https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_AR2.pdf
ويات جدول المحت مقدمة وك الخاصة بنا واعد السل دونة ق م يع االحترام للجم األمانة في العملاألمانة في العمل النزاهة في عملنا المسؤولية االجتماعية بالشركة صال ومات االت وارد ومعل م
وك الخاصة | 11 واعد السل دونة ق م
المعلومات، والبيانات، والسجالت الدقيقة
تُعد السجالت الكاملة والدقيقة والموثوق بها ضرورية التخاذ قرارات سليمة وتنفيذ
عمليات فعالة.
ويات جدول المحت مقدمة وك الخاصة بنا واعد السل دونة ق م يع االحترام للجم األمانة في العمل النزاهة في عملنا المسؤولية االجتماعية بالشركة موارد ومعلومات االتصالموارد ومعلومات االتصال
وك الخاصة | 30 واعد السل دونة ق م
http://avient.ethicspoint.com
http://avient.ethicspoint.com
http://avient.ethicspoint.com
أمريكا الشمالية
ون ليك، الواليات المقر العالمي آف
المتحدة األمريكية
ون ليك، أوهايو ، 33587 ووكر رود آف
الواليات المتحدة
44012
الخط المجاني: 9663 765 866 1+
الهاتف:1000 930 440 1+
الفاكس: 3064 930 440 1+
آسيا والمحيط الهادئ
المقر اإلقليمي بشنغهاي الصين
2و، القسم ج 200 طريق جينسو
بودونغ، 201206 شنغهاي، الصين
الهاتف:4888 6028 21 )0( 86+
الفاكس: 4999 6028 21 )0( 86+
أمريكا الجنوبية
المقر اإلقليمي ساو باولو ، البرازيل
و ناكاساتو، 1700 جادة فرانسيسك
000-13295 إتوبيفا، ساو باولو،
البرازيل
الهاتف:9200 4593 11 55+
أوروبا
المقر اإلقليمي بومرلوتش، لوكسمبورغ
19 طريق باستون بومرلوتش،
L-9638 ،لوكسمبورغ
الهاتف:35 050 269 352+
الفاكس:45 050 269 352+
www.avient.com
http://www.avient.com
AVIENT كولس دعاوق ةنودمل لاثتمالاب رارقإلا
التعليمات:
يُرجى قراءة هذه الوثيقة، وتوقيعها، وإعادتها إلى إدارة الموارد البشرية.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_UR2.pdf
پر عمل کر
منشیات کا بے جا استعمالمنشیات کا بے جا استعمال
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم الکحل کے تمام اثرات، غیر قانونی منشیات اور دیگر
ک ماحول میں کام کرنے کو یقینی بنائیں۔ Avient کمپنی کے ں سے پا ممنوعہ مادو
ں یا منشیات والے احاطے )بشمول پارکنگ الٹس( میں ممنوعہ مواد، غیر قانونی دواؤ
وخت کرنے یا استعمال کرنے کو اسباب کو رکھنے، تیار کرنے، تقسیم کرنے، فراہم کرنے، فر
سختی سے ممنوع قرار دیتی ہے۔
آپ کو کام پر ایک ایسی حالت میں جانا چاہیے کہ آپ اپنے فرائض کو بحفاظت اور نتیجہ خیز
یر اثر اپنا کام کرنےةبشمول ں۔ الکحل یا منشیات کے ز یقے سے انجام دینے کے الئق ہو طر
ں کے غلط استعمال کرنےةسے مالزمین کی صحت اور حفاظت اور تی دواؤ نسخہ جا
ں کو خطرے میں ڈال ثو کمیونٹی کی حفاظت پر مضر اثر پڑ سکتا ہے، اور یہ کمپنی کے اثا
ں کے ول شدہ مادو ں کو شراب، غیر قانونی منشیات اور دیگر کنٹر تھیو سکتا ہے۔ Avient سا
