https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Novel_Thermoplastic_elastomers_for_overmolding_applications.pdf
mailto:info@glscorp.com
http://www.glscorp.com/
TPE chemistry and the type of engineering plastic play a critical role in influencing wettability.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-03/2024 Proxy Statement_March.pdf
2024 Proxy Statement
PROXY STATEMENT 2024
NOTICE OF 2024 ANNUAL MEETING OF
SHAREHOLDERS AND PROXY STATEMENT
TABLE OF CONTENTS
Letter to Shareholders i
Notice of 2024 Annual Meeting of Shareholders ii
Record Date ii
Voting Matters and Vote Recommendations ii
Proxy Statement 1
Proxy Summary 1
Voting and Meeting Information 1
Attendance and Participation 1
Who is Eligible to Vote 1
Advance Voting Methods 2
Voting During the Annual Meeting 2
Questions 3
Company Operating Performance 3
Our Company Culture 3
The 4Ps of Sustainability at Avient 4
Impact of our Performance on Named Executive Officer 2023 Compensation 8
Our Director Nominees and Committee Membership 10
Summary of Director Nominee Skills, Experience and Background 12
Governance Highlights 14
Proposal 1 - Election of Twelve Director Nominees to Our Board of Directors 16
Proposal 2 - Approval, on an Advisory Basis, of Named Executive Officer
Compensation 23
Proposal 3 - Ratification of the Appointment of Ernst & Young LLP as Our
Independent Registered Public Accounting Firm for the Fiscal Year Ending
December 31, 2024
25
Independent Registered Public Accountant Services and Related Fee Arrangements 25
Report of the Audit Committee 26
Corporate Governance 28
Director Independence 28
Board Leadership Structure 29
Majority Voting for Directors 29
Board Oversight of Risk 29
Board Oversight of ESG and Sustainability Matters 30
Code of Ethics, Code of Conduct, