https://www.avient.com/sites/default/files/2025-06/CM Europe Ltd Modern_Slavery_Statement_2025.pdf
Page 1 of 3 ColorMatrix Europe Limited - Modern Slavery and Human Trafficking Statement This statement has been published in accordance with section 54(1) of the Modern Slavery Act 2015 and constitutes the modern slavery and human trafficking statement of ColorMatrix Europe Limited (“ColorMatrix”) and covers the 2024 financial year.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
Avient کی انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق عالمگیر پالیسی جاری کردہ: 1 جولائی، 2020 مشمولات کا جدول 1 انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہماری عالمگیر پالیسی 1 تعمیل کی اہمیت 1 ہماری ذمہ داری 2 رشوت کیا ہے؟ 2 سرکاری عہدیداروں کی رشوت 2 تجارتی رشوت ستانی 2 سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن 3 ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ کام کرنا 3 مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل 3 خطرے کا انتباہ 3 اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے 4 ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا 4 Avient کی ایتھکس ہاٹ لائن 4 انتقامی کارروائی سے تحفظ 5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں 1 مشمولات کا جدول انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہماری عالمگیر پالیسی Avient دنیا میں کہیں بھی اپنے کاروباری امور میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور کاروبار سے متعلق دیگر بدعنوانی کے عمل کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق Avient اور اس کے ماتحت اداروں، بشمول تمام افسران، ملازمین، ایجنٹوں اور دیگر فریقین ثالث پر ہوتا ہے جو Avient کی جانب سے کام کر رہے ہیں۔ Avient رشوت خوری یا بدعنوانی میں ملوث پائے جانے پر کسی بھی فرد کے خلاف انضباطی کارروائی کرے گا، جس میں اس کی برخاستگی تک اور اس کے بشمول بھی ہو سکتی ہے۔ Avient نے مناسب رہنمائی، تربیت، تفتیش اور نگرانی کے ذریعہ اس پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام تیار کیا ہے۔ کارپوریٹ ایتھکس آفیسر، قانونی محکمہ کے تعاون سے، اس پالیسی کی وضاحت اور اس پر عمل درآمد، تربیت اور تعلیم کی معاونت کرنے، اور رپورٹ کردہ خدشات کا جواب دینے کے حوالے سے مشورے دینے کا ذمہ دار ہے۔ اس پالیسی کے ذریعہ ممنوع بدعنوان کاروباری سرگرمیوں میں بلا تحدید شامل ہیں، رشوت، سہولیاتی ادائیگی، کمیشن، نامناسب یا ضرورت سے زیادہ تحائف یا تفریح، یا غیر واجب کاروباری فائدہ حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمتی چیز دینا یا اس کی پیشکش کرنا۔ کاروبار سے متعلق اس طرح کی بدعنوان سرگرمیوں کا اطلاق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں یا کرنا چاہیں گے۔ کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کو کاروبار کی انجام دہی سے براہ راست متعلق تحائف، کاروباری تفریح اور دیگر جائز سرگرمیوں کی مد میں ہوئے قانونی اخراجات کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں۔ �� اہمیت اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم دنیا میں کہاں کام کرتے ہیں، انسداد رشوت خوری، انسداد بدعنوانی )ABAC( کے قوانین کا اطلاق ہمارے کاروبار پر ہوتا ہے، جس میں فارن پریکٹس ایکٹ )FCPA( اور برطانیہ رشوت ایکٹ شامل ہے لیکن اس تک محدود نہیں۔ اگرچہ ہر ملک کے قوانین مختلف ہوتے ہیں، لیکن ان قوانین کے تحت کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا رشوت ستانی میں ملوث ہونا غیر قانونی ہے اور یہ کمپنیوں سے بہی کھاتوں، ریکارڈ اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیل کے ساتھ رکھنے کا تقاضہ کرتے ہیں۔ خلاف ورزیوں کے نتیجے میں Avient کی مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، سخت جرمانے عائد ہو سکتے ہیں اور جیل جانا پڑ سکتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم جس بھی ملک میں کاروبار کرتے ہیں وہاں ABAC کے قوانین کی تعمیل کریں اور جب ان ممالک میں رشوت اور بدعنوانی کا خطرہ زیادہ ہو تو معاملات کرتے وقت اپنے شعور اور توجہ میں اضافہ کریں۔ �� اس بات کا پتہ لگانے کے ليے کہ کیا آپ کے مجوزہ اخراجات کی اجازت ہے، Avient کے ضابطہ عمل اور ہماری تحائف اور تفریح کی پالیسی کا تحائف اور مہمان نوازی والا سیکشن ملاحظہ کریں۔ ہماری ذمہ داری تمام افسران، متعلقین اور ABAC کی جانب سے کام کرنے والے فریقین ثالث اس پالیسی کو سمجھنے اور ان کی تعمیل کے لیے ذمہ دار ہیں اور ان میں سے ہر ایک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ: پالیسی کے قابل اطلاق پہلوؤں سے واقف ہوں اور انہیں ماتحت افراد تک • پہنچائیں گر پالیسی کے بارے میں یا کسی خاص صورتحال میں مطلوبہ اقدام کرنے • کی جانکاری واضح نہ ہو تو سوالات پوچھیں۔ فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری سرگرمیوں کا صحیح طریقے • سے انتظام اور نگرانی کریں ممکنہ غلط کام کی موجودگی کی علامات یا ثبوت سے محتاط رہیں • مناسب چینلز کے ذریعہ خلاف ورزیوں یا مشتبہ خلاف ورزیوں کی اطلاع • فوری طور پر دیں ABAC کے قوانین اس بات کو غیر قانونی قرار دیتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی یا فرد کاروبار برقرار رکھنے یا حاصل کرنے یا بعض دیگر نامناسب کاروباری فائدہ حاصل کرنے میں �� مدد کے ليے کسی کو بھی کسی قیمتی چیز کی ادائیگی، اس کا وعدہ، یا پیشکش کرے۔ اس ممانعت کا اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے پیش کش یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو۔ ABAC کے قوانین کی تعمیل کرنے کے ليے، Avient کی طرف سے کام کرنے والے کسی بھی ساتھی یا فریق ثالث کے ليے ضروری ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر تحفہ، تفریح یا کسی قسم کی قیمتی چیز نہ دے یا اس سے نہ لے اگر اس رشوت کا مقصد یہ ہو: کاروبار حاصل کرنا یا برقرار رکھنا • کاروباری فیصلوں کو متاثر کرنا • غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنا • ABAC کے قوانین وسیع پیمانے پر ہیں اور ان کی تشریح کافی بڑے پیمانے پر کی جاسکتی ہے۔ خلاف ورزیاں اس وقت بھی ہوسکتی ہیں جب: کوئی برا ارادہ نہ ہو • ادائیگی، تحفہ یا مہمان نوازی کی صرف پیشکش کی گئی ہو یا وعدہ کیا گیا • ہو، اور حقیقت میں ایسا نہیں کیا گیا ہو ادائیگی کی گئی ہو لیکن مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں • اس کے نتیجے میں دینے والے کے بجائے کسی اور کا فائدہ ہو )مثال کے • طور پر، کسی تیسرے فریق کو کاروبار دلوانا( اگر فرد نے رشوت کا مشورہ دیا ہو یا مطالبہ کیا ہو • کمپنی کو لگتا ہے کہ وہ پہلے ہی کارروائی یا فوائد کا حقدار ہے • جب کسی فرد ”جانتا رہا ہو“ کہ رشوت خوری ہو رہی تھی • اس میں کوئی سرکاری عہدیدار اور/یا نجی شعبہ کا ملازم بھی شامل ہے 2 رشوت کیا ہے؟ "رشوت" کسی دوسرے شخص کے اعمال کو ناجائز طور پر متاثر کرنے کے لیے کوئی قیمتی چیز یا کوئی اور فائدہ دینے، یا دینے کا اختیار دینے کی ایک پیشکش یا وعدہ ہے۔ رشوت میں یہ شامل ہوسکتے ہیں: نقد اور نقد کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ سرٹیفکیٹس( • تحائف، تفریح اور مہمان نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا • جو مناسب کاروباری ضروریات سے پرے ہوں سفری اخراجات کی ادائیگی یا تعطیلاتی تفریح فراہم کرنا • قابل اطلاق کسٹم کی ضرورت کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں • تیزی لانے کے لیے کسی سرکاری عہدیدار کو رقم دینا ذاتی خدمات، بخَشِش، قرضے • خاندانی ممبر یا فرد کے دوست کو ملازمت یا دیگر فوائد کی پیش کش • سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون • رفاہی عطیات اور کفالت • دیگر کم واضح اشیاء کی بھی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ مثالوں میں شامل ہیں، لیکن ان ہی تک محدود نہیں ہے: چیزوں یا سروس کا مبادلہ • سرمایہ کاری کے مواقع • مشترکہ کاروبار میں عہدے • سازگار یا چلائے جانے والے ذیلی معاہدے • اس ممانعت کا اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی آئٹم اس فرد کو یا کسی دوسرے فرد کو براہ راست فائدہ پہنچا سکتا ہے، جیسے کنبہ کے ممبر، دوست یا کاروباری ساتھی۔ سرکاری عہدیداروں کی رشوت سرکاری اہلکار کون ہے؟ ایک »سرکاری اہلکار« بنیادی طور پر کوئی بھی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو حکومتی اختیار کا استعمال کرے یا جو حکومت کی ملکیت یا حکومت کے زیر کنٹرول ایک ادارہ کا ایجنٹ ہے۔ انسداد رشوت خوری قوانین کے مقاصد کے لیے، سرکاری عہدیداروں میں شامل ہیں: کسی حکومت )وفاقی، ریاستی، مقامی(، محکمہ یا ایجنسی کے افسران اور • ملازمین کوئی بھی شخص جو کسی حکومت، محکمہ یا ایجنسی کے لیے یا اس کی • طرف سے سرکاری حیثیت میں کام کرتا ہے سیاسی جماعتیں، سیاسی پارٹی کے عہدیدار، اور سرکاری عہدے کے امیدوار • حکومت/ریاستی ملکیت والے یا حکومت/ریاستی کنٹرول والے تجارتی • اداروں، بشمول جزوی ملکیت والی کمپنیوں کے افسران اور ملازمین عوامی بین الاقوامی تنظیموں، جیسے اقوام متحدہ کے افسران اور ملازمین • سرکاری اہلکار کی شناخت اکثر واضح ہوسکتی ہے، لیکن ہمیشہ نہیں۔ بعض اوقات، افراد اپنے آپ کو اہلکار نہیں مانتے ہیں یا ان کی اپنی حکومتیں ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ مذکورہ بالا سرکاری اہلکار کی تعریف کے دائرے میں آسکتے ہیں۔ Avient کے متعلقین اس بات کا تعین کرنے کے لیے ذمہ دار ہیں کہ آیا مجوزہ سرگرمی میں کوئی سرکاری عہدیدار شامل ہے اور قابل قبول ہے اور اگر کوئی سوالات یا خدشات ہیں تو قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔ تجارتی رشوت ستانی سرکاری عہدیداروں کے رشوت لینے پر پابندی کے علاوہ، Avient تجارتی لین دین میں رشوت اور بدعنوانی سے بھی منع کرتا ہے۔ ایسوسی ایٹس کو کبھی بھی غیر مناسب طریقے سے کاروبار کے حصول یا Avient کے لیے غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے موجودہ یا ممکنہ صارفین، سپلائرز یا دوسرے فریق ثالث کو کوئی قیمتی چیز پیش کرنا/ ان سے قبول نہیں کرنا چاہیے۔ ہماری دیانت داری کی ساکھ دوسرے افراد اور تنظیموں کے ساتھ نامناسب لین دین کرنے میں ہونے والے ممکنہ فوائد سے زیادہ اہم ہے۔ سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن سہولیاتی ادائیگی سرکاری ملازم کو کسی قسم کی سرگرمی کی منظوری )تیزی لانے( کی منظوری کے لیے کی جانے والی غیر سرکاری فیس ہے۔ سہولیاتی ادائیگی قانونی اور غیر قانونی کے مابین خطوط کو دھندلا کرتی ہے کیونکہ انہیں رشوت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ کمیشن عام طور پر سودے بازی کی وہ رقم ہوتی ہے جو اشیاء کی ادائیگی سے نکالی جاتی ہے اور رشوت لینے والے کے پاس واپس جاتی ہے۔ Avient سرکاری افسران، صارفین، وینڈر، یا دوسرے کاروباری شراکت داروں کو سہولیاتی ادائیگی یا کسی بھی طرح کی کمیشن کی پیش کش نہیں کرتا ہے یا ان سے قبول نہیں کرتا ہے۔ متعلقین اور فریق ثالث کو کسی ایسی سرگرمی سے گریز کرنا چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئے یا اس کا اشارہ ملے کہ Avient سہولیاتی ادائیگی یا کمیشن دے گا یا قبول کرے گا۔ ایسے حالات ہوسکتے ہیں جب سہولیاتی ادائیگیوں یا کمیشن سے پرہیز کرنے سے ہمارے ساتھی )یا ان کے اہل خانہ( کی اپنی سلامتی خطرے میں پڑ جائے۔ ان حالات میں، فوراً مندرجہ ذیل پر کارپوریٹ ایتھکس آفیسر )ethics.officer@avient.com( یا جنرل کاؤنسل سے )legal.officer@avient.com( پر رابطہ کریں۔ مشمولات کا جدول mailto:ethics.officer%40avient.com?
