https://www.avient.com/knowledge-base/case-study/enabling-cleaner-and-safer-automotive-parts?sust[]=1139
Avient collaborated with a leading global automotive OEM and its injection molder to eliminate paint from a new vehicle’s interior.
https://www.avient.com/knowledge-base/case-study/enabling-cleaner-and-safer-automotive-parts?pname[]=10437
Avient collaborated with a leading global automotive OEM and its injection molder to eliminate paint from a new vehicle’s interior.
https://www.avient.com/knowledge-base/case-study/enabling-cleaner-and-safer-automotive-parts?ind[]=6601
Avient collaborated with a leading global automotive OEM and its injection molder to eliminate paint from a new vehicle’s interior.
https://www.avient.com/knowledge-base/case-study/enabling-cleaner-and-safer-automotive-parts?psfam[]=21983
Avient collaborated with a leading global automotive OEM and its injection molder to eliminate paint from a new vehicle’s interior.
https://www.avient.com/knowledge-base/case-study/enabling-cleaner-and-safer-automotive-parts
Avient collaborated with a leading global automotive OEM and its injection molder to eliminate paint from a new vehicle’s interior.
https://www.avient.com/contact/global-directory-and-contacts
Sales Office
Global Headquarters
Innovation Center
Manufacturing Plant
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_UR2.pdf
رشوت خوری اور کمیشن خوری کے نتیجے میں کچھ قوانین کے محکمہ سے رابطہ کر
پٹ یکی غیر ملکی کر وائی ہوسکتی ہے، جیسے امر تحت مجرمین کے خلاف قانونی کارر
وں پر لاگو ہوتا وبار یکی رشوت ایکٹ جو ہمارے تمام عالمی کار یکٹسس ایکٹ اور امر پر
ہے۔
Avient معمول کے حکومتی اقدامات کو تیز کرنے کے لیے رقم کی ادائیگی پر پابندی
یعے ارسال ہونے والے سامان میں تیزی لانا یا ٹیلیفون عائد کرتی ہے، جیسے کسٹم کے ذر
یٹ ایتھکس آفیسر یا Avient کے قانونی محکمہ کی پور انسٹال کرنا، جب تک کہ کار
وبار کے اخراجات کے طور پر ید یہ کہ اس طرح کی ادائیگیوں کو کار منظوری نہ ہو۔ مز
یکارڈ کرنا چاہیے۔ یکارڈوں میں درست اور مکمل طور پر ر اکاؤنٹنگ ر
Avient نہ صرف رشوت اور کمیشن پر لاگو قوانین کی تعمیل کا ارادہ رکھتی ہے بلکہ
ایک معیار طے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو قانونی تقاضوں سے بالاتر ہو۔ لہذا، کسی رشوت
یا کمیشن خوری کی اجازت نہیں ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں بھی جہاں وہ قانونی
ہوسکتے ہیں۔ Avient کی عالمی پالیسی برائے انسداد رشوت ستانی اور انسداد بدعنوانی
اور دی لوپ )The Loop( پر دستیاب گفٹ اینڈ انٹرٹینمنٹ پالیسی، لوگ اور محکمے،
یں۔ یٹ پالیسیوں سے رجوع کر پور اخلاقیات اور کار
وباری فائدہ یقے سے متاثر کرنے یا کار وباری فیصلے کو غلط طر “رشوت” کسی کار
حاصل کرنے کے مقصد سے کسی بھی
