarda Bhadarwa Road Rania, Gujarat 391780 India Facility: Avient Corporation - Riyadh, Saudi Arabia 2nd Industrial City, Al-Kharj Road P.O.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-hindi-a4.pdf
अदय्तन: फरवर ी, 2021 एकाधिकार व्यापार विरोध पर Avient की वैश्विक नीति विषय अनुपालन के लिए गाइड 1 नीति अवलोकन 1 अमेरिकी एकाधिकारी व्यापार विरोधी कानूनों का अवलोकन 2 एंटीट्रस्ट कानून का उल्लंघन 3 चिंता के एंटीट्रस्ट संभावित क्षेत्र 3 निष्कर्ष 6 संभावित उल्लंघनों की सूचना देना 7 Avient एथिक्स हॉटलाइन 7 प्रतिशोध से सुरक्षा 7 एंटीट्रस्ट चेकलिस्ट 8 त्वरित संदर्भ: एंटीट्रस्ट करने-योग्य और न-करने-योग्य बातें 10 अनुपालन के लिए गाइड Avient बाजार में उचित प्रतिस्पर्धा और मुक्त उद्यम को बढ़ावा देने के लिए प्रतिबद्ध है।
3.
3.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021 مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ( پر Avient کی عالمی پالیسی مشمولات 1 تعمیل کا رہنما کتابچہ 1 پالیسی کا جائزہ 2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ 3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں 3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 5 نتیجہ 6 ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا 6 Avient ایتھکس ہاٹ لائن 6 انتقامی کارروائی سے تحفظ 7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ 9 فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘ تعمیل کا رہنما کتابچہ Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل کو روکنے، قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہماری ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے اس عالمگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔ Avient اپنے کاروبار کو ایمانداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اور تمام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند ہے۔ یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے ذریعہ تمام قابل اطلاق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عالمی پیمانے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر، Avient یو-ایس شرمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان تمام ممالک کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں کمپنی کام کرتی ہے )اجتماعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔ یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخلاق کے مسابقتی سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔ پالیسی کے بارے میں سوالات یا مخصوص حالات میں اس کی اطلاق پذیری کے بارے میں سوالات Avient کے قانونی شعبے کو بھیجے جائیں۔ پالیسی کا جائزہ مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔ یہ قوانین اس یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر بہترین مصنوعات اور سروسز فراہم کریں گی۔ وفاقی، ریاستی اور غیرملکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں کی جا سکتی ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزی کی وجہ سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قانونی سزاؤں سے بچنے کے علاوہ، مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخلاقی طرز عمل سے متعلق وعدے سے وابستہ ہے۔ مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطلاق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں، ڈویژنوں اور مشترکہ کاروباروں کے تمام افسران، ملازمین اور Avient کی جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک پر ہوتا ہے۔ Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری سرگرمیوں کو اخلاقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام دے۔ مسابقت مخالف اعمال میں مصروف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعمال میں ملوث ہو، جس میں ملازمت کا خاتمہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ خلاف ورزی کے نتیجے میں لاکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو قید کی سزا مل سکتی ہے۔ چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین بہت اہم ہیں اور خلاف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا چاہیے۔ کوئی بھی افسر، ملازم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف کسی بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں کرسکتا۔ مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خلاصہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن ملازمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ممالک میں بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی بین الاقوامی کاروباری سرگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا ضروری ہے۔ اس خلاصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔ اگرچہ یہ توقع نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں ماہر ہوجائیں گے، لیکن ملازمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ لینے کے لیے کافی ہو۔ 1 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت سرگرمیوں پر ان قوانین کا اطلاق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ، زیادہ تر غیر ممالک میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔ بعض اوقات یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع نظر ہے کہ یہ سرگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت کیا ہے۔ ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں: • تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے معاہدے • پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے • جغرافیائی علاقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے • گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے • اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں ڈیل کرنے سے انکار۔ امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں، بنیادی طور پر شرمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عالمی قوانین کی بنیاد ہیں۔ 1 شرمن ایکٹ:. • ایسے معاہدوں پر پابندی عائد کرتی ہے جو تجارت کو غیر مناسب طور پر روکتی ہے )بشمول قیمتوں کا تعین، پیداوار کو محدود کرنا، حریفوں کے درمیان کسٹمر اور علاقوں کی تقسیم، گروپ بائیکاٹ اور تقسیم اور لائسنس سے متعلق کچھ پابندیاں( • غیر قانونی اجارہ داریوں اور اجارہ داری کی کوششوں اور سازشوں کا اعلان کرتا ہے )چاہے وہ کامیاب نہ ہو( 2 کلیٹن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • بعض ٹائنگ )شرائط والے( معاہدے، خصوصی ڈیلنگ اور ضروریات سے متعلق معاہدے • مسابقتی فرموں کے درمیان بعض انضمام اور حصول سے، جن کے سبب مقابلہ کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچے • •ایک فرد جو مسابقی کارپوریشنوں کے ڈائریکٹر یا افسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا ہے 3 رابنسن-پیٹ مین ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • ایسی صورت میں مسابقتی گاہکوں کے درمیان قیمتوں میں امتیاز، اور تشہیری خدمات کی فراہمی اور الاؤنسز کی فراہمی میں تفریق اگر کچھ قانونی اختیارات کے تقاضے پورے ہوں اور قانون سے متعلق کسی بھی دفاع کا اطلاق نہیں ہوتا ہو • امتیازی قیمت کی ترغیب دینا یا جان بوجھ حاصل کرنا 4 فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • وہ عمل جومانع ارتکاز معیشت کے دوسرے قوانین کے الفاظ یا روح کی خلاف ورزی کرتے ہیں • وہ عمل جو گاہکوں کے ساتھ غیر منصفانہ یا فریب دہی پر مشتمل ہیں، جیسے دھوکہ دینے والے اشتہارات یا لیبل سازی، مصنوع کے نقائص کو ظاہر کرنے میں ناکامی اور کریڈٹ رپورٹنگ کے غیر منصفانہ طریقے۔ ریاستہائے متحدہ میں ہر ریاست کے ساتھ امریکہ سے باہر 100 سے زیادہ ممالک میں مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں۔ اس میں یوروپی یونین اور اس کے بیشتر ممبر ممالک ساتھ ہی کینیڈا، چین، جاپان، اور آسٹریلیا بھی شامل ہیں۔ اس پالیسی میں زیربحث مانع ارتکاز معیشت کے معاملات پوری دنیا میں مانع ارتکاز معیشت اور مسابقت کے قوانین پر وسیع پیمانے پر لاگو ہوتے ہیں۔ جب بھی آپ کو مانع ارتکاز معیشت کے تئیں ایسی حساس سرگرمیوں میں شامل ہونے کی توقع ہو، جن کا اثر ریاستہائے متحدہ کے اندر یا اس کے باہر ہوسکتا ہے، تو آپ کو پیشگی طور پر Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ بائیکاٹ تب واقع ہوتا ہے جب کوئی کسی سپلائر یا گاہکوں کے گروپ کے ساتھ کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے۔ اس میں وہ انتظامات شامل ہیں جس کے ذریعہ ایک حریف کسی مخصوص گاہک یا سپلائر کے ساتھ تحریری یا غیر تحریری تفہیم کی بنیاد پر کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے کہ ان کا حریف بھی ایسا ہی کرے گا۔ ٹائنگ معاہدہ ایک ایسا عمل ہے جس میں گاہک کے معاہدے کے تحت کسی مصنوع کی فروخت کی کنڈیشنگ کرنے کے ساتھ مختلف "بندھی ہوئی" مصنوع کی خریداری بھی شامل ہے۔ 2 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں بازار میں زبردست مسابقتی کاروبار اور گاہک دونوں کے لیے اچھا ہے۔ اس سے ایجاد کو تحریک ملتی ہے، انتخاب کی تخلیق ہوتی ہے اور کم قیمتوں پر اعلی معیار کی مصنوعات اور سروسز حاصل ہو جاتی ہیں۔ تاہم، جب مسابقت کو غیر اخلاقی یا غیر قانونی کاروباری طریقوں سے خطرہ لاحق ہو تو مانع ارتکاز معیشت کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قوانین پیچیدہ ہو سکتے ہیں، اور وہ مکمل طور پر تحریری شکل میں ہیں۔ خلاف ورزی برے ارادے کے بغیر ہوسکتی ہے اور آپ اور کمپنی دونوں کے ليے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، قیمتوں کا تعین )پرائس فکسنگ( ایک ایسا جرم ہے جس کی وجہ سے جیل ہو سکتی ہے اور بڑے جرمانے عائد ہو سکتے ہیں—کسی فرد کے لیے 1 ملین ڈالر تک اور کمپنیوں پر 100 ملین یا زائد کا جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔ حتیٰ کہ مسابقتی رویے کی موجودگی بھی کمپنیوں اور افراد کے لیے مانع ارتکاز معیشت کی خلاف ورزی کے الزامات کا باعث بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ کلیدی شعبے ہیں جن سے آگاہی ضروری ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ "بولی لگانا" اس وقت ہوتا ہے جب سازش کرنے والے حریف پیشگی طور پر اس بات پر اتفاق کرلیتے ہیں کہ مقابلہ جاتی بولی کے عمل کے دوران کون کسی معاہدہ کے ليے جیت کی بولی جمع کرے گا۔ کچھ اسکیموں میں، ایک کم بولی دہندہ اگلے کم بولی لگانے والے کے حق میں اپنی بولی واپس لینے پر راضی ہوجائے گا جو منافع بخش ذیلی ٹھیکے کے عوض ان کے درمیان غیر قانونی طور پر حاصل شدہ اعلی قیمت کو تقسیم کرتا ہے۔ "باری باری بولی لگانا" کا مطلب ہے جب تمام سازشی لوگ بولیاں جمع کرواتے ہیں لیکن باری باری سے ان کی بولی کی رقم میں کمی آتی ہے۔ مثال کے طور پر، حریف معاہدے کے سائز کے مطابق معاہدے کی اپنی بولی لگا سکتے ہیں، جس سے ہر سازشی کو مساوی مقدار مل جاتی ہے یا وہ مقداریں مل جاتی ہیں جو ہر سازشی کمپنی کے سائز کے مطابق ہوتی ہیں۔ ایک باری باری بولی لگانے کی ترتیب کا ایک محتاط نمونہ موقع کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے اور یہ سمجھاتا ہے کہ ملی بھگت ہو رہی ہے۔ "بولی دبانا" کا مطلب ہے جب ایک یا زیادہ حریف جن سے دوسری صورت میں بولی کی توقع کی جاتی ہے، یا جنہوں نے پہلے بولی لگائی ہے، بولی لگانے سے باز رہیں یا پہلے پیش کی گئی بولی کو واپس لیں تاکہ نامزد فاتح مقابلہ کنندہ کی بولی لگ جائے اور اسے قبول کیا جائے۔ مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 1 افقی معاہدے )Horizontal agreements(۔ سب سے سنگین جرائم، .