subject= http://avient.ethicspoint.com 5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں کریں جان لیں کہ Avient کسی بھی طرح کی رشوت اور بدعنوانی سے منع کرتا ہے اور سہولیاتی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا ہے • ہماری ABAC پالیسیوں کے قابل اطلاق پہلوؤں سے واقفیت حاصل کریں اور ماتحتوں اور فریقین ثالث کو ان سے آگاہ کریں • سوالات پوچھیں اگر پالیسیاں یا کئے جانے والے ضروری اقدامات واضح نہیں ہیں • فوری طور پر خلاف ورزیوں یا مشتبہ خلاف ورزیوں کی اطلاع اپنے نگراں، قانونی محکمہ یا ایتھکس ہاٹ لائن کو دیں • جان لیں کہ “قیمتی” کی پیمائش رقم کے حوالے سے کرنا ضروری نہیں ہے • جان لیں کہ رشوت میں درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں: • نقد اور نقدی کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ سرٹیفکیٹ( • تحائف، تفریح اور مہمان نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو کاروباری ضروریات سے پرے ہوں • سفری اخراجات یا تعطیلاتی تفریح کی ادائیگی • قابل اطلاق کسٹم کے تقاضے کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی لانے کے لیے کسی سرکاری عہدیدار کو رقم دینا • ذاتی خدمات، بخَشِش، اور قرضے • اثر و رسوخ رکھنے والے فرد کے کنبہ کے ممبر یا دوست کو ملازمت یا دیگر فوائد کی پیشکش • سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون • رفاہی عطیات اور کفالت • دوسرے کم واضح آئٹموں میں مبادلہ عمل یا سروس، سرمایہ کاری کے مواقع اور اپنے حق میں ذیلی معاہدے کروانا شامل ہے • جان لیں کہ اس ممانعت کا اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی شے اس فرد کو براہ راست یا کسی اور فرد، جیسے خاندان کے رکن، دوست یا کاروباری ساتھی • کو براہ راست فائدہ پہنچائے کتابوں، ریکارڈ، اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیلات کے ساتھ رکھیں، اور لین دین کو درست اور منصفانہ طریقے سے دکھائیں • ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹر اور دیگر فریقین ثالث سے تعلقات قائم کرنے سے قبل اور تعلقات کے دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں اور قانونی محکمہ سے منظوری • حاصل کریں۔ فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری سرگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں • نہ کریں کاروبار حاصل کرنے یا کاروبار کو برقرار رکھنے میں یا کاروبار سے متعلق کچھ دیگر غیر مناسب فائدہ حاصل کرنے میں Avient کی مدد کرنے کے ليے سرکاری اہلکاروں • اور/یا پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین میں سے کسی کو کسی قیمتی چیز کی ادائیگی کی پیشکش، وعدہ یا ادائیگی نہ کریں، یا ادا کرنے کا اختیار نہ دیں۔ اس ممانعت کا اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے وہ راست پیشکش ہو یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو Avient کے بہی کھاتوں اور ریکارڈز میں گمراہ کن، نامکمل، یا غلط اندراجات • فریقین ثالث سے معاملہ کرتے وقت خطرے کے انتباہات کو نظرانداز • مشمولات کا جدول شمالی امریکہ North America Global Headquarters Avon Lake, United States 33587 Walker Road Avon Lake, OH, United States 44012 ٹول فری:+1-866-765-9663 فون:+1-440-930-1000 +440 930 3064:فیکس ایشیا پیسیفک Asia Pacific Regional Headquarters Shanghai, China 2F, Block C 200 Jinsu Road Pudong, 201206 Shanghai, China +86 (0) 21 6028 4888:ٹیلیفون +86 (0) 21 6028 4999:فیکس جنوبی امریکہ South America Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-01/45324-Certificate-13JAN2023.pdf
ECert - 2023-01-13T114926.191.pdf Page 1 of 2 Validity of this certificate is based on the successful completion of the periodic surveillance audits of the management system defined by the above scope and is contingent upon prompt,written notification to ABS Quality Evaluations, Inc. of significant changes to the management system or components thereof.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-03/Sustainability ESG Disclosures_Global Chemical Mgt Policy.pdf
• Conducting risk assessments on hazardous products >1 ton for human health (CMRs) and environmental impacts (PBT, vPvB) associated with their intended use prior to placing on the market. • Evaluating safer alternatives to substances of very high concern (SVHC) and striving to reduce or phase out these substances within our products. • Ensuring all Avient associates have access to hazard information associated with their workplace chemicals. • We expect our suppliers to be aligned with Avient’s values of environmental stewardship and social responsibility.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-08/IATF 16949 North Baltimore.doc.pdf