قیمتی چیز کی پیشکش یا وصولی ہے )چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو(۔ یہ
صرف نقد ادائیگیوں تک ہی محدود نہیں ہے۔ رشوت میں یہ بھی شامل ہوسکتے
ہیں:
ں۰ ی ہ ے گ ن ہ م و ج ف ائ ح ت وہ ر پ ور ط اص خ ے، ف ح ت
ا ۰ ی و ہ ہ ن د ص ق م ح واض ی وئ ک ا ک ار وب ار ک اں ہ ج ر ف س اور وازی ن ان م ہ م ح، ی ر ف ت
وں ہ رے پ ے س ات ی رور ض اری وب ار ک ب اس ن م وہ
رض۰ ق ا ی ت ای م ح ات، دم خ ی ذات
اون۰ ع ت ی اس ی س ا ی ی رات ی خ
ات۰ دم خ ا ی د وائ ف ا ی ی گ ی ادائ ے ی ل ے ک راد اف ے ک ہ ب ن ک ے ک رد ف ی س ک
ی ۰ ک ات دم خ ا ی د وائ ف ا ی ی گ ی ادائ و ک ار” ک ت ول ہ “س ی س ک ت ی م س ن ش ی م ک
ی م راہ ف
یاد رکھیں کہ رشوت کی پیش کش یا درخواست کرنا بیشتر ممالک میں غیر قانونی
ہے — حتی کہ تب بھی جب کوئی لین دین نہیں ہوتا ہے۔
ضابطۂ اخلاق | 21
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/global-policy-anti-bribery-and-anti-corruption
ایجنٹس اور صلاح کارایجنٹس اور صلاح کار
ہمیں یہ یقینی بنانا چاہیے کہ Avient کی جانب سے کام کرنے والے ایجنٹس، صلاح کار اور
دیگر نمائندے رشوت یا کمیشن کی پیشکش نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے غیر
یعہ قانونی یا غیر اخلاقی سلوک میں ملوث ہوتے ہیں۔ ہم ایجنٹوں یا کنسلٹنٹس کے ذر
یعہ ممنوع وباری لین دین کی اجازت نہیں دیتے جو ضابطۂ اخلاق کے ذر کسی ایسے کار
ہیں۔ ایجنٹوں اور کنسلٹنٹس کے ساتھ تمام انتظامات کو ہمارے اخلاقی معیارات اور
یز بند کیا جانا چاہیے اور یری طور پر دستاو یات کے مطابق تحر قانونی اور اکاؤنٹنگ کی ضرور
یض( کی پالیسی کے مطابق منظور ہونا ان کا ہمارے ڈیلیگیشن آف اتھارٹی )اختیار کی تفو
ضروری ہے۔ اس ارادے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے کوئی ادائیگی نہیں کی جاسکتی
یزات کے ہے کہ ادائیگی کے کسی بھی حصے کو ادائیگی کی حمایت کرنے والے دستاو
یعہ بیان کردہ کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ ذر
وبار کرنے والے ایجنٹ اور ہم توقع کرتے ہیں کہ Avient ایجنٹ کی جانب سے کار
یں گے۔ انہیں رشوت یا کک بیک کی کسی بھی قسم کی کنسلٹنٹس ضابطہ کی تعمیل کر
پیش کش نہیں کرنی چاہیے، دینا نہیں چاہیے، قبول نہیں کرنا چاہیے یا مانگ نہیں کرنی
چاہیے یا کسی اور غیر قانونی یا غیر اخلاقی سلوک میں مشغول نہیں ہونا چاہیے۔
Avient کے افراد، ہائرنگ ایجنٹس اور کنسلٹنٹس کو خود کو اور کمپنی کو یقین دلانے
کے لیے لازمی طور پر مستعد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کہ ایجنٹس یا صلاح کار رشوت
یا کمیشن نہیں دے رہے ہیں یا وصول نہیں کر رہے ہیں۔ مستعدی سے کام شروع کرنے
وبار اور معاہدے کا بندوبست کرنے، یا موجودہ تعلق کی تجدید کرنے کے لیے، اپنے کار
ہنمائی حاصل کر یں تاکہ اس عمل پر ر یا فنکشن کے لیے قانونی محکمے سے رابطہ کر
سکیں۔
وباری دیانتداری ان لوگوں کے انتخاب اور برقرار رکھنے کے لیے ایک کلیدی معیار ہے جو کار
Avient کی نمائندگی کرتے ہیں۔
مسابقتة مسابقتة
وبار حاصل کرنے کی Avient اعلی مصنوعات، خدمات اور کارکردگی کی بنیاد پر کار
