https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
پیشگی منظوری کے بغیر Avient کی مصنوعات کو دوبارہ فروخت کرنے کے اپنے گاہک کی صلاحیت پر کبھی بھی قیمت، علاقائی، گاہک اور اختتامی استعمال کی پابندیاں عائد نہ کریں۔ . 10 Avient کے انتخاب یا کسی دوسرے گاہک کے اختتام کے بارے میں کسی بھی گاہک کے ساتھ کوئی معاہدہ، سمجھوتہ یا بات چیت نہ کریں یا ان شرائط کے بارے میں جن پر Avient کسی دوسرے کسٹمر کے ساتھ معاملت کرتی ہے یا کر سکتی ہے، اس میں یہ بھی شامل ہے کہ کون سی مصنوعات فروخت کرنی ہے، کس کو فروخت کرنی ہے، کس قیمت پر فروخت کرنی ہے اور کن علاقوں یا مارکیٹ میں فروخت کرنی ہے۔ . 11 Avient کسی بھی ایجنٹ، ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کو ختم کرنے سے پہلے کے قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔ . 12 جب تک آپ کے پاس Avient قانونی محکمہ کی پیشگی منظوری نہ ہو، کسی گاہک سے معاہدہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کریں کہ وہ Avient کسی خاص مصنوع کی اپنی تمام ضروریات کو مکمل طور پر سے خریدے گا، اور یہ کہ وہ خصوصی طور پر Avient کے ساتھ لین دین کرے گا یا یہ کہ وہ مسابقتی مصنوعات کہيں اور سے نہیں خریدے گا۔ نیز، Avient کے قانونی محکمہ کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی کسٹمر پر اس بات کی شرط نہ لگائیں کہ آپ اس کو اپنا پروڈکٹ یا سروس اسی صورت میں فروخت کریں گے جب وہ کوئی دوسرا پروڈکٹ یا سروس خریدے گا۔ . 13 Avient ایسے حربوں سے پرہیز کریں جس سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ کے سبھی یا کسی بھی حریف کو کسی بھی کاروبار میں بازار سے نکالنے کے ليے یہ حربہ تیار کیا گيا ہے یا یہ سمجھا جائے کہ کسی خاص حریف کو مسابقت سے دور کرنے کی کوشش ہے یا قیمت کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوالات ہیں تو Avient قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔ . 14 جب تک آپ کو Avient کے قانونی شعبے کی پیشگی منظوری حاصل نہیں ہوتی ہے، مختلف آزاد ڈسٹری بیوٹر یا گاہکوں کو ایک ہی سطح پر مختلف قیمتوں، چھوٹ، یا فروخت کی دیگر شرائط یا اسی طرح کی مصنوعات کی پیش کش نہیں کریں، الّ یہ کہ اس طرح کی تحریر کردہ قیمت اور فروخت کی شرائط کو پورا کرنے کے ليے ایسا کرنا ضروری ہو جو اس ڈسٹری بیوٹر کو حریف کے ذریعہ پیش کیا جا رہا ہے، یا اس گاہک کو کم قیمت دینا ہے جس کو کم قیمت کی پیشکش کی جا رہی ہے )جیسے، کسٹمر کی قربت کی وجہ سے سامان کے ارسال کی لاگت میں کمی(۔ یہاں تک کہ پہلی مثال میں، کسی تقسیم کار کو اس مسابقتی قیمت کو پورا کرنے کے لیے کم قیمت پیش کرنے سے پہلے، مسابقتی قیمت کی تصدیق اور تحریر کرنے کی پوری کوشش کریں۔ تاہم، حریف سے براہ راست رابطہ کرکے مسابقتی قیمت کی تصدیق کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ایسی صورتحال میں، آپ مسابقتی قیمت کو “پورا” کرسکتے ہیں لیکن اس کو “شکست” نہیں دے سکتے ہیں۔ 7 مشمولات 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی . 15 ایک آزاد ڈسٹری بیوٹر کو تکنیکی خدمات، اشتہاری، تشہیری مواد یا تشہیری یا پروموشنل سروسز کے لیے الاؤنس پیش نہیں کریں الّ یہ کہ آپ مسابقتی طور پر مساوی بنیاد پر یہ سروسز، مواد یا الاؤنس سبھی مدمقابل ڈسٹری بیوٹر کو دستیاب کروائیں۔ اس طرح کے کسی بھی پروگرام پر عمل درآمد سے قبل Avient کے قانونی محکمہ کے ذریعہ جائزہ لینا چاہیے۔ . 16 کسی بھی مارکیٹنگ یا دوسرے پروگرام سے اجتناب کریں جس میں ناانصافی یا فریب کی صفت موجود ہو سکتی ہے۔ کمپنی کی مصنوعات کی فروخت میں، بشمول ان مصنوعات کی تشہیر یا پروموشن میں ہمیشہ ایمانداری، صاف گوئی اور صداقت کے اصولوں پر عمل کریں۔ . 17 مناسب منظوری کے بغیر کسی تجارت یا اسٹنڈرڈ ایسوسی ایشن میں شامل نہیں ہوں۔ عام طور پر، Avient کی پالیسی ہے کہ تجارت اور اسٹنڈرڈ ایسوسی ایشن سے صرف اسی وقت تعلق رکھیں جب اس طرح کے گروپ ممبرشپ یا تعاون کے وقت اور لاگت کا جواز پیش کرنے کے لیے اہم فوائد دیتے ہوں۔ . 