https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/ISO 14001_English_Changzhou.pdf
China Date of Issue:2024-10-26 Date of Expiry:2027-10-25 Date of Initial Issue:2021-10-28 E证书编号 E受审核方 组织机构代码 英文组织机构代码 E认证范围 E注册地址 E生产办公地址 E注册日期 E有效期至 E初次颁证日期 二维码
https://www.avient.com/products/engineered-polymer-formulations/sustainable-formulations/eccoh-xl-cross-linkable-solutions
Overview of how Avient serves wire & cable customers, highlighting both power and data cables technologies
https://www.avient.com/products/polymer-additives/foaming-agents/excelite-chemical-foaming-additives
Overview of how Avient serves wire & cable customers, highlighting both power and data cables technologies
https://www.avient.com/products/polymer-additives/colorants-and-additives-wire-cable/cesa-laser-additives
Overview of how Avient serves wire & cable customers, highlighting both power and data cables technologies
https://www.avient.com/resources-0?document_type=59&document_subtype=0&industry=0&product_family=0&product_name=0&op=FILTER RESULTS&form_id=resource_filter_form&page=15
Learn how Southern States Supplier used GlasArmor™ ballistic panels to protect electrical substations
https://www.avient.com/resources-0?document_type=59&document_subtype=0&industry=0&product_family=0&product_name=0&op=FILTER RESULTS&form_id=resource_filter_form&page=11
Explore how Complēt™ LFT replaced aluminum, resulting in thinner, lighter, stronger industrial fan blade
https://www.avient.com/resources-0?document_type=59&document_subtype=0&industry=0&product_family=0&product_name=0&op=FILTER RESULTS&form_id=resource_filter_form&page=31
Learn more about how Silcosperse™ EC additive dispersions provide varying levels of electrical conductivity to silicone material
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Investor%2520Day%2520-%2520May%25202012%2520-%2520Commercial%2520Excellence.pdf
Kahler (16) Page 16 • Shifted sales compensation practices to drive value and margin expansion • Significantly upgraded and added sales, marketing, and From Volume to Value $2,622 $3,060 Sales ($ millions) 2006 2011PFadded sales, marketing, and technical resources • Expanded global cross-selling • Invested in training and tools 2006 2011PF 3.3% 6.8% 2006 2011PF Adjusted OI% ($ millions) 2006 2011PF 2006 2011PF Page 17 • Value pricing practices enabled by use of EVE tools • Shifting the basis of competition to specialization 1.5% 8.9% 2006 2011PF Specialty OI% Specialization Drives Margin Expansion 2006 2011PF 7.2% PPS OI% competition to specialization differentiates PolyOne as a value-added solutions provider • Redirecting our technology and marketing focus to the most attractive segments 2.6% 5.6% 2006 2011 POD OI% 5.5% 7.2% 2006 2011 2006 2011 2006 2011 Page 18 • Global key account management team focused on key markets and strategic OEMs • Drive growth in target markets through application development750 1,120 Total Commercial Employees 2007 – 2011 49% Increase Commercial Excellence – Recent Investments *Includes ColorMatrix through application development • Leverage breadth of solutions across all PolyOne platforms to identify innovative solutions for strategic OEMs and Tier 1 partners * 750 2007 2011 Sales Marketing R&D/Tech Page 19 5% 1% 0% 27% 2% 12% 4% Performance Dashboards Drive Execution 45% 26% 18% 5% 55% Page 20 53% Drivers of Customer Loyalty Customer Experience is Key to Customer Loyalty 53% Building Customer Loyalty n = 4,960 B2B customers of 24 companies Source: Corporate Executive Board Company and Brand Impact Product and Service Delivery Value-to- Price Ratio Customer Experience 19% 9% 9% 19% 19% 9% Page 21 • Continue to redirect our focus to more attractive segments and increase customer loyalty and retention • Leverage new commercial tools and investments to enable disciplined execution and accountability Critical Imperatives to enable disciplined execution and accountability • Position PolyOne as the differentiated value-added specialty solutions provider Drive improved mix in all segments and achieve margin and profitability growth Page 22 Page 23
https://www.avient.com/products/polymer-additives/processing-enhancement-additives/cesa-additives-polyolefin-films
From standard products to customized additive concentrates, Avient helps you achieve the specific performance required in your application.
ColorMatrix™ Lactra™ Four, One, Zero
How can you make the most of color, from design through processing?