وبار ان قوانین کی تعمیل میں کرتے ہیں جو مضبوط لیکن کوشش کرتی ہے۔ ہم اپنا کار
منصفانہ مقابلے کی حوصلہ افزائی کے لیے بنائے گئے ہیں۔
آپ سے مقابلہ کے قوانین جاننے اور ان کی پیروی کرنے کی توقع کی جاتی ہے جو کمپنی
یقوں میں میں آپ کے کام پر لاگو ہوتے ہیں۔ ہم ان مسابقت مخالف سرگرمیوں یا طر
مشغول نہیں ہوں گے جو مقابلہ جاتی قوانین کے منافی ہیں، بشمول مندرجہ ذیل کی
سپروائزری کرنے والے قوانین:
ے ۰ ک ے رن ک ص ت خ م و ک وں ٹ ی ارک م ا ی وں ک اہ گ اں، دی ن اب پ داواری ی پ ن، ی ع ت ا ک وں ت م ی ق
اٹ۔ ک ی ائ ب ا ک وں ک اہ گ ا ی رز لائ پ س ت، گ ھ ب ی ل م ے ی ل
اور۰ رول؛ ٹ ن ک ا ک ت م ی ق ل ی س ری ی ک روں ل ڈی اور رز وٹ ی ب ی ر ٹ ڈس
ی۔۰ ان ی ب ط ل غ ی ک ات دم خ ا ی ات وع ن ص م
Avient مصنوعات کی کارکردگی کا منصفانہ اور حقیقت پر مبنی موازنہ کرتی ہے۔ ہم
یفوں یا ان کی مصنوعات یا قیمتوں کو حقیر نہیں سمجھتے ہیں۔ حر
یفوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے غلط ذرائع استعمال نہیں آپ کو حر
کرنے چاہئیں۔ ظاہر ہے، اس طرح کے ذرائع جیسے چوری یا غیر قانونی اندراج کی اجازت نہیں
یف، جیسے کسی صلاح کار یا گاہک کے سامنے ہے۔ اس کے علاوہ، آپ کو اپنے آپ کو حر
یف کے موجودہ یا سابق ملازم سے جھوٹ بولنا یا غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔ آپ کسی حر
خفیہ معلومات طلب نہیں کرسکتے ہیں چاہے وہ خفیہ معلومات ظاہر کرنے پر راضی ہوں
تب بھی۔
ساتھ ہی، ہم ایک بہت مسابقتی کمپنی ہیں اور چاہتے ہیں کہ انڈسٹری میں سب سے بہتر
یق کار اور خدمات کا موازنہ مستقل بنیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی مصنوعات، طر
یق کار اور خدمات کے ساتھ کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسا یفوں کی مصنوعات، طر طور پر حر
یہ، پوچھ گچھ اور مشاہدات کرنے سے، ہم عام طور پر دستیاب معلومات، اور گاہکوں، تجز
یفوں کے بارے میں تکنیکی، یعہ قانونی اور اخلاقی طور پر مارکیٹوں اور اپنے حر کے ذر
یں گے۔ لاگت، مصنوعات، مارکیٹ اور دیگر معلومات اکٹھا کر
ضابطۂ اخلاق | 22
تحائف اور مہمان نوازیتحائف اور مہمان نوازی
یح یا سفر( پیش کرنے یا حاصل کرنے کے بارے میں تحفے یا مہمان نوازی )بشمول کھانا، تفر
فیصلے اچھی طرح سوچ سمجھ کر اور اعتدال کے ساتھ کرنا چاہیے۔
کاروباری تحائف دینے اور مہمان نوازی فراہم کرنے کا مقصد Avient کے لیے خیر سگالی پیدا
یح کی بنیاد پر دوسروں پر اثرانداز ہونے کی کوششیں نا کرنا ہو—اور کچھ نہیں۔ ذاتی تحائف یا تفر
مناسب، ناقابل قبول اور کچھ موقعوں پر غیر قانونی ہیں۔ لہذا، کسی کو بھی Avient کی جانب
سے کام کرنے والے تحائف یا مہمان نوازی کی فراہمی نہیں کرنی چاہیے جو وصول کنندہ کو
Avient کے ساتھ اس کے تعلقات میں ناجائز طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے طور پر سمجھا
جاسکتا ہے۔ سپلائی کرنے والوں سے تحائف یا مہمان نوازی قبول کرتے وقت خاص خیال رکھیں
اور یہ ضروری ہے کہ آپ کسی بھی قابل قدر چیز کو پیش کرنے سے پہلے تمام قابل اطلاق