18 Avient اہلکاروں کو مانع ارتکاز معیشت کے شعبے میں غیر ملکی قانون سازی اور ضوابط پر ہمیشہ غور کرنا چاہیے۔ ریاستہائے متحدہ سے باہر کام کرنے والے ڈویژن یا ماتحت اداروں کو کمپنی کے مانع ارتکاز معیشت رہنما خطوط پر عمل کرنے کے علاوہ بیرون ملک کاروبار کرنے میں قابل اطلاق غیر ملکی قوانین، قواعد و ضوابط، وغیرہ کا بھی جاننا اور ان پر عمل پیرا ہونا چاہیے . 19 بالواسطہ طور پر وہ کام نہیں کریں جو آپ کو براہ راست کرنے سے منع کیا گیا ہو۔ کسی خاص طرز عمل میں شامل ہونے کے لیے اپنے مقاصد کی جانچ کریں۔ اگر اس سے کسی حد تک قانونی طریقے سے کسی ممنوعہ نتیجہ کو حاصل کرنا ہے تو، ایسا نہ کریں۔ a فرض کرلیں کہ آپ جو کچھ کرتے یا کہتے ہیں وہ عام ہو جائے گا۔ .
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-09/Terms and Conditions of Sale for Denmark.pdf
Seller has no liability for the failure of discharge or unloading equipment or materials used by Buyer, whether or not supplied by Seller 12.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-03/Terms and Conditions of Sale for Pakistan.pdf
Seller has no liability for the failure of discharge or unloading equipment or materials used by Buyer, whether or not supplied by Seller. 12.
https://www.avient.com/investor-center/news/avient-announces-thirteenth-consecutive-annual-dividend-increase
October 12, 2023
Oct. 12, 2023
https://www.avient.com/products/thermoplastic-elastomers
Article Understanding the Chemical Resistance of TPEs
Exploring the performance of various TPE types
Read More
May 12, 2023
Article Consumer Electronics and TPEs
Discover how thermoplastic elastomers can change the game for consumer electronics design
Read More
May 12, 2021
https://www.avient.com/news/avient-exhibits-new-bio-filled-polymers-and-sustainable-solutions-portfolio-fakuma-2021
LUXEMBOURG – October 12, 2021 – Avient Corporation, a premier provider of specialized and sustainable material solutions and services, today unveiled new bio-filled polymer grades at the international trade fair for plastics processing, Fakuma.
The trade show runs from October 12 - 16, 2021 in Friedrichshafen, Germany.
https://www.avient.com/news/avient-present-lightweighting-design-innovation-and-sustainable-additive-solutions-plastics-automotive-engineering-conference
June 12, 2024
MANNHEIM, Germany – June 12, 2024 – Avient Corporation, a premier provider of specialized and sustainable materials solutions and services, will present its latest technologies and innovations for transportation, including two presentations, next week at the Plastics in Automotive Engineering (PIAE) Conference from June 19 to 20, 2024.
https://www.avient.com/news/colorforward-forecasts-focus-mid-tone-colors-2025
December 12, 2023
MILAN – December 12, 2023 – Avient Corporation, a leading provider of specialized and sustainable material solutions and services, today releases ColorForward™ 2025, the 19th edition of its color trend forecast, to inspire brand owners and designers of plastic products.
https://www.avient.com/news/colornow-digital-service-avient-offers-immediate-color-matching-and-streamlined-color-design-process
October 12, 2023
SINGAPORE – October 12, 2023 – Avient Corporation, a premier provider of specialized and sustainable material solutions and services, today announced its ColorNow™ digital service is offering immediate color matching and an enhanced color design process for plastic manufacturers.
https://www.avient.com/center-of-excellence/avient-latin-america
11 Avenida 34-11, Zona 12 Complejo Parque Gobal
Guatemala City,
Zona 12 Guatemala, Guatemala
, 1012