یر اثر Avient کی جانب سے کام کرنے سے منع کرتا ہے۔ ز
تی ہے کہ وہ نشہ آور اشیاء کے استعمال سے متعلق مالزمین کی حوصلہ افزائی کی جا
یں۔ ان رفقائے کار کے مسائل کے لیے رضاکارانہ طور پر بحالی صحت کی خدمات طلب کر
Avient ،لیے جو رضاکارانہ طور پر بحالی صحت کی خدمات طلب کرنے کا انتخاب کرتے ہیں
وسز فراہم کرتی ہے۔ آپ کو دستیاب وسائل کی ل سر یفر مناسب تشخیص، کاؤنسلنگ اور ر
یں۔ تفصیالت کے لیے اپنے مقامی انسانی وسائل کے نمائندے سے مشورہ کر
جسمانی سالمتی اور کام کی جگہ پر تشددجسمانی سالمتی اور کام کی جگہ پر تشدد
ں، پالنٹس اور آالت کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ ہم Avient میں، ہم اپنے لوگو
یقہ کار پر عمل کرنا چاہیے، سالمتی کے ہر ممکن میں سے ہر ایک کو سیکیورٹی کے تمام طر
یقے سے کام کرنے کا ہنا چاہیے، اور اس کی اطالع دینی چاہیے؛ محفوظ طر خطرات سے آگاہ ر
عزم کرنا چاہیے؛ اور ہنگامی صورتحال کے تئیں سالمتی اور مؤثر انداز میں ردعمل کرنے کے
ہنا چاہیے۔ لیے تیار ر
Avient میں کام کی جگہ پر دھمکی اور تشدد بالکل ناقابل برداشت ہے۔ کام کی جگہ پر
تشدد میں ایسا کوئی بھی سلوک شامل ہے جو چوٹ یا تکلیف کا خوف پیدا کرتا ہے، بشمول
یادتی۔ جب تک کہ دوسری صورت میں بانی ز دھمکیاں دینے یا دھمکانے والے سلوک اور ز
یعہ خصوصی طور پر اجازت نہ ہو، Avient کے احاطے )پارکنگ الٹ سمیت( ن کے ذر قانو
میں یا کمپنی کے امور انجام دیتے وقت اسلحہ، بشمول آتشیں اسلحہ جات پر پابندی ہے۔
تی ہے کہ آپ کسی بھی دھمکی آمیز یا ممکنہ طور پر پرتشدد صورت آپ سے توقع کی جا
وائزر تی حفاظت سے متعلق خدشات کی اطالع، انسانی وسائل یا سپر حال، بشمول آپ کی ذا
یں یا یقہ کار پر عمل کر پورٹنگ کے طر کو فوری طور پر دیں۔ ہنگامی صورتحال میں، مقامی ر
یں۔ کام کی جگہ پر ہونے والی تشدد کی تمام اطالعات کو سنجیدگی سے حکام سے رابطہ کر
لیا جائے گا۔
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترامسب کا احترام
ی کام پر ایماندار
بار میں و ہمارے کار
ی دیانتدار
ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 10
کام پر ایمانداری
ز اور دیگر ں، سپالئرز، شیئر ہولڈر ہماری ایمانداری کی ساکھ ہمارے گاہکو
تی طور پر اور Avient کے لیے نہایت مستفیدین، ہم میں سے ہر ایک کے لیے ذا
اہم ہے۔ ہم خود کو ایک دوسرے کے تئیں اور اپنے مستفیدین کے تئیں جوابدہ
تی ذمہ داری لیتے ہیں۔ مانتے ہیں - اور اپنے اعمال اور نتائج کی ذا
ل و مشموالت کا جد تعارف ہمارا ضابطۂ اخالق سب کا احترام کام پر ایمانداریکام پر ایمانداری ی بار میں دیانتدار و ہمارے کار ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 11
یکارڈز یکارڈزدرست معلومات، ڈیٹا اور ر درست معلومات، ڈیٹا اور ر
وری یکارڈ ضر ں کے لیے مکمل، درست اور قابل اعتماد ر وائیو ر ں اور مؤثر کار اچھے فیصلو
یعہ قائم دیگر معیارات کی ن کے ذر ہے۔ Avient کی اطالع دہندگی کے تقاضے اور قانو
تنی ہی اہم ہے۔ ہمارے سرمایہ کاران، قرض دہندگان، فیصلہ ساز، رفقائے کار تعمیل بھی ا
وقت، ں پر انحصار کرتے ہیں اور انہیں بر یکارڈو اور دیگر مستفیدین Avient کی معلومات اور ر
درست اور مکمل معلومات پانے کا حق ہے۔
یکارڈ ہم میں سے ہر ایک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ درست معلومات اور مکمل ر
یکارڈ تیار کرتے ہیں وہ پورٹ یا ر تیار اور برقرار رکھے۔ آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ جو بھی ر
ں۔ اسی طرح، درست اور مکمل ہو اور اس میں غلط، گمراہ کن یا مصنوعی اندراجات نہ ہو
ں یا واجبات کی اجازت نہیں ہے، اور کسی بھی ثو کسی نامعلوم یا غیر منظم شدہ فنڈز یا اثا
ں میں کوئی غلط یا ناجائز اندراج نہیں کیا جا یکارڈو مقصد کے لیے Avient اکاؤنٹنگ ر
سکتا ہے۔
یٹینشن شیڈول سے بھی واقف ہونا چاہیے ں اور ر یکارڈ مینجمنٹ کی اپنی پالیسیو ہمیں ر
اور ان کی تعمیل کرنی چاہیے اور یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وہ کسی بھی شکل میں، بشمول
یکارڈ اور معلومات پر الگو ہوتے ہیں۔ الیکٹرانک اور کاغذی کاپی، ر
حساب و کتاب کی دیانتداریحساب و کتاب کی دیانتداری
پورٹ اور دیگر مالی معلومات ز اور دیگر متعلقین کمپنی کی مالی ر Avient کے شیئر ہولڈر
پورٹنگ Avient کے لیے وقت معتبر اور مکمل مالی ر کی دیانتداری پر انحصار کرتے ہیں۔ بر
ورت ہے۔ ہنا بھی ایک ضر قوانین اور ضوابط کی پابندی میں ر
ں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ Avient کے اکاؤنٹنگ و Avient کے اکاؤنٹنگ اہلکار
یاست یں۔ وہ ر پورٹیں درست اور مکمل طور پر تیار کر یکارڈ کو برقرار رکھیں اور ہماری مالی ر ر
یکہ اور دوسرے قابل اطالق ممالک میں عام طور پر قبول شدہ اکاؤنٹنگ ہائے متحدہ امر
وری انکشافات کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ ں کے مطابق تمام ضر اصولو
ول شامل ہیں جو قابل ونی کنٹر پورٹنگ کے عمل میں اکاؤنٹنگ کے اندر کمپنی کے مالی ر
پورٹیں اور دیگر مالی معلومات تیار کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ آپ کو اعتماد مالی ر
یقہ کار کو نظرانداز کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے اور ول اور طر کبھی بھی داخلی کنٹر
تھ ن کرنا چاہیے اور ان کے سا تھ ہمیشہ تعاو ونی آڈیٹرز کے سا ونی اور بیر Avient کے اندر
ہنا چاہیے۔ کھال اور ایماندار ر
ں سے توقع ہے کہ کسی بھی ایسے و مالی تنظیم کے اہلکار
ً
ہم میں سے ہر ایک، خصوصا
یں جن کے بارے میں یہ لگے کہ وہ قابل اعتماد پورٹ کر اکاؤنٹنگ یا آڈٹ معامالت کی ر
ول سسٹم کی تیاری کو ناکام بنا دیں گے، اور قابل اعتراض پورٹ یا داخلی کنٹر تی ر مالیا
اکاؤنٹنگ یا آڈیٹنگ معامالت سے متعلق دوسرے خدشات کی اطالع دیں۔
سوال و جوابسوال و جواب
بار کے لیے سفر و ورت ہے.