پابندیوں کو سمجھ لیں جو حکومت یا سرکاری اہلکار ہو سکتا ہے۔
ایسے تحائف کو قبول کرنا جو آپ کے فیصلوں پر ناجائز طور پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتے
یادہ ہے یا ہیں وہ بھی ممنوع ہے۔ عام طور پر، کوئی بھی تحفہ جس کی قیمت 100 ڈالر سے ز
یت رواج کے مطابق نہیں ہے اسے مسترد کردیا جانا چاہیے۔ ہمیں اس شعبے میں مقامی ر
اچھے فیصلے کی ضرورت ہے۔
تحفے کی اجازت ہے اگر وہ حوصلہ افزائی نوعیت کے ہوں، اس موقع کے متناسب ہوں، تمام
یعہ اس کی اجازت دی گئی ہو اور وہ مقامی رواج یقوں کی پالیسیوں اور قابل اطلاق قانون کے ذر فر
کے مطابق ہوں۔ کسی بھی صورت میں نقد رقم یا اس کے مساوی کوئی چیز )مثلا گفٹ کارڈ(
نہیں دیئے جاسکتے یا نہیں قبول کیے جاسکتے۔
یح یا سفر فراہم کرنا سرکاری یا سرکاری اہلکاروں کے سلسلے میں، عام اصول کے طور پر، کھانا، تفر
یا قبول کرنا جائز ہے، اگر وہ درج ذیل ٹیسٹ کو پورا کرتا ہو:
و؛۰ ہ د ص ق م اری وب ار ک ک ای ر پ ور ط ادی ی ن ب ی ہ ع وق م وہ
اور۰ و؛ ہ ھ ات س ے ک ر لائ پ س ا ی ک اہ گ ق ی رف ا ک Avient
و۔۰ ہ ب اس ن ت م ے ک ع وق م اس ر ف س ا ی ح ی ر ف ت ا، ان ھ ک
یح یا سفر قبول کرنا یا فراہم کرنا چاہتے ہیں تو، کثرت اور قیمت کو مدنظر رکھیں۔ جب آپ کھانا، تفر
یں اگر ایسا غیر قانونی ہو یا ایسا کرنے سے دیگر یں یا قبول نہ کر ید یہ کہ، ان کی پیشکش نہ کر مز
یق کی کمپنی کے اصول کی خلاف ورزی ہو۔ سرکاری افسران اور سرکاری اہلکاروں سے متعلق فر
یق کے ساتھ ایسی کسی یح سے وابستہ قواعد پیچیدہ ہیں۔ کسی تیسرے فر تحائف، سفر، اور تفر
بھی سرگرمی میں ملوث ہونے سے پہلے جو سرکاری یا عوامی اہلکار ہو یا ہو سکتا ہے، قانونی
یں۔ محکمہ سے رابطہ کر
یح کے دوران یا دیگر سماجی واقعات کے دوران، الکحل مشروبات کا استعمال کیا گاہکوں کی تفر
جا سکتا ہے۔ اس صورتحال میں، Avient اعتدال کے ساتھ، شراب کے استعمال کی اجازت
دیتی ہے بشرطیکہ عوام اور شرکاء کی حفاظت کا یقین دلایا جائے۔ آپ کو یہ یقینی بنانا چاہیے
کہ شراب صرف اعتدال میں استعمال کی جائے اور نشہ آور حالت میں کوئی بھی موٹر گاڑی نہیں
چلائی جائے۔
یقین کو دیئے جانے والے تحائف کے بارے میں شفافیت فراہم کرنے کے لیے، تیسرے فر
یقین کا تحفہ“ کوڈ کیا جانا چاہیے۔ Avient کی گفٹ تحفے کو مطابقت کے اندر ”تیسرے فر
یٹ پور اینڈ انٹرٹینمنٹ پالیسی دی لوپ )The Loop( پر، لوگ اور محکمے، اخلاقیات اور کار
پالیسیوں کے تحت دستیاب ہے۔
ہا ہے جب ہم نے متعدد مسائل پر کام کیا۔ سوال: ہمارا ایک گاہک ہمارے ساتھ وفادار ر
یہ کے طور پر پھل، چاکلیٹ اور اب جب کہ وہ معاملات حل ہو گئے ہیں تو کیا میں شکر
50 ڈالر کا گفٹ کارڈ کے ساتھ گفٹ کی ٹوکری بھیج سکتا ہوں؟
جواب: کسی ادارے کو )فرد کو نہیں( دی جانے والی پھل یا چاکلیٹ کی ٹوکری قابل قبول
ہوسکتی ہے، لیکن کبھی بھی نقد رقم یا نقد کے مساوی نہیں )جس میں گفٹ کارڈز بھی
شامل ہیں(۔ بہتر ہے کہ تحائف سے متعلق Avient کی پالیسیوں کا جائزہ لیا جائے اور
یٹ ایتھکس آفیسر سے اس خیال پر تبادلہ پور کچھ بھیجنے سے پہلے اپنے مینیجر یا کار
خیال کیا جائے.