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_UR2.pdf
ہمارا ضابطۂ اخلاق جاری کردہ: اکتوبر 2024 مشمولات کا جدول مشمولات کا جدول تعارف تعارف 1 CEO کی جانب سے ایک پیغام ہمارا ضابطۂ اخلاق 3 ہنما خطوط یے کے لیے ر و اخلاقی ر 3 ذاتی اقدار 4 یاں آپ کی ذمہ دار Avient سپروائزرز اور مینیجرز کی 4 یاں اضافی ذمہ دار سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل 5 کی صورت حال کی اطلاع دینا 5 ایتھکس ہاٹ لائن 6 وائی نہیں کوئی انتقامی کارر 6 ضابطۂ اخلاق کا استعمال 6 یاں ضابطہ کی خلاف ورز سب کا احترام 8 تنوع اور شمولیت 8 تعصب یا ہراسانی 9 کام کی جگہ پر تعلقات 10 منشیات کا بے جا استعمال 10 جسمانی سلامتی اور کام کی جگہ پر تشدد ک یرادنامیا رپ ما 12 یکارڈز درست معلومات، ڈیٹا اور ر 12 حساب و کتاب کی دیانتداری 14 کمپنی کی مواصلات 14 ک کا تحفظ اور استعمال املا ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، 15 ک دانشة خیالات اور املا 16 رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ 16 انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال 17 سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ یئر کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ و 17 لائسنسنگ اور کاپی رائٹس ونی )خفیہ( معلومات اور شیئر اندر 18 ید و فروخت کی خر 19 سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات 19 سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ ےرامہ ک یرادتناید ںیم رابورا 21 منصفانہ لین دین 21 رشوت اور کمیشن خوری 22 ایجنٹس اور صلاح کار 22 مسابقتة 23 تحائف اور مہمان نوازی 24 مفادات کا تصادم 25 نجی مفاد کو ترجیح دینا 25 بین الاقوامی تجارت 25 منی لانڈرنگ ک وپرا یراد ہمذ یجامس ٹیر 27 پائیداری 28 حفاظت، صحت اور ماحول 29 پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ 29 انسانی حقوق کا احترام 29 ایک مشترکہ عہد تامولعم یک ہطبار روا لئاسو 30 ہماری پالیسیاں 30 ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل اندر 30 ایتھکس ہاٹ لائن CEO کی جانب سے ایک پیغام یز Avient ٹیم، عز ہماری کمپنی کے فیصلوں کے آج کی پیچیدہ اور باہم وابستہ دنیا میں دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ چیلنجز اور مواقع کا سامنا کرتے ہوئے، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے اسٹیک ہولڈرز ہمارے ملازمین، صارفین اور سپلائرز سے کہیں آگے تک پھیلے ہوئے ہیں۔ Avient میں، سالمیت سے ہماری وابستگی اس بات کے لیے بنیادی ہے کہ ہم کون ہیں۔ ہم صرف نتائج کی فراہمی کے لیے پرعزم نہیں ہیں؛ ہم وبار کر کے نتائج فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا ضابطہ اخلاق ان اخلاقی معیارات اور طرز عمل کو قائم کرتا ہے جن کی ہم یقے سے کار صحیح طر وزمرہ کے کاموں اور تعاملات میں ان اصولوں کو پوری طرح سمجھے اور ہر Avient ملازم سے توقع کرتے ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے ر ان کا اطلاق کرے۔ آپ کو ابھی سے ہمارے ضابطہ اخلاق کو پڑھ اور سمجھ لینا چاہیے اور جب آپ اپنی ملازمت میں نئے، مبہم یا پیچیدہ مسائل کا یٹ پور یں۔ دوسری صورت میں ایسا کرنا ہماری کمپنی کی شبیہ کے خلاف ہوگا اور ہماری ذاتی اور کار ہنمائی کے لیے اس سے رجوع کر سامنا ہو تو ر ساکھ کے ساتھ ساتھ ہماری کارکردگی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ین اخلاقی اصولوں کو برقرار رکھنے کے تر ٰ American Chemistry Council Responsible Care ®کمپنی کے طور پر، یہ ہمارے کاموں میں اعلیٰ یت ید تقو یوں کو بڑھاتی ہے۔ ہمارا امتزاجی نشان No Surprises PledgeSM اور ہمارا پائیداری کا وعدہ ہمارے وعدوں کو مز لیے ہماری ذمہ دار دیتا ہے۔ وبار کے ہر پہلو میں عمدگی کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی اپنی ذاتی اقدار پر ہمیں ہمیشہ اپنے کار یے پر، ہر دن اور ہر جگہ، مسلسل لاگو کرتے ہوئے، ہم اس و کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارے ضابطہ اخلاق میں بیان کردہ اصولوں کو اپنے ر وں اور وباری ماحول بناتے ہیں جو ہمارے صارفین، ملازمین، سرمایہ کار یٹ کلچر کو برقرار رکھتے ہیں جس کی ہم توقع کرتے ہیں اور ایک ایسا کار پور کار کمیونٹیز کے احترام کو فروغ دیتا ہے۔ یہ۔ ساتھ مل کر، ہم ایک مضبوط معیارات کے تئیں آپ کی لگن اور اطلاق کے لیے آپ کا شکر ٰ Avient کے ضابطہ اخلاق اور اس کے قائم کردہ اعلیٰ ہنمائی کرے گی۔ اخلاقی بنیاد بنانا جاری رکھیں گے جو ابھی اور مستقبل میں Avient کی ترقی کی ر بصد خلوص، ڈاکٹر آشیش کھانڈ پورڈاکٹر آشیش کھانڈ پور یکٹو آفیسر صدر اور چیف ایگز ’’ہماری کمپنی کے فیصلوں کے آج کی پیچیدہ اور باہم وابستہ دنیا میں دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ چیلنجز اور مواقع کا سامنا کرتے ہوئے، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے اسٹیک ہولڈرز ہمارے ملازمین، صارفین اور سپلائرز سے کہیں آگے تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ہمارے اعمال، مصنوعات اور لوگ ان یوں کی حمایت ممالک اور عالمی برادر کرتے ہیں جہاں ہم کام کرتے ہیں۔” یکٹو آفیسر —ڈاکٹر آشـــیش کھانڈپور، صدر اور چیف ایگز مشمولات کا جدول تعارفتعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 1 ہمارا ضابطۂ اخلاق مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاقہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 2 ہنما خطوط یے کے لیے ر و ہنما خطوطاخلاقی ر یے کے لیے ر و اخلاقی ر Avient کا ضابطۂ اخلاق )”کوڈ“( ککاروباری طرز عمل کے لیے ایک رہنما ہے۔ اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرنا ہے کہ ہماری اقدار ،ہمارے کاروبار کرنے کے یقے میں سرایت شدہ ہوں اور محفوظ شدہ ہوں اور Avient کی ساکھ کو برقرار رکھتا اور طر اضافہ کرتا ہو۔ ین قوت یقے کو متشکل کرتی ہیں۔ ہم نے اعلی تر Avient کی اقدار ہمارے کاروبار کے طر رفتار والی ایک کمپنی بنائی ہے: ایک ایسی کمپنی جس کی عالمی سطح پر رسائی ہے یں کہ ہم کس طرح اور جس کا واضح نصب العین ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم اس پر غور کر یق کار استعمال کرتے ہیں وہ کامیابی اور ترقی کو جاری رکھیں گے تاکہ ہم جو کاروباری طر ید بہتر بنائے۔ یہ اقدار اعلی اخلاقی معیار پر مبنی ہیں، اور ہمارے کاروباری ہماری اقدار کو مز معاملات میں ایمانداری اور دیانتداری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یں گے جہاں “کرنے لائق صحیح کام” فوری طور پر ظاہر ہم اکثر کام پر ایسے حالات کا سامنا کر نہیں ہوتا ہے۔ کمپنی، ساتھیوں، گاہکوں یا سپلائی کرنے والوں، اور جن کمیونٹیوں میں ہم کام کرتے ہیں ان کے مفادات کے مابین تنازعات ہوں گے۔ یہ گائیڈ آپ کو ان تنازعات کو حل کرنے ین اقدام کے انتخاب کا فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا۔ اور بہتر ہمیں ہر ایک ملک میں جہاں ہم کام کرتے ہیں قوانین، قواعد و ضوابط کی بھی پابندی کرنی ہوگی۔ قوانین اور قواعد و ضوابط کی تعمیل Avient کے سبھی رفقائے کار اور خود کمپنی کی بنیادی توقع ہے۔ اس ضابطہ میں، ”Avient کے رفقائے کار“ میں Avient کی سبھی ذیلی کمپنیوں میں Avient کے سبھی ساتھی، ڈائرکٹر، ایجنٹ، مشیر اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔ یکی قوانین اور یاستہائے متحدہ میں ہی ایک عالمی کمپنی کے صدر دفتر کے طور پر، امر ر دوسرے ممالک کے قوانین اور قواعد دونوں ہماری سرگرمیوں پر لاگو ہوتے ہیں۔ آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ مقامی رسوم و رواج اور کاروباری یا معاشرتی طرز عمل ہمارے ضابطے میں طے شدہ معیار پر پورے نہیں اترتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کون سے قوانین یا پالیسیاں لاگو ہوتی ہیں، یا آپ کو لگتا ہے کہ لاگو قوانین یا مقامی قوانین اور رواج اور ہماری پالیسیوں کے مابین کوئی تنازعہ ہوسکتا ہے تو آپ کو مدد کے ليے ہماری اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل میں سے کسی سے مدد لینا چاہیے۔ یاد رکھیں کہ جہاں کہیں بھی ہم موجود ہیں یا کاروبار کرتے ہیں وہاں انہیں اخلاقی معیارات کا اطلاق ہوتا ہے۔ ذاتی اقدارذاتی اقدار دیانتداری، ایمانداری اور احترامدیانتداری، ایمانداری اور احترام دیانت داری، ایمانداری اور احترام ہم میں سے ہر ایک کے ساتھ شروع ہوتا ہے—جو فیصلے ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا ہے کہ مارکیٹ میں اور جس کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو کیسے دیکھا جائے گا۔ یہ اقدار ایک عہد کی تشکیل کرتی ہیں جو ہم Avient کے رفقائے کار کی حیثیت سے ایک دوسرے سے، اپنے مستفدین اور اپنی کمیونٹیز سے کرتے ہیں۔ ذاتی دیانتداری کے ساتھ کام کرنے کے لیے، ہم میں سے ہر ایک کو اپنے ذاتی طرز عمل میں ان اقدار کو مثال بنانا ہوگا۔ ہم میں سے ہر ایک پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ اخلاقی معیارات کو زندہ رکھے۔ ہمیں سوالات بھی پوچھنے خود سے پوچھیں……خود سے پوچھیں…… اگر آپ کے پاس اپنے لیے یا کسی اور کے لیے مناسب سلوک کے حوالے سے کوئی یش ہے اور آپ کو ضابطۂ اخلاق یا ہماری پالیسیوں میں کوئی جواب نہیں سوال یا تشو یں کہ کیا آپ کے پاس فیصلہ لینے کے مل سکتا ہے تو یہ دیکھنے کے ليے چیک کر لیے حقائق موجود ہیں، اس بارے میں سوچیں کہ کون متاثر ہوسکتا ہے اور پھر خود سے درج ذیل سوالات پوچھیں: ے؟۰ ہ ی ون ان ق ی وائ ارر ک ہ ی ا ی ک ے؟۰ ہ ق اب ط م ے ک دار اق ے ک Avient اور ہ ط اب ض ہ ی ا ی ک ا ۰ ک ز ی ٹ ون ی م ک اور رز لائ پ س وں، ک اہ گ ڈرز، ول ہ ر ئ ی ش وں، ی ھ ات س ارے م ہ ہ ی ا ی ک ے؟ ہ ا رت ک رام ت اح ک ۰ ی ھ ٹ آپ ا ی ک و ت ے ائ ج دی ں ی م روں ب خ لاع اط ی ک ی وائ ارر ک ی ک آپ ر اگ ے؟ گ ں ی ر ک وس س ح م ں ۰ ی ر ک وس س ح م ر خ ف ر پ ے ان ت ب و ک ص خ ش ے س ای ی س ک ا ی و ک دان ان خ ے ن اپ آپ ا ی ک ں؟ ی ہ ے رت ک د ن س پ آپ ں ی ہ ن ج ے گ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاقہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 3 یاں یاںآپ کی ذمہ دار آپ کی ذمہ دار ں۰ ی ے ہ وت و ہ ر لاگ ام پ ے ک ں آپ ک ی و Avient م ں ج ی ر روی ک ی ی پ ں اور ان ک ی ان و ج وں ک ی س ی ال ط اور پ واب ن، ض ی وان ام ق م لاق اور ان ت ۂ اخ ط اب ض ں۔۰ ی ن ہ ور ب ش ی دار اور پ ان م ں ای ی وں م ام ام ک م ے ت ن ے اپ ب س ان ی ج ی ک ن پ م ک ہ آپ ۰ و ک ہ ہ وم ن ل ع ہ م و ی ب آپ ک ا ج وں، ی ات ہ دش ا خ والات ی ی س وئ ے ک ں آپ ک ی ارے م ے ب ل ک ی م ع ا ت ات ی ی لاق ب اخ ج ں۔ ی ر ب ک ل دد ط و م ے ت ی اہ ا چ رن ا ک ی ں ک ی ال م ح ورت اص ص ی خ س و ک ک ے ۰ ی ک ن پ م و ک ں۔ آپ ک ر دی ور پ وری ط لاع ف ی اط وں ک ی لاف ورز ہ خ ن ک م ی م لاق ک ۂ اخ ط اب ا ض ط ی واب ن، ض ی وان ق ر ے آخ لاق ک ۂ اخ ط اب ا ض ں ی ی ے ہ ت ک ر س ں ک ی ے م ن ھ وچ والات پ ال آپ س م ع ت ا اس ن ک ے ج ی ہ ت ک ل س ل م ی ص ف ی ت ل ک ائ وس ں۔ ی ے ہ ت ک لاع دے س ی اط ات ک دش ں خ ی م ں۔۰ ی ر ل ک م ک ن م ش ی ک ی ف ی رٹ ت اور س ی ب ر ی ت ات ک ی لاق ل اور اخ ی م ع ہ ت وب ل ط م یاں یاں سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ دار AvientAvient سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ دار ں۔۰ ی ر م ک ائ ول ق اح ا م ل ک م رز ع ب ط اس ن ں م ی ں اور Avient م ی ن ہ ب ون م ی ن ص خ ی ش ال ث م لاق اور ۰ ۂ اخ ط اب ں ض ی ارے م ے ب ات ک ی لاق ل اور اخ ی م ع ی ت ون ان م ق ی ی ٹ ہ آپ ک ں ک ی ائ ن ی ب ن ی ق و ی ات ک اس ب ے۔ ف ہ ے واق وں س اض ق ت اور ت ی م ی اہ وں ک ی س ی ال ی پ ی ک ن پ م ک م ۰ راہ ی ف ائ م ن ں رہ ی ارے م ے ب دار ک ی اق وڈ اور Avient ک ں، ک ی ر دد ک ی م ار ک ے ک ائ ق ے رف ن ں اپ ی ے م رن ل ک ی م ع ی ت وں ک اض ق ی ت لاق ک ۂ اخ ط اب ض ں۔ ی ر ک رے۔۰ ی ک زائ ہ اف ل وص ی ح وں ک ت ل واص ہ م ہ اور آزادان داران ت ان ں دی ی ارے م ے ب ات ک ع وق ی ت ی ک ن پ م و ک ں ج روغ دی و ف ول ک اح ے م ام ک ے ک س ای سوال و جوابسوال و جواب سوال: میں نے کمپنی میں کچھ ایسا دیکھا جس سے لگا کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس کی اطلاع ید مشکل بنا دینی چاہیے لیکن میں گھبراتا ہوں کہ اگر میں ایسا کرتا ہوں تو میری مینیجر کس طرح برتاؤ کرے گی — وہ میرے لیے ملازمت کرنا مز دے گی۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ جواب: اگر آپ کچھ دیکھتے ہیں تو کچھ بولیں - آواز اٹھانا ہماری اخلاقیات اور دیانتداری کی ثقافت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ نیک وائی ہرگز برداشت نہیں کرتے۔ نیتی سے اطلاع دینے کے لیے آپ کو کسی بھی انجام سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ ہم انتقامی کارر وائی یش کا اظہار کرتے ہیں، تو Avient آپ کے خلاف کسی بھی طرح کی انتقامی کارر اگر آپ نیک نیتی سے غلط عمل کی اطلاع دیتے ہیں یا تشو یں۔ یشات اجاگر کر وائی سمیت دیگر اقدامات کرے گی۔ اپنے مینیجر کے ساتھ کھل کر اور ایمانداری سے اپنی تشو وکنے کے لیے، تادیبی کارر کو ر اگر آپ کو اپنے مینیجر کے ساتھ بات کرنے میں بے آرامی محسوس ہوتی ہے یا آپ اپنے مینیجر کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں، تو آپ ایتھکس پورٹ کر سکتے ہیں۔ ہاٹ لائن پر ر مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاقہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 4 https://secure.ethicspoint.com/domain/media/en/gui/49178/index.html https://secure.ethicspoint.com/domain/media/en/gui/49178/index.html سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دیناسوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا ہنمائی ہمارا ضابطۂ اخلاق آپ کے کام میں آنے والے امور سے نمٹنے کے ليے آپ کو ر فراہم کرتا ہے اور صحیح فیصلے کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ تاہم، یہ ہر سوال کا جواب یقۂ نہیں دے سکتا یا ہر صورتحال کا ازالہ نہیں کرسکتا۔ Avient کی دیگر پالیسیاں اور طر یادہ مخصوص معلومات مہیا کرسکتے ہیں۔ کار آپ کو درکار ز وائی کرنے سے پہلے آپ کو ضابطہ یا ہماری توقعات کے بارے میں اپنے کوئی بھی کارر یش کا باعث ہے یا کسی بھی سوال کے جواب حاصل کرنے چاہئیں، جو آپ کے لیے تشو جس پر آپ کو شبہ ہے کہ ضابطہ کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہو یں۔ کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے تو، مدد طلب کر یہ ضروری ہے کہ آپ کے سوالات اور خدشات پر توجہ دی جائے تاکہ ہر سوال کا جواب مل جائے اور ہر خدشات کو دور کیا جاسکے۔ عام طور پر، آپ کے سوال کا جواب دینے یا اپنی یادہ مؤثر شخص آپ کا نگراں یا انسانی وسائل کا یش سے نمٹنے کے لیے سب سے ز تشو نمائندہ ہوتا ہے۔ Avient کے تمام منتظمین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ضابطۂ اخلاق میں بیان یں۔ یش کو دور کر کردہ امور کے بارے میں سوالات اور خدشات کو سنیں اور ہر سوال اور ہر تشو Avient اس طرز عمل اور قیادت کے لیے تمام مینیجروں کو جوابدہ بناتا ہے۔ ملازمین کو معلوم ہونا چاہیے کہ Avient نیک نیتی سے کی جانے والی مشتبہ ضابطۂ اخلاق کی وائی کی اجازت نہیں دے گی۔ خلاف ورزی کی اطلاعات پر کسی قسم کی انتقامی کارر اگر آپ کو ضابطہ کی خلاف ورزی کا علم ہو یا اس کا شبہ ہو، تو اس کی اطلاع اپنے سپروائزر، انسانی وسائل کے نمائندے، ایتھکس ہاٹ لائن یا یٹ ایتھکس آفیسر کو دیں۔ قابل اعتراض پور Ethics.Officer@Avient.com پر کار حساب و کتاب، داخلی اکاؤنٹنگ کنٹرول یا آڈٹ معاملات سے متعلق اطلاعات کے ليے، آپ ہمارے داخلی آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں یا جنرل کونسل سے رابطہ یکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کے سامنے اپنے خدشات ظاہر کرسکتے ہیں۔ کرکے اپنے بورڈ آف ڈائر یں گے جو Avient کے ہم ان تمام صورتحال یا طرز عمل کی مناسب طور پر تفتیش کر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔ آپ کو کسی بھی تحقیقات میں مکمل تعاون یعے ونی طور پر Avient کے ذر کرنا چاہیے اور ایماندار، شفاف اور سچا ہونا چاہیے، خواہ وہ اندر یعے۔ یق کے ذر کی گئی ہو یا کسی تیسرے فر ایتھکس ہاٹ لائنایتھکس ہاٹ لائن یٹ ایتھکس پور ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کے نگراں، انسانی وسائل کے نمائندے یا کار یوں کا مؤثر انداز میں ازالہ یادہ تر سوالات اور خدشات یا ممکنہ خلاف ورز یعہ ز آفیسر کے ذر ہنے کی خواہش کرسکتے کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، کچھ مخصوص حالات میں، آپ گمنام ر یش کی اطلاع ہیں۔ ایسے معاملات میں آپ کو ایتھکس ہاٹ لائن کو خلاف ورزی یا تشو دینی چاہیے۔ پورٹ دینے کے لیے یب پر مبنی یا ٹیلی فون پر ر ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر و بانوں کی صلاحیتیں ہیں اور دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں دستیاب ہے، جس میں کئی ز ہتی ہے۔ ہاٹ لائن کو بیرونی پیشہ ورانہ سروس کمپنی چلاتی ہے جو سات دن دستیاب ر بہت سی کمپنیوں کو یہ خدمات مہیا کرتی ہے۔ جب آپ ہاٹ لائن کا استعمال کرتے ہوئے اطلاع دیتے ہیں تو، آپ سے اپنی شناخت کروانے کے لیے نہیں کہا جائے گا اور آپ مقامی پورٹ دینے قانون کی اجازت کی حد تک گمنام رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ ایتھکس ہاٹ لائن پر ر یٹ پور سے قاصر ہیں، تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ اپنے انسانی وسائل کے نمائندے یا کار ایتھکس آفیسر سے اپنے کسی بھی سوال یا خدشات کے ساتھ ہمیشہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop(، یا Avient.com کے لوگ اور محکموں، یٹ پالیسیوں کے سیکشن میں اخلاقیات کی ہاٹ لائن تک رسائی پور اخلاقیات اور کار پورٹ آن لائن یں۔ آپ اپنی ر حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ بار میں، ایتھکس ہاٹ لائن درج کر بنانے کا انتخاب کر سکتے ہیں یا اپنے ملک کے لیے درج فون نمبر کا استعمال کرتے ہوئے کسی شخص سے بات کر سکتے ہیں۔ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاقہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 5 mailto:Ethics.Officer%40Avient.com?
پر عمل کر منشیات کا بے جا استعمالمنشیات کا بے جا استعمال یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم الکحل کے تمام اثرات، غیر قانونی منشیات اور دیگر ک ماحول میں کام کرنے کو یقینی بنائیں۔ Avient کمپنی کے ممنوعہ مادوں سے پا احاطے )بشمول پارکنگ لاٹس( میں ممنوعہ مواد، غیر قانونی دواؤں یا منشیات والے اسباب کو رکھنے، تیار کرنے، تقسیم کرنے، فراہم کرنے، فروخت کرنے یا استعمال کرنے کو سختی سے ممنوع قرار دیتی ہے۔ آپ کو کام پر ایک ایسی حالت میں جانا چاہیے کہ آپ اپنے فرائض کو بحفاظت اور نتیجہ خیز یر اثر اپنا کام کرنے—بشمول یقے سے انجام دینے کے لائق ہوں۔ الکحل یا منشیات کے ز طر نسخہ جاتی دواؤں کے غلط استعمال کرنے—سے ملازمین کی صحت اور حفاظت اور کمیونٹی کی حفاظت پر مضر اثر پڑ سکتا ہے، اور یہ کمپنی کے اثاثوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ Avient ساتھیوں کو شراب، غیر قانونی منشیات اور دیگر کنٹرول شدہ مادوں کے یر اثر Avient کی جانب سے کام کرنے سے منع کرتا ہے۔ ز ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ نشہ آور اشیاء کے استعمال سے متعلق یں۔ ان رفقائے کار کے مسائل کے لیے رضاکارانہ طور پر بحالی صحت کی خدمات طلب کر Avient ،لیے جو رضاکارانہ طور پر بحالی صحت کی خدمات طلب کرنے کا انتخاب کرتے ہیں یفرل سروسز فراہم کرتی ہے۔ آپ کو دستیاب وسائل کی مناسب تشخیص، کاؤنسلنگ اور ر یں۔ تفصیلات کے لیے اپنے مقامی انسانی وسائل کے نمائندے سے مشورہ کر جسمانی سلامتی اور کام کی جگہ پر تشددجسمانی سلامتی اور کام کی جگہ پر تشدد Avient میں، ہم اپنے لوگوں، پلانٹس اور آلات کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ ہم یقہ کار پر عمل کرنا چاہیے، سلامتی کے ہر ممکن میں سے ہر ایک کو سیکیورٹی کے تمام طر یقے سے کام کرنے کا ہنا چاہیے، اور اس کی اطلاع دینی چاہیے؛ محفوظ طر خطرات سے آگاہ ر عزم کرنا چاہیے؛ اور ہنگامی صورتحال کے تئیں سلامتی اور مؤثر انداز میں ردعمل کرنے کے ہنا چاہیے۔ لیے تیار ر Avient میں کام کی جگہ پر دھمکی اور تشدد بالکل ناقابل برداشت ہے۔ کام کی جگہ پر تشدد میں ایسا کوئی بھی سلوک شامل ہے جو چوٹ یا تکلیف کا خوف پیدا کرتا ہے، بشمول یادتی۔ جب تک کہ دوسری صورت میں بانی ز دھمکیاں دینے یا دھمکانے والے سلوک اور ز یعہ خصوصی طور پر اجازت نہ ہو، Avient کے احاطے )پارکنگ لاٹ سمیت( قانون کے ذر میں یا کمپنی کے امور انجام دیتے وقت اسلحہ، بشمول آتشیں اسلحہ جات پر پابندی ہے۔ آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ کسی بھی دھمکی آمیز یا ممکنہ طور پر پرتشدد صورت حال، بشمول آپ کی ذاتی حفاظت سے متعلق خدشات کی اطلاع، انسانی وسائل یا سپروائزر یں یا یقہ کار پر عمل کر پورٹنگ کے طر کو فوری طور پر دیں۔ ہنگامی صورتحال میں، مقامی ر یں۔ کام کی جگہ پر ہونے والی تشدد کی تمام اطلاعات کو سنجیدگی سے حکام سے رابطہ کر لیا جائے گا۔ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترامسب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 10 کام پر ایمانداری ہماری ایمانداری کی ساکھ ہمارے گاہکوں، سپلائرز، شیئر ہولڈرز اور دیگر مستفیدین، ہم میں سے ہر ایک کے لیے ذاتی طور پر اور Avient کے لیے نہایت اہم ہے۔ ہم خود کو ایک دوسرے کے تئیں اور اپنے مستفیدین کے تئیں جوابدہ مانتے ہیں - اور اپنے اعمال اور نتائج کی ذاتی ذمہ داری لیتے ہیں۔ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداریکام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 11 یکارڈز یکارڈزدرست معلومات، ڈیٹا اور ر درست معلومات، ڈیٹا اور ر یکارڈ ضروری وائیوں کے لیے مکمل، درست اور قابل اعتماد ر اچھے فیصلوں اور مؤثر کارر یعہ قائم دیگر معیارات کی ہے۔ Avient کی اطلاع دہندگی کے تقاضے اور قانون کے ذر تعمیل بھی اتنی ہی اہم ہے۔ ہمارے سرمایہ کاران، قرض دہندگان، فیصلہ ساز، رفقائے کار یکارڈوں پر انحصار کرتے ہیں اور انہیں بروقت، اور دیگر مستفیدین Avient کی معلومات اور ر درست اور مکمل معلومات پانے کا حق ہے۔ یکارڈ ہم میں سے ہر ایک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ درست معلومات اور مکمل ر یکارڈ تیار کرتے ہیں وہ پورٹ یا ر تیار اور برقرار رکھے۔ آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ جو بھی ر درست اور مکمل ہو اور اس میں غلط، گمراہ کن یا مصنوعی اندراجات نہ ہوں۔ اسی طرح، کسی نامعلوم یا غیر منظم شدہ فنڈز یا اثاثوں یا واجبات کی اجازت نہیں ہے، اور کسی بھی یکارڈوں میں کوئی غلط یا ناجائز اندراج نہیں کیا جا مقصد کے لیے Avient اکاؤنٹنگ ر سکتا ہے۔ یٹینشن شیڈول سے بھی واقف ہونا چاہیے یکارڈ مینجمنٹ کی اپنی پالیسیوں اور ر ہمیں ر اور ان کی تعمیل کرنی چاہیے اور یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وہ کسی بھی شکل میں، بشمول یکارڈ اور معلومات پر لاگو ہوتے ہیں۔ الیکٹرانک اور کاغذی کاپی، ر حساب و کتاب کی دیانتداریحساب و کتاب کی دیانتداری پورٹ اور دیگر مالی معلومات Avient کے شیئر ہولڈرز اور دیگر متعلقین کمپنی کی مالی ر پورٹنگ Avient کے لیے کی دیانتداری پر انحصار کرتے ہیں۔ بروقت معتبر اور مکمل مالی ر ہنا بھی ایک ضرورت ہے۔ قوانین اور ضوابط کی پابندی میں ر وں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ Avient کے اکاؤنٹنگ Avient کے اکاؤنٹنگ اہلکار یاست یں۔ وہ ر پورٹیں درست اور مکمل طور پر تیار کر یکارڈ کو برقرار رکھیں اور ہماری مالی ر ر یکہ اور دوسرے قابل اطلاق ممالک میں عام طور پر قبول شدہ اکاؤنٹنگ ہائے متحدہ امر اصولوں کے مطابق تمام ضروری انکشافات کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ ونی کنٹرول شامل ہیں جو قابل پورٹنگ کے عمل میں اکاؤنٹنگ کے اندر کمپنی کے مالی ر پورٹیں اور دیگر مالی معلومات تیار کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ آپ کو اعتماد مالی ر یقہ کار کو نظرانداز کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے اور کبھی بھی داخلی کنٹرول اور طر ونی اور بیرونی آڈیٹرز کے ساتھ ہمیشہ تعاون کرنا چاہیے اور ان کے ساتھ Avient کے اندر ہنا چاہیے۔ کھلا اور ایماندار ر وں سے توقع ہے کہ کسی بھی ایسے مالی تنظیم کے اہلکار ً ہم میں سے ہر ایک، خصوصاً یں جن کے بارے میں یہ لگے کہ وہ قابل اعتماد پورٹ کر اکاؤنٹنگ یا آڈٹ معاملات کی ر پورٹ یا داخلی کنٹرول سسٹم کی تیاری کو ناکام بنا دیں گے، اور قابل اعتراض مالیاتی ر اکاؤنٹنگ یا آڈیٹنگ معاملات سے متعلق دوسرے خدشات کی اطلاع دیں۔ سوال و جوابسوال و جواب وبار کے لیے سفر وباری سفر کرنے کی ضرورت ہے.