Francisco Nakasato
000 Itupeva Sao Paulo,-13295
Brazil
ن: 9200 4593 11 55+ ٹیلیفو
یورپ
Regional Headquarters
Pommerloch, Luxembourg
Route de Bastogne 19
Pommerloch, Luxembourg,
9638-L
ن: 35 050 269 352+ ٹیلیفو
فیکس: 45 050 269 352+
www.avient.com
http://www.avient.com
AVIENT کے ضابطۂ اخالق کی تعمیل کا اعتراف
ہدایات:ہدایات:
یں۔ یسورسز مینیجر سے رابطہ کر یسورس کو واپس کردیں۔ اگر آپ کے کوئی سواالت ہیں تو، اپنے ہیومن ر یں اور ہیومن ر یز کو پڑھیں، دستخط کر بانی اس دستاو برائے مہر
ضابطہ کی تعمیل کا اعتراف: ضابطہ کی تعمیل کا اعتراف:
وگرام مکمل کرلیا ہے۔ بیت کا پر ں کہ میں نے اس ضابطۂ اخالق کی بنیاد پر اخالقیات کی تر تفاق کیا۔ میں یہ بھی مانتا ہو میں نے Avient کے ضابطۂ اخالق کو پڑھا، سمجھا اور اس پر عمل کرنے پر ا
یا وضاحت طلب کرنا میری ذمہ داری ہے جو میرے لیے غیر واضح ہو۔ ہنمائی اور/ ں کہ ضابطۂ اخالق کے کسی بھی حصے کے بارے میں ر ں اور مانتا ہو میں سمجھتا ہو
وف میں لکھیں( وف میں لکھیں(مالزم کا نام )براہ کرم جلی حر مالزم کا نام )براہ کرم جلی حر
یخ تار یخدستخط تار دستخط
کام کی جگہکام کی جگہ
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ہماری پالیسیاں
اندرونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل
ایتھکس ہاٹ لائن
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری
پائیداری
حفاظت، صحت اور ماحول
پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
انسانی حقوق کا احترام
ایک مشترکہ عہد
ہمارے کاروبار میں دیانتداری
منصفانہ لین دین
رشوت اور کمیشن خوری
ایجنٹس اور صلاح کار
مسابقتة
تحائف اور مہمان نوازی
مفادات کا تصادم
نجی مفاد کو ترجیح دینا
بین الاقوامی تجارت
منی لانڈرنگ
سب کا احترام
تنوع اور شمولیت
تعصب یا ہراسانی
کام کی جگہ پر تعلقات
منشیات کا بے جا استعمال
جسمانی سلامتی اور کام کی جگہ پر تشدد
ہمارا ضابطۂ اخلاق
اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط
ذاتی اقدار
آپ کی ذمہ داریاں
Avient سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ داریاں
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا
ایتھکس ہاٹ لائن
کوئی انتقامی کارروائی نہیں
ضابطۂ اخلاق کا استعمال
ضابطہ کی خلاف ورزیاں
CEO کی جانب سے ایک پیغام
کام پر ایمانداری
درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز
حساب و کتاب کی دیانتداری
کمپنی کی مواصلات
املاک کا تحفظ اور استعمال
ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیالات اور املاک دانشة
رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویئر لائسنسنگ اور کاپی رائٹس
اندرونی (خفیہ) معلومات اور شیئر کی خرید و فروخت
سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_HIN2.pdf
आचार सहंि ता | 11
वि षय-सचू ी परि चय हमार ी आचार सहंि ता सभ ी का समम्ान काम पर ईमानदार ीकाम पर ईमानदार ी हमार े वय्ापार म ें ईमानदार ी कॉरप्ोर टे सामाजि क