اخلاق میں درج وسائل میں سے کسی سے بھی رابطہ کر
حفاظت، صحت اور ماحولحفاظت، صحت اور ماحول
وباری سرگرمیاں اپنے گاہکوں، ماحول یا عوام کو نقصان پہنچائے بغیر اس انداز Avient کار
وں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند وں اور ٹھیکیدار یک کار سے انجام دیتی ہے کہ شر
کام کا ماحول مہیا کرتا ہے۔
Avient صحت مند اور محفوظ کام کرنے کے حالات، اور چوٹ یا مضرت اور ماحولیاتی
وبار کی کامیابی کے لیے اہم ہے۔ وک تھام پر غور کرتی ہے، جو ہمارے کار حادثات کی ر
وں کے لیے قانونی تقاضوں سے تجاوز کرنا معمولی بات نہیں ہماری توقعات اور نافذ معیار
ہے۔ لہذا، ہماری صحت اور حفاظت کی پالیسیاں، جو Avient کے تمام ملازمین پر لاگو
ہوتی ہیں، وہ کام کے دوران ہر شخص کی صحت اور فلاح و بہبود کا تحفظ کرنے کے ليے ہے۔
ہم خطرے اور ضرر کے خاتمے اور حفاظت میں عمدگی اور ماحولیاتی نظم و نسق کی اپنی
ذمہ داری کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
ہر ایک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ليے مستقل شعور اور احساس کی توجہ کی ضرورت
یعہ تحفظ کی ذمہ داری کو قبول کرنے ہوتی ہے۔ حفاظت سے متعلق آگاہی ہمارے ذر
بیت، اور ہر کام کی صورتحال سے وابستہ خطرات کی ساتھ ہی کام سے مناسب واقفیت، تر
یعے حاصل ہوتی ہے۔ پہچان اور مواصلت کے ذر
یقے سے انتظام کرنا اپنے عمل کی دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے عمل کا مؤثر طر
بھی بہت ضروری ہے۔ اپنے عمل کو چلانے اور ہر کام کو بحفاظت انجام دینے میں آپ کی
بیت فراہم کی جائے یقہ کار اور تر مدد کرنے کے لیے تمام ضروری سامان، اوزار، ٹکنالوجی، طر
گی۔
کام کے دوران ضرر سے بچنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ ہم آپ کی اور آپ کے کنبہ کے ممبران
کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ سفر کے دوران اور تمام سرگرمیوں میں گھر پر ہونے والے ضرر
یں۔ سے بچنے کے لیے وہی حفاظتی اصول استعمال کر
کام کرنا اور بحفاظت زندگی گزارنا ہماری زندگی کا وطیرہ ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ
ہے۔ کا کنبہ صحت مند اور محفوظ ر
ضابطۂ اخلاق | 28
پروڈکٹ اور سروس کا تحفظپروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
یہ ضروری ہے کہ Avient محفوظ مصنوعات اور خدمات مہیا کرے جو ہمارے گاہکوں
یاں پوری کرے اور مارکیٹ میں مسابقتی کا اعتماد برقرار رکھے، عوام کے تئیں اپنی ذمہ دار
ونی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا جاتا ہے، یشن برقرار رکھے۔ ہماری مصنوعات کو اندر پوز
وں تیار کیا جاتا ہے اور سروس کی جاتی ہے اور بیرونی ضوابط، مناسب منظوری والے ادار
یوں کی تعمیل کی جاتی ہے۔ کے معیار اور کسی بھی قابل اطلاق معاہدہ کی ذمہ دار
انسانی حقوق کا احترامانسانی حقوق کا احترام
Avient افراد کے وقار کا احترام کرتی ہے اور ان کی حمایت کرتی ہے کہ بنیادی انسانی
وبار کے وبار کی بنیادی قدر ہیں۔ اس مقصد کے ليے، ہم Avient کے کار حقوق ہمارے کار
سلسلے میں کسی بھی قسم کے بچہ مزدوری کے استعمال سے منع کرتے ہیں۔ ہم 16 سال
یعہ خدمات کی انجام دہی کو ہم بچہ مزدوری کہتے سے کم عمر کے کسی بھی فرد کے ذر
یادہ ہیں اور اگر مقامی قانون ہماری پالیسی سے ز
یادہ سخت ہے تو ہم ز
وبار کے سلسلے میں ید برآں، Avient کے کار یں گے۔ مز سخت مقامی قانون کی تعمیل کر