اخلاق میں درج وسائل میں سے کسی سے بھی رابطہ کر حفاظت، صحت اور ماحولحفاظت، صحت اور ماحول وباری سرگرمیاں اپنے گاہکوں، ماحول یا عوام کو نقصان پہنچائے بغیر اس انداز Avient کار وں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند وں اور ٹھیکیدار یک کار سے انجام دیتی ہے کہ شر کام کا ماحول مہیا کرتا ہے۔ Avient صحت مند اور محفوظ کام کرنے کے حالات، اور چوٹ یا مضرت اور ماحولیاتی وبار کی کامیابی کے لیے اہم ہے۔ وک تھام پر غور کرتی ہے، جو ہمارے کار حادثات کی ر وں کے لیے قانونی تقاضوں سے تجاوز کرنا معمولی بات نہیں ہماری توقعات اور نافذ معیار ہے۔ لہذا، ہماری صحت اور حفاظت کی پالیسیاں، جو Avient کے تمام ملازمین پر لاگو ہوتی ہیں، وہ کام کے دوران ہر شخص کی صحت اور فلاح و بہبود کا تحفظ کرنے کے ليے ہے۔ ہم خطرے اور ضرر کے خاتمے اور حفاظت میں عمدگی اور ماحولیاتی نظم و نسق کی اپنی ذمہ داری کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ ہر ایک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ليے مستقل شعور اور احساس کی توجہ کی ضرورت یعہ تحفظ کی ذمہ داری کو قبول کرنے ہوتی ہے۔ حفاظت سے متعلق آگاہی ہمارے ذر بیت، اور ہر کام کی صورتحال سے وابستہ خطرات کی ساتھ ہی کام سے مناسب واقفیت، تر یعے حاصل ہوتی ہے۔ پہچان اور مواصلت کے ذر یقے سے انتظام کرنا اپنے عمل کی دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے عمل کا مؤثر طر بھی بہت ضروری ہے۔ اپنے عمل کو چلانے اور ہر کام کو بحفاظت انجام دینے میں آپ کی بیت فراہم کی جائے یقہ کار اور تر مدد کرنے کے لیے تمام ضروری سامان، اوزار، ٹکنالوجی، طر گی۔ کام کے دوران ضرر سے بچنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ ہم آپ کی اور آپ کے کنبہ کے ممبران کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ سفر کے دوران اور تمام سرگرمیوں میں گھر پر ہونے والے ضرر یں۔ سے بچنے کے لیے وہی حفاظتی اصول استعمال کر کام کرنا اور بحفاظت زندگی گزارنا ہماری زندگی کا وطیرہ ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ ہے۔ کا کنبہ صحت مند اور محفوظ ر مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ پور یٹ سماجی ذمہ کار پور کار داریداری وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 28 پروڈکٹ اور سروس کا تحفظپروڈکٹ اور سروس کا تحفظ یہ ضروری ہے کہ Avient محفوظ مصنوعات اور خدمات مہیا کرے جو ہمارے گاہکوں یاں پوری کرے اور مارکیٹ میں مسابقتی کا اعتماد برقرار رکھے، عوام کے تئیں اپنی ذمہ دار ونی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا جاتا ہے، یشن برقرار رکھے۔ ہماری مصنوعات کو اندر پوز وں تیار کیا جاتا ہے اور سروس کی جاتی ہے اور بیرونی ضوابط، مناسب منظوری والے ادار یوں کی تعمیل کی جاتی ہے۔ کے معیار اور کسی بھی قابل اطلاق معاہدہ کی ذمہ دار انسانی حقوق کا احترامانسانی حقوق کا احترام Avient افراد کے وقار کا احترام کرتی ہے اور ان کی حمایت کرتی ہے کہ بنیادی انسانی وبار کے وبار کی بنیادی قدر ہیں۔ اس مقصد کے ليے، ہم Avient کے کار حقوق ہمارے کار سلسلے میں کسی بھی قسم کے بچہ مزدوری کے استعمال سے منع کرتے ہیں۔ ہم 16 سال یعہ خدمات کی انجام دہی کو ہم بچہ مزدوری کہتے سے کم عمر کے کسی بھی فرد کے ذر یادہ ہیں اور اگر مقامی قانون ہماری پالیسی سے ز یادہ سخت ہے تو ہم ز وبار کے سلسلے میں ید برآں، Avient کے کار یں گے۔ مز سخت مقامی قانون کی تعمیل کر Avient کسی بھی قسم کی جبری مشقت یا انسانی بردہ فروشی سے منع کرتا ہے اور ہم اپنے سپلائرز، ایجنٹوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے توقع کرتے ہیں کہ وہ بھی اس پر پابندی لگائیں۔ وں کو بھی استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کے ہم سپلائی چین کے شراکت دار ذرائع اور عمل انسانی کے بنیادی حقوق کا احترام کرتے ہیں، اور جن کی تجارت براہ راست یا بلاواسطہ جہاں کہیں بھی ہو انسانی حقوق کی پامالی کا باعث نہیں بنتی ہے۔ یقوں سے ہماری وباری طر Avient کے انسانی حقوق پالیسی سماجی طور پر ذمہ دار کار وابستگی کا حصہ ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی مختلف تنظیمیں ہیں جنہوں نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اصول وضع کیے ہیں، جیسے انسانی حقوق کا عالمی یشن )ILO( کے بنیادی اصولوں اور کام کے حقوق پر اعلامیہ اور بین الاقوامی لیبر آرگنائز اعلامیہ۔ یہ تنظیمیں عام طور پر بنیادی اصولوں کو فروغ دیتی ہیں، بشمول شناخت شدہ انسانی حقوق کا احترام اور حمایت۔ یہ اصول ہماری دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی بنیادی اقدار میں شامل ہیں جو اس Avient ضابطۂ اخلاق اور ہمارے سپلائر کے ضابطۂ اخلاق میں بیان کیے گئے ہیں۔ ایک مشترکہ عہدایک مشترکہ عہد وبار کرنا Avient میں، ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہوئے ہم سب دیانتداری کے ساتھ کار یں۔ ہم میں کا عہد ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم سب اعلی اخلاقی معیار کے ساتھ کام کر یاں پوری یقوں پر عمل کرکے اپنی ذمہ دار سے ہر ایک ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ طر کرسکتا ہے۔ اور۰ ل؛ م ع رز ط ا ک گ ن اڈل م ق اب ط م ے ک دار اق ی ک Avient ات ۰ ش ی و ش ت اں ہ ج ا رن ک م راہ ف رات اث ت ح واض اور ر ک ل ھ ک ں ی م ارے ب ے ک وں ب ع ش ان وں۔ ہ ش ی پ در والات س و ک آپ ا ی وں ہ یم ورک کے اندر تیار کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد تمام یہ ضابطہ Avient کے اقدار کے فر Avient ساتھیوں کے لیے بنیادی توقعات کا تعین کرنا ہے، لیکن تمام ممکنہ اخلاقی یز تمام ممکن حالات کا احاطہ مخمصوں یا مسائل سے نمٹنا نہیں ہے۔ کوئی بھی دستاو نہیں کرسکتی ہے۔ اگر آپ کو کیا کرنا ہے اس بارے میں مطمئن نہیں ہیں تو، سوالات ہے ہیں ہیں اور جب تک آپ کو معلوم نہیں ہو جاتا ہے کہ آپ صحیح کام کر ر پوچھتے ر پوچھنا جاری رکھیں۔ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں ہمارے کار دیانتداری یٹ سماجی ذمہ پور یٹ سماجی ذمہ کار پور کار داریداری وسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 29 https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/avient-human-rights-position-statement-updated-july-2021.pdf https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/avient-human-rights-position-statement-updated-july-2021.pdf ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائلاندر اندر یں: ید معلومات کے ليے، درج ذیل وسائل سے براہ راست رابطہ کر ضابطۂ اخلاق یا ہماری توقعات سے متعلق مز ر۰ ج ی ن ی م ی ھ ب ی وئ ک ا ک Avient ا ی زر روائ پ س ا ک آپ ٹ۰ ن م ارٹ ڈپ ورس س ی ر ن وم ی ہ ا ی دہ ن ائ م ن ا ک ل ائ وس ی ان س ان ا ک آپ ر ۰ س ی آف س ک ھ ت ای ٹ ی ور پ ار ک ر۰ ب م م ی ھ ب ی وئ ک ا ک ہ م ک ح م ی ون ان ق گ(۰ ن ورس س آڈٹ، ی ون در ان س، ان ن ف ٹ ی ور پ ار ک ے، س ی )ج ام ک والا ارت ہ م ب اس ن م ایتھکس ہاٹ لائنایتھکس ہاٹ لائن یں اگر: یں یا اس کا استعمال کر ایتھکس ہاٹ لائن پر کال کر ے۰ ہ وال س ی وئ ک ا ی ے ہ رورت ض ی ک ورے ش م و ک آپ ں۰ ی ہ ے ت اہ چ ا رن ک ر اگ اج ش ی و ش ت ا ی ہ ل ئ س م ی وئ ک آپ ے۰ وئ ہ ں ی ہ ن ن ئ م ط م اور ی ک ر اگ اج ش ی و ش ت ا ی ہ ل ئ س م ی وئ ک ے ن آپ ے۰ ہ ا ان ج اں ہ ک ے ی ل ے ک ات وم ل ع م ہ ک ے ہ ں ی ہ ن وم ل ع م و ک آپ ں۰ ی ہ ے ہ ر ا پ ر ک ں ی ہ ن ال م ع ت اس و ک ک ای ے س ں ی م ل ائ وس ر گ دی درج ں ی م لاق اخ ۂ ط اب ض آپ پی ممالک بانوں میں دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 7 دن دستیاب ہے۔ کچھ یور ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر 20 سے زائد ز ان موضوعات کو محدود کرسکتے ہیں جن کی آپ اطلاع دے سکتے ہیں اور گمنامی میں اطلاع دینے کی آپ کی اہلیت کو محدود کر یٹ اخلاقیات کے افسر کو پور پورٹس موصول ہوتی ہیں اور کار یب اور فون ر سکتے ہیں۔ ایک آزاد کمپنی کو ایتھکس ہاٹ لائن پر تمام و اس کی اطلاع دیتا ہے۔ تمام اطلاعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ avient.ethicspoint.com ون ملک فون نمبر avient.ethicspoint.com پر ٹیلیفون ایتھکس ہاٹ لائن نمبر: 1-877-228-5410 )یو ایس اے( مقامی اندر دستیاب ہیں۔ وسائل اور رابطہ کی معلومات ہماری پالیسیاںہماری پالیسیاں آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( کی مخصوص پالیسی اور رابطہ کی معلومات مندرجہ ذیل سیکشن سے حاصل یٹ پور پل اینڈ ڈپارٹمنٹس، اخلاقیات اور کار کرسکتے ہیں: پیو پالیسیاں یا اپنے سپروائزر یا مینیجر سے۔ مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلوماتوسائل اور رابطہ کی معلومات ضابطۂ اخلاق | 30 http://avient.ethicspoint.com http://avient.ethicspoint.com http://avient.ethicspoint.com یکہ شمالی امر Global Headquarters Avon Lake, United States Walker Road Avon Lake, 33587 OH, United States 44012 ٹول فری: 9663 765 866 1+ فون: 1000 930 440 1+ فیکس:3064 930 440 1+ ایشیا پیسیفک Regional Headquarters Shanghai, China Jinsu Road 200 2F, Block C Shanghai, China 201206 ,Pudong ٹیلیفون: 4888 6028 21 (0) 86+ فیکس: 4999 6028 21 (0) 86+ یکہ جنوبی امر Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil 1700 ,Av.