ससंाधन और सपंरक्
जानकार ी
सट ीक सचूना, ड टेा और रि कॉरड्सट ीक सचूना, ड टेा और रि कॉरड्
अचछ् ेनि रण्य और क शुल सचंालन क ेलि ए परूण्, सट ीक और वि शव्सन ीय
रि कॉरड् आवशय्क ह ै।ं
फर्ासंि सक्ो नाकासटो, 1700
13295-000 इटपु वेा साओ पॉलो,
बर्ाज़ ील
दरूभाष: +55 11 4593 9200
यरूोपयरूोप
पर्कष् तेर् ीय म खुय्ालय
पोमरलोक, लकस्मबरग्
19 र टू द े बासट्ोगन् े पोमरलोक,
लकस्मबरग्, L-9638
दरूभाष: +352 269 050 35
फ कैस्: +352 269 050 45 35
Fax: +352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
AVIENT क ी आचार सहंि ता क े अनपुालन क ी अभि सव् ीकतृिAVIENT क ी आचार सहंि ता क े अनपुालन क ी अभि सव् ीकतृि
नि रद् शे:नि रद् शे:
कपृया यह दसत्ाव जे़ पढ ़े,ं हसत्ाकष्र कर ें और मानव ससंाधन वि भाग को लौटा द े।ं
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_VIT2.pdf
MỤC LỤC GIỚI THIỆU BỘ QUY TẮC ỨNG XỬ CỦA CHÚNG TA TÔN TRỌNG TẤT CẢ
TRUNG THỰC TẠI NƠI TRUNG THỰC TẠI NƠI
LÀM VIỆCLÀM VIỆC
LIÊM CHÍNH TRONG HOẠT
ĐỘNG KINH DOANH CỦA
CHÚNG TA
TRÁCH NHIỆM XÃ
HỘI CỦA DOANH
CÁC NGUỒN LỰC HỖ
TRỢ VÀ THÔNG TIN
LIÊN LẠC
BỘ QUY TẮC ỨNG | 11
Thông tin, dữ liệu và hồ sơ chính xác
Hồ sơ đầy đủ, chính xác và đáng tin cậy là rất cần thiết để có
được các quyết định tốt và hoạt động hiệu quả.
Francisco Nakasato,
1700
13295-000 Itupeva Sao
Paulo, Brazil
Điện thoại:
+55 11 4593 9200
Châu ÂuChâu Âu
Trụ sở Khu vực
Pommerloch, Luxembourg
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luxembourg,
L-9638
Điện thoại: +352 269 050 35
Fax: +352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
Xac nhận tuan thủ bộ quy tắc ứng xử của avient
Hướng dẫn:
Vui lòng đọc, ký và gửi lại văn bản này cho phòng Nhân sự.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-TW2.pdf
目錄 介绍 我們的《行為準則》 尊重所有人 工作上的誠信 我們業務中的誠信 企業社會責任 資源與聯絡資訊
《行為準則》 | 11
準確的資訊、資料與記錄
完整、準確與可靠的記錄對於良好的決策與高效的營運來說至關
重要。
Francisco Nakasato, 1700
13295-000 Itupeva Sao Paulo,
Brazil
電話:+55 11 4593 9200
歐洲
盧森堡波莫洛赫區域總部
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luxembourg,
L-9638
電話:+352 269 050 35
傳真:+352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
確認遵守 AVIENT 的《行為準則》
說明:
請閱讀、簽署並將本文件交回給人力資源部門。
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-CN2.pdf
目录 介绍 我们的《行为准则》 尊重所有人 工作诚实 我们企业的诚信 企业社会责任 资源和联系信息
《行为准则》 | 11
准确的信息、数据和记录
完整、准确和可靠的记录是进行明智决策和高效运营的基础。
Francisco Nakasato, 1700
13295-000 Itupeva Sao Paulo,
Brazil
电话:+55 11 4593 9200
欧洲
地区总部,卢森堡 Pommerloch
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luxembourg,
L-9638
电话:+352 269 050 35
传真:+352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
确认遵守 Avient 的行为准则
说明:
请阅读并签署本文件,并将之交还给人力资源部。