Avient کسی بھی قسم کی جبری مشقت یا انسانی بردہ فروشی سے منع کرتا ہے اور ہم
اپنے سپلائرز، ایجنٹوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے توقع کرتے ہیں کہ وہ بھی اس پر پابندی لگائیں۔
وں کو بھی استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کے ہم سپلائی چین کے شراکت دار
ذرائع اور عمل انسانی کے بنیادی حقوق کا احترام کرتے ہیں، اور جن کی تجارت براہ راست یا
بلاواسطہ جہاں کہیں بھی ہو انسانی حقوق کی پامالی کا باعث نہیں بنتی ہے۔
یقوں سے ہماری وباری طر Avient کے انسانی حقوق پالیسی سماجی طور پر ذمہ دار کار
وابستگی کا حصہ ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی مختلف تنظیمیں ہیں جنہوں
نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اصول وضع کیے ہیں، جیسے انسانی حقوق کا عالمی
یشن )ILO( کے بنیادی اصولوں اور کام کے حقوق پر اعلامیہ اور بین الاقوامی لیبر آرگنائز
اعلامیہ۔ یہ تنظیمیں عام طور پر بنیادی اصولوں کو فروغ دیتی ہیں، بشمول شناخت شدہ
انسانی حقوق کا احترام اور حمایت۔ یہ اصول ہماری دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی
بنیادی اقدار میں شامل ہیں جو اس Avient ضابطۂ اخلاق اور ہمارے سپلائر کے ضابطۂ
اخلاق میں بیان کیے گئے ہیں۔
ایک مشترکہ عہدایک مشترکہ عہد
وبار کرنا Avient میں، ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہوئے ہم سب دیانتداری کے ساتھ کار
یں۔ ہم میں کا عہد ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم سب اعلی اخلاقی معیار کے ساتھ کام کر
یاں پوری یقوں پر عمل کرکے اپنی ذمہ دار سے ہر ایک ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ طر
کرسکتا ہے۔
اور۰ ل؛ م ع رز ط ا ک گ ن اڈل م ق اب ط م ے ک دار اق ی ک Avient
ات ۰ ش ی و ش ت اں ہ ج ا رن ک م راہ ف رات اث ت ح واض اور ر ک ل ھ ک ں ی م ارے ب ے ک وں ب ع ش ان
وں۔ ہ ش ی پ در والات س و ک آپ ا ی وں ہ
یم ورک کے اندر تیار کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد تمام یہ ضابطہ Avient کے اقدار کے فر
Avient ساتھیوں کے لیے بنیادی توقعات کا تعین کرنا ہے، لیکن تمام ممکنہ اخلاقی
یز تمام ممکن حالات کا احاطہ مخمصوں یا مسائل سے نمٹنا نہیں ہے۔ کوئی بھی دستاو
نہیں کرسکتی ہے۔ اگر آپ کو کیا کرنا ہے اس بارے میں مطمئن نہیں ہیں تو، سوالات
ہے ہیں ہیں اور جب تک آپ کو معلوم نہیں ہو جاتا ہے کہ آپ صحیح کام کر ر پوچھتے ر
پوچھنا جاری رکھیں۔
ضابطۂ اخلاق | 29
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/avient-human-rights-position-statement-updated-july-2021.pdf
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/avient-human-rights-position-statement-updated-july-2021.pdf
ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائلاندر اندر
یں: ید معلومات کے ليے، درج ذیل وسائل سے براہ راست رابطہ کر ضابطۂ اخلاق یا ہماری توقعات سے متعلق مز
ر۰ ج ی ن ی م ی ھ ب ی وئ ک ا ک Avient ا ی زر روائ پ س ا ک آپ
ٹ۰ ن م ارٹ ڈپ ورس س ی ر ن وم ی ہ ا ی دہ ن ائ م ن ا ک ل ائ وس ی ان س ان ا ک آپ
ر ۰ س ی آف س ک ھ ت ای ٹ ی ور پ ار ک
ر۰ ب م م ی ھ ب ی وئ ک ا ک ہ م ک ح م ی ون ان ق
گ(۰ ن ورس س آڈٹ، ی ون در ان س، ان ن ف ٹ ی ور پ ار ک ے، س ی )ج ام ک والا ارت ہ م ب اس ن م
ایتھکس ہاٹ لائنایتھکس ہاٹ لائن
یں اگر: یں یا اس کا استعمال کر ایتھکس ہاٹ لائن پر کال کر
ے۰ ہ وال س ی وئ ک ا ی ے ہ رورت ض ی ک ورے ش م و ک آپ
ں۰ ی ہ ے ت اہ چ ا رن ک ر اگ اج ش ی و ش ت ا ی ہ ل ئ س م ی وئ ک آپ
ے۰ وئ ہ ں ی ہ ن ن ئ م ط م اور ی ک ر اگ اج ش ی و ش ت ا ی ہ ل ئ س م ی وئ ک ے ن آپ
ے۰ ہ ا ان ج اں ہ ک ے ی ل ے ک ات وم ل ع م ہ ک ے ہ ں ی ہ ن وم ل ع م و ک آپ
ں۰ ی ہ ے ہ ر ا پ ر ک ں ی ہ ن ال م ع ت اس و ک ک ای ے س ں ی م ل ائ وس ر گ دی درج ں ی م لاق اخ ۂ ط اب ض آپ
پی ممالک بانوں میں دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 7 دن دستیاب ہے۔ کچھ یور ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر 20 سے زائد ز
ان موضوعات کو محدود کرسکتے ہیں جن کی آپ اطلاع دے سکتے ہیں اور گمنامی میں اطلاع دینے کی آپ کی اہلیت کو محدود کر
یٹ اخلاقیات کے افسر کو پور پورٹس موصول ہوتی ہیں اور کار یب اور فون ر سکتے ہیں۔ ایک آزاد کمپنی کو ایتھکس ہاٹ لائن پر تمام و
اس کی اطلاع دیتا ہے۔ تمام اطلاعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔
avient.ethicspoint.com
ون ملک فون نمبر avient.ethicspoint.com پر ٹیلیفون ایتھکس ہاٹ لائن نمبر: 1-877-228-5410 )یو ایس اے( مقامی اندر
دستیاب ہیں۔
ہماری پالیسیاںہماری پالیسیاں
آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( کی مخصوص
پالیسی اور رابطہ کی معلومات مندرجہ ذیل سیکشن سے حاصل
یٹ پور پل اینڈ ڈپارٹمنٹس، اخلاقیات اور کار کرسکتے ہیں: پیو
پالیسیاں یا اپنے سپروائزر یا مینیجر سے۔
مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلوماتوسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخلاق | 30
یکہ شمالی امر
Global Headquarters Avon Lake,
United States
Walker Road Avon Lake, 33587
OH, United States
44012
ٹول فری: 9663 765 866 1+
فون: 1000 930 440 1+
فیکس:3064 930 440 1+
ایشیا پیسیفک
Regional Headquarters
Shanghai, China
Jinsu Road 200 2F, Block C
Shanghai, China 201206 ,Pudong
ٹیلیفون: 4888 6028 21 (0) 86+
فیکس: 4999 6028 21 (0) 86+
یکہ جنوبی امر
Regional Headquarters Sao
Paulo, Brazil
1700 ,Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Czech.pdf
Specialization
Globalization
Operational
Excellence
Commercial
Excellence
Associates
3
Náš Kodex chování
4
Pokyny pro etické chování
Kodex chování společnosti Avient („Kodex“) je průvodce
firemním chováním.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_CZ2.pdf
KODEX CHOVÁNÍ | 21
POCTIVOST NA
INTEGRITA PŘI NAŠEM
SPOLEČENSKÁ
mailto:https://www.avient.com/company/policies-and-governance/global-policy-anti-bribery-and-anti-corruption?
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_russian.pdf
Specialization
Globalization
Operational
Excellence
Commercial
Excellence
Associates
3
4
РУКОВОДЯЩИЕ ПРИНЦИПЫ
ДЛЯ ЭТИЧНОГО ПОВЕДЕНИЯ
Кодекс поведения компании Avient («Кодекс»)
представляет собой руководство по деловому
поведению; его цель состоит в том, чтобы помочь
обеспечить защиту наших ценностей и поддержать и
улучшить репутацию компании Avient.