رابطے میں آ سکتے ہیں۔ کچھ مثالوں میں، آپ کے گاہک آپ کے حریف بھی ہوسکتے ہیں۔ حریفوں سے رابطہ کرتے وقت آپ کو بہت احتیاط برتنی چاہیے۔ نہ صرف آپ کو کسی حریف کے ساتھ ایسا معاہدہ کرنا چاہیے جس سے مسابقت میں کمی آئے، بلکہ آپ کو قیمتوں، چھوٹ، بولی، پیداوار کی سطح، شرائط یا فروخت کی شرط، یا گاہکوں یا مارکیٹ کی تقسیم کے بارے میں بھی حریف سے بات چیت کرنے سے بچنا چاہیے۔ آپ کو ظاہری ثبوت کی بنیاد پر مجرم قرار دیا جاسکتا ہے—وکیل یا جیوری سمجھتے ہیں کہ آپ نے ایسا کیا—اگر آپ بے قصور ہیں۔ اس وجہ سے، حریف کے ساتھ غیرضروری رابطے سے گریز کریں۔ 3 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی مندرجہ ذیل تین متعلقہ نکات خصوصی توجہ کے مستحق ہیں: مندرجہ ذیل تین متعلقہ نکات خصوصی توجہ کے مستحق ہیں: پہلا، قانون کی خلاف ورزی کرنے کے لیے باضابطہ تحریری معاہدے پہلا، قانون کی خلاف ورزی کرنے کے لیے باضابطہ تحریری معاہدے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ آپ کسی "شرفاء کے معاہدے" یا غیر کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ آپ کسی "شرفاء کے معاہدے" یا غیر رسمی ترتیب میں ہونے والی گفتگو کی بنیاد پر سزا کا خطرہ مول رسمی ترتیب میں ہونے والی گفتگو کی بنیاد پر سزا کا خطرہ مول لیتے ہیں جس کے بعد ویسا ہی کام کرتے ہیں اور مسابقت مخالف لیتے ہیں جس کے بعد ویسا ہی کام کرتے ہیں اور مسابقت مخالف مقصد کو حاصل کرنے کے ليے ہم خیال لوگوں کی میٹنگ کی مقصد کو حاصل کرنے کے ليے ہم خیال لوگوں کی میٹنگ کی حمایت کرتے ہیں۔حمایت کرتے ہیں۔ دوسرا، اگرچہ تجارتی ایسوسی ایشن اور معیار قائم کرنے والی تنظیم دوسرا، اگرچہ تجارتی ایسوسی ایشن اور معیار قائم کرنے والی تنظیم کے جائز فوائد ہیں، لیکن اپنی نوعیت کے مطابق ان میں حریفوں کے جائز فوائد ہیں، لیکن اپنی نوعیت کے مطابق ان میں حریفوں کے ساتھ میٹنگ اور گفتگو شامل ہوتی ہیں۔ کسی ٹریڈ ایسوسی کے ساتھ میٹنگ اور گفتگو شامل ہوتی ہیں۔ کسی ٹریڈ ایسوسی ایشن یا معیار قائم کرنے والی تنظیم میں کوئی رکنیت یا شرکت ایشن یا معیار قائم کرنے والی تنظیم میں کوئی رکنیت یا شرکت نہیں ہونی چاہیے جب تک کہ کوئی متعین جائز فائدہ نہ ہو۔ ہر نہیں ہونی چاہیے جب تک کہ کوئی متعین جائز فائدہ نہ ہو۔ ہر میٹنگ کے آغاز میں، میٹنگ کے مقاصد کے بارے میں بھی ایک یاد میٹنگ کے آغاز میں، میٹنگ کے مقاصد کے بارے میں بھی ایک یاد دہانی ہونی چاہیے۔ مزید یہ کہ، اگر آپ اس طرح کی کسی تنظیم یا دہانی ہونی چاہیے۔ مزید یہ کہ، اگر آپ اس طرح کی کسی تنظیم یا انجمن میں شامل ہوجاتے ہیں تو، آپ کو نہ صرف باضابطہ میٹنگوں انجمن میں شامل ہوجاتے ہیں تو، آپ کو نہ صرف باضابطہ میٹنگوں میں، بلکہ کسی عام اجتماع میں بھی احتیاط برتنی ہوگی۔میں، بلکہ کسی عام اجتماع میں بھی احتیاط برتنی ہوگی۔ تیسرا، جو بھی صورتحال ہو، کسی حریف کے ساتھ قیمتوں، فروخت تیسرا، جو بھی صورتحال ہو، کسی حریف کے ساتھ قیمتوں، فروخت کی شرائط، آؤٹ پٹ کی سطح، یا گاہکوں یا مارکیٹ کی تقسیم کے کی شرائط، آؤٹ پٹ کی سطح، یا گاہکوں یا مارکیٹ کی تقسیم کے بارے میں بات کبھی نہیں کریں۔ اگر کوئی حریف ان میں کسی بارے میں بات کبھی نہیں کریں۔ اگر کوئی حریف ان میں کسی موضوع پر بات چیت شروع کرتا ہے اور آپ اپنے آپ کو وہاں موجود موضوع پر بات چیت شروع کرتا ہے اور آپ اپنے آپ کو وہاں موجود AvientAvient پاتے ہیں تو فوراً کمرے کو چھوڑ دیں۔ پہلا موقع ملنے پر پاتے ہیں تو فوراً کمرے کو چھوڑ دیں۔ پہلا موقع ملنے پر کے قانونی محکمہ سے رابطہ کریں اور درج ذیل جوابات سمیت کے قانونی محکمہ سے رابطہ کریں اور درج ذیل جوابات سمیت واقعے کو درج کر لیں: واقعے کو درج کر لیں: میٹنگ میں کون موجود تھا؟ میٹنگ میں کون موجود تھا؟• • میٹنگ کب اور کہاں ہوئی؟ میٹنگ کب اور کہاں ہوئی؟• • میٹنگ میں کیا ہوا؟ میٹنگ میں کیا ہوا؟• • اگر بعد میں سوالات اٹھتے ہیں تو اگر بعد میں سوالات اٹھتے ہیں تو AvientAvient کا قانونی محکمہ آپ کو کا قانونی محکمہ آپ کو اور کمپنی کو بچانے میں مدد کرے گا۔اور کمپنی کو بچانے میں مدد کرے گا۔ 3 عمودی پابندیاں۔ عمودی پابندیوں میں کسی بھی ایسے عمل کو شامل .
مارکیٹنگ کے علاقوں اور کسٹمر کی تقسیم جیسے موضوعات کے حوالے سے کسی بھی حریف کے ساتھ کسی بھی قسم کا رسمی و غیر رسمی معاہدہ، “شرفاء کا سمجھوتہ” یا یہاں تک کہ کسی بھی طرح کا تبادلۂ خیال نہ کریں۔ یہاں تک کہ کسی ایسے معاہدے کی ظاہری شکل سے بھی پرہیز کریں اور ایسے حالات سے بچیں جہاں ایسے معاہدے ہوسکتے ہیں۔ 3 بولی لگانے کے کسی بھی پہلو پر حریف کے ساتھ مواصلات نہ کریں۔ .