Page 1 of 2 ABS Quality Evaluations IATF 16949:2016 Certificate Of Conformance ANNEX Certificate No: IATF No: 38972 0422162 Avient Corporation Engineered Materials Division At Below Facilities: Facility: Corporate 33587 Walker Road Avon Lake, OH 44012 U.S.A.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-04/iatf-16949-58976-lockport-17nov2020.pdf
ECert - 2020-11-17T151438.723.pdf Page 1 of 2 Validity of this certificate is based on the successful completion of the periodic surveillance audits of the management system defined by the above scope and is contingent upon prompt,written notification to ABS Quality Evaluations, Inc. of significant changes to the management system or components thereof.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021 مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ( پر Avient کی عالمی پالیسی مشمولات 1 تعمیل کا رہنما کتابچہ 1 پالیسی کا جائزہ 2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ 3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں 3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 5 نتیجہ 6 ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا 6 Avient ایتھکس ہاٹ لائن 6 انتقامی کارروائی سے تحفظ 7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ 9 فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘ تعمیل کا رہنما کتابچہ Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل کو روکنے، قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہماری ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے اس عالمگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔ Avient اپنے کاروبار کو ایمانداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اور تمام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند ہے۔ یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے ذریعہ تمام قابل اطلاق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عالمی پیمانے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر، Avient یو-ایس شرمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان تمام ممالک کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں کمپنی کام کرتی ہے )اجتماعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔ یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخلاق کے مسابقتی سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔ پالیسی کے بارے میں سوالات یا مخصوص حالات میں اس کی اطلاق پذیری کے بارے میں سوالات Avient کے قانونی شعبے کو بھیجے جائیں۔ پالیسی کا جائزہ مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔ یہ قوانین اس یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر بہترین مصنوعات اور سروسز فراہم کریں گی۔ وفاقی، ریاستی اور غیرملکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں کی جا سکتی ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزی کی وجہ سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قانونی سزاؤں سے بچنے کے علاوہ، مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخلاقی طرز عمل سے متعلق وعدے سے وابستہ ہے۔ مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطلاق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں، ڈویژنوں اور مشترکہ کاروباروں کے تمام افسران، ملازمین اور Avient کی جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک پر ہوتا ہے۔ Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری سرگرمیوں کو اخلاقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام دے۔ مسابقت مخالف اعمال میں مصروف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعمال میں ملوث ہو، جس میں ملازمت کا خاتمہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ خلاف ورزی کے نتیجے میں لاکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو قید کی سزا مل سکتی ہے۔ چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین بہت اہم ہیں اور خلاف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا چاہیے۔ کوئی بھی افسر، ملازم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف کسی بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں کرسکتا۔ مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خلاصہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن ملازمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ممالک میں بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی بین الاقوامی کاروباری سرگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا ضروری ہے۔ اس خلاصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔ اگرچہ یہ توقع نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں ماہر ہوجائیں گے، لیکن ملازمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ لینے کے لیے کافی ہو۔ 1 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت سرگرمیوں پر ان قوانین کا اطلاق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ، زیادہ تر غیر ممالک میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔ بعض اوقات یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع نظر ہے کہ یہ سرگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت کیا ہے۔ ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں: • تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے معاہدے • پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے • جغرافیائی علاقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے • گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے • اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں ڈیل کرنے سے انکار۔ امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں، بنیادی طور پر شرمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عالمی قوانین کی بنیاد ہیں۔ 1 شرمن ایکٹ:. • ایسے معاہدوں پر پابندی عائد کرتی ہے جو تجارت کو غیر مناسب طور پر روکتی ہے )بشمول قیمتوں کا تعین، پیداوار کو محدود کرنا، حریفوں کے درمیان کسٹمر اور علاقوں کی تقسیم، گروپ بائیکاٹ اور تقسیم اور لائسنس سے متعلق کچھ پابندیاں( • غیر قانونی اجارہ داریوں اور اجارہ داری کی کوششوں اور سازشوں کا اعلان کرتا ہے )چاہے وہ کامیاب نہ ہو( 2 کلیٹن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • بعض ٹائنگ )شرائط والے( معاہدے، خصوصی ڈیلنگ اور ضروریات سے متعلق معاہدے • مسابقتی فرموں کے درمیان بعض انضمام اور حصول سے، جن کے سبب مقابلہ کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچے • •ایک فرد جو مسابقی کارپوریشنوں کے ڈائریکٹر یا افسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا ہے 3 رابنسن-پیٹ مین ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • ایسی صورت میں مسابقتی گاہکوں کے درمیان قیمتوں میں امتیاز، اور تشہیری خدمات کی فراہمی اور الاؤنسز کی فراہمی میں تفریق اگر کچھ قانونی اختیارات کے تقاضے پورے ہوں اور قانون سے متعلق کسی بھی دفاع کا اطلاق نہیں ہوتا ہو • امتیازی قیمت کی ترغیب دینا یا جان بوجھ حاصل کرنا 4 فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. • وہ عمل جومانع ارتکاز معیشت کے دوسرے قوانین کے الفاظ یا روح کی خلاف ورزی کرتے ہیں • وہ عمل جو گاہکوں کے ساتھ غیر منصفانہ یا فریب دہی پر مشتمل ہیں، جیسے دھوکہ دینے والے اشتہارات یا لیبل سازی، مصنوع کے نقائص کو ظاہر کرنے میں ناکامی اور کریڈٹ رپورٹنگ کے غیر منصفانہ طریقے۔ ریاستہائے متحدہ میں ہر ریاست کے ساتھ امریکہ سے باہر 100 سے زیادہ ممالک میں مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں۔ اس میں یوروپی یونین اور اس کے بیشتر ممبر ممالک ساتھ ہی کینیڈا، چین، جاپان، اور آسٹریلیا بھی شامل ہیں۔ اس پالیسی میں زیربحث مانع ارتکاز معیشت کے معاملات پوری دنیا میں مانع ارتکاز معیشت اور مسابقت کے قوانین پر وسیع پیمانے پر لاگو ہوتے ہیں۔ جب بھی آپ کو مانع ارتکاز معیشت کے تئیں ایسی حساس سرگرمیوں میں شامل ہونے کی توقع ہو، جن کا اثر ریاستہائے متحدہ کے اندر یا اس کے باہر ہوسکتا ہے، تو آپ کو پیشگی طور پر Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ بائیکاٹ تب واقع ہوتا ہے جب کوئی کسی سپلائر یا گاہکوں کے گروپ کے ساتھ کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے۔ اس میں وہ انتظامات شامل ہیں جس کے ذریعہ ایک حریف کسی مخصوص گاہک یا سپلائر کے ساتھ تحریری یا غیر تحریری تفہیم کی بنیاد پر کاروبار کرنے سے انکار کرتا ہے کہ ان کا حریف بھی ایسا ہی کرے گا۔ ٹائنگ معاہدہ ایک ایسا عمل ہے جس میں گاہک کے معاہدے کے تحت کسی مصنوع کی فروخت کی کنڈیشنگ کرنے کے ساتھ مختلف "بندھی ہوئی" مصنوع کی خریداری بھی شامل ہے۔ 2 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں بازار میں زبردست مسابقتی کاروبار اور گاہک دونوں کے لیے اچھا ہے۔ اس سے ایجاد کو تحریک ملتی ہے، انتخاب کی تخلیق ہوتی ہے اور کم قیمتوں پر اعلی معیار کی مصنوعات اور سروسز حاصل ہو جاتی ہیں۔ تاہم، جب مسابقت کو غیر اخلاقی یا غیر قانونی کاروباری طریقوں سے خطرہ لاحق ہو تو مانع ارتکاز معیشت کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قوانین پیچیدہ ہو سکتے ہیں، اور وہ مکمل طور پر تحریری شکل میں ہیں۔ خلاف ورزی برے ارادے کے بغیر ہوسکتی ہے اور آپ اور کمپنی دونوں کے ليے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، قیمتوں کا تعین )پرائس فکسنگ( ایک ایسا جرم ہے جس کی وجہ سے جیل ہو سکتی ہے اور بڑے جرمانے عائد ہو سکتے ہیں—کسی فرد کے لیے 1 ملین ڈالر تک اور کمپنیوں پر 100 ملین یا زائد کا جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔ حتیٰ کہ مسابقتی رویے کی موجودگی بھی کمپنیوں اور افراد کے لیے مانع ارتکاز معیشت کی خلاف ورزی کے الزامات کا باعث بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ کلیدی شعبے ہیں جن سے آگاہی ضروری ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ "بولی لگانا" اس وقت ہوتا ہے جب سازش کرنے والے حریف پیشگی طور پر اس بات پر اتفاق کرلیتے ہیں کہ مقابلہ جاتی بولی کے عمل کے دوران کون کسی معاہدہ کے ليے جیت کی بولی جمع کرے گا۔ کچھ اسکیموں میں، ایک کم بولی دہندہ اگلے کم بولی لگانے والے کے حق میں اپنی بولی واپس لینے پر راضی ہوجائے گا جو منافع بخش ذیلی ٹھیکے کے عوض ان کے درمیان غیر قانونی طور پر حاصل شدہ اعلی قیمت کو تقسیم کرتا ہے۔ "باری باری بولی لگانا" کا مطلب ہے جب تمام سازشی لوگ بولیاں جمع کرواتے ہیں لیکن باری باری سے ان کی بولی کی رقم میں کمی آتی ہے۔ مثال کے طور پر، حریف معاہدے کے سائز کے مطابق معاہدے کی اپنی بولی لگا سکتے ہیں، جس سے ہر سازشی کو مساوی مقدار مل جاتی ہے یا وہ مقداریں مل جاتی ہیں جو ہر سازشی کمپنی کے سائز کے مطابق ہوتی ہیں۔ ایک باری باری بولی لگانے کی ترتیب کا ایک محتاط نمونہ موقع کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے اور یہ سمجھاتا ہے کہ ملی بھگت ہو رہی ہے۔ "بولی دبانا" کا مطلب ہے جب ایک یا زیادہ حریف جن سے دوسری صورت میں بولی کی توقع کی جاتی ہے، یا جنہوں نے پہلے بولی لگائی ہے، بولی لگانے سے باز رہیں یا پہلے پیش کی گئی بولی کو واپس لیں تاکہ نامزد فاتح مقابلہ کنندہ کی بولی لگ جائے اور اسے قبول کیا جائے۔ مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے 1 افقی معاہدے )Horizontal agreements(۔ سب سے سنگین جرائم، .
subject= http://avient.ethicspoint.com http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ 1 ہمیشہ سخت اور آزادانہ طور پر مقابلہ کریں ہر وقت اس انداز میں .
تباہ کردیں” جیسے جملوں سے پرہیز کریں۔ مثال کے طور پر پاور کے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں جس کی خاص توجہ “مارکیٹ” کا شیئر ہو، یا جس سے غلبہ حاصل کرنے کی خواہش کا اشارہ ملے”، “انہیں کاروبار سے بے دخل کرنے” یا “مسابقت کو ختم کرنے” کا اشارہ ملے۔ اس کے بجائے “مسابقت کرنے،” “کسٹمر کی بہتر خدمت کرنے،” “Avient کی قدروں کی تجویز،” اور “گاہکوں کو راغب کرنے” کے بارے میں بات کریں۔ . 20 اگر آپ کے پاس کسی عمل کی معقولیت کے بارے میں کوئی سوالات ہیں جن پر آپ غور کر رہے ہیں تو Avient قانونی محکمہ سے رابطہ کریں۔ 8 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘ کریں اگر حریف قیمت سازی یا دیگر مسابقتی طور پر حساس معلومات کی درخواست کرتے ہیں یا اس کی مواصلت کرتے ہیں تو Avient کے قانونی محکمہ کو ✓ فوری طور پر اس کی اطلاع دیں۔ ✓ Avient کسی بھی ایسی بات چیت کو فوری طور پر بند کردیں جس میں کوئی حریف قیمتوں کے معاملات، یا دیگر ممنوعہ موضوعات کو پیش کرتا ہے، اور کے قانونی محکمہ کو تحریری طور پر اس گفتگو کی اطلاع دیں۔ اپنی فائلوں میں تمام حریفوں کی قیمت کی فہرستوں اور دیگر مسابقتی ڈیٹا کی وصولی کا ماخذ اور تاریخ درج کریں۔✓ کسی بھی ایسی میٹنگ کو فوری طور پر چھوڑ دیں جہاں حریف قیمتوں یا گاہکوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہوں۔ میٹنگ چھوڑنے کے فوراً بعد، بحث کے ✓ وقت، جگہ اور شامل فریقوں سے متعلق ایک نوٹ لکھیں، اس نوٹ پر دستخط کریں اور تاریخ ڈالیں اور اسے Avient کے قانونی محکمہ کو دیں۔ کسی حریف کے ساتھ کاروبار کرنے سے پہلے Avient کے قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔✓ نہ کریں حریفوں کے ساتھ قیمت )ماضی، حال، مستقبل(، قیمتوں کا تعین کرنے کی حکمت عملی، بولی یا کوٹ، فروخت کی شرائط، گاہکوں وغیرہ کے بارے میں × بات ہرگز نہ کریں۔ حریفوں کے ساتھ قیمتوں یا دیگر مسابقتی معلومات کا تبادلہ ہرگز نہ کریں، خواہ وہ براہ راست ہو یا کسی متفقہ ثالث کے ذریعے ہو۔× قیمت یا دیگر مسابقتی معلومات کے بارے میں حریفوں سے نہ پوچھیں یا ایسی درخواست پر یا کسی اور طرح سے کمپنی کی موجودہ یا ممکنہ قیمتوں × کے بارے میں حریف کو ہرگز نہ بتائیں۔ کسی بھی ایسے حریف یا گاہک کے ساتھ، جس کے ساتھ کمپنی فروخت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے، یا ان سپلائرز کے ساتھ، جن سے کمپنی خریدنے کا × ارادہ نہیں رکھتی ہے ہرگز بات چیت نہ کریں۔ حریفوں کے ساتھ علاقوں، مصنوعات یا گاہکوں کی تقسیم پر ہرگز اتفاق نہ کریں۔× کسی کے ساتھ ڈیل نہ کرنے کے بارے میں کسی سے ہرگز اتفاق نہ کریں، اس کا مطالبہ نہ کریں یا کسی کو ایسا کرنے کے لیے نہ کہیں۔× موجودہ گنجائش/استعمال، فیسلیٹی کی ترقی، مستقبل کی مصنوعات یا مارکیٹ کے منصوبوں یا دیگر حساس مسابقتی معلومات سمیت مخصوص × اسٹریٹجک پلاننگ یا مارکیٹنگ کی معلومات پر گفتگو ہرگز نہ کریں۔ اگر کوئی حریف ان میں کسی موضوع پر بات چیت شروع کرتا ہے اور آپ اپنے آپ کو وہاں موجود پاتے ہیں تو فوراً کمرے کو چھوڑ دیں۔ سب سے پہلے Avient کے قانونی شعبہ سے رابطہ کریں اور واقعے کو درج کرائیں۔ 9 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی www.avient.com شمالی امریکہ ,Global Headquarters Avon Lake United States 33587 Walker Road Avon Lake, OH, United States 44012 9663 765 866 1+ ٹول فری: 1000 930 440 1+ فون: 3064 930 440 1+فیکس: ایشیا پیسیفک Regional Headquarters Shanghai, China 2F, Block C 200 Jinsu Road Pudong, 201206 Shanghai, China 4888 6028 21 (0) 86+ ٹیلیفون: : 4999 6028 21 (0) 86+ فیکس جنوبی امریکہ Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil Av.Francisco Nakasato, 1700 13295-000 Itupeva Sao Paulo, Brazil :9200 4593 11 55+ اٹیلیفون یورپ Regional Headquarters Pommerloch, Luxembourg 19 Route de Bastogne Pommerloch, Luxembourg, L-9638 :35 050 269 352+ ٹیلیفون 45 050 269 352+ فیکس: http://www.avient.com تعمیل کا رہنما کتابچہ پالیسی کا جائزہ امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے نتیجہ ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا Avient ایتھکس ہاٹ لائن انتقامی کارروائی سے تحفظ ایتھکس ہاٹ لائن مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-01/avient-colorants-sweden-ab-certificate-of-registration.pdf
e-Certificate of registration Swedish Companies Registration Office LIMITED COMPANY D1a- 6064988 Registration number Date of registration of the company Document created on Date of registration of current name Page 556393-1020 1990-04-10 2020-11-30 14:53 2020-11-30 1 (2) Registration number: 556393-1020 Business name: Avient Colorants Sweden AB Address: Box 9053 200 39 MALMÖ Registered office: Malmö Note: The company is registered as a private limited company.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-08/CSP registration supplier guide.pdf
STEP 1: CREATE YOUR BUSINESS ACCOUNT ➢ Your email will be prepopulated. ➢ Create and provide your password in the fields provided. ➢ Read and review the Privacy Policy and the Terms of Use. ➢ Click on Get Started mailto:do_not_reply@supplier.coupahost.com STEP 2: TELL US ABOUT YOUR BUSINESS ➢ Clicking on the “Get Started” button takes you to the “Tell us about your business” page where you can provide basic information. ➢ Please ensure all fields marked with a red asterisk are completed, as these fields are required. ➢ Please check the three boxes for: Invoice- from location, Pay to location and Ship from location. ➢ If you are cxml supplier that plans to also invoice through cxml, please also check the box Advanced invoicing.
https://www.avient.com/sites/default/files/2025-04/CCG PVDF Monofilament Case Study Snapshot.pdf
https://www.avient.com/products/polymer-additives/processing-enhancement-additives/colorant-chromatics-pvdf-processing-aids
Slide 1: Monofilament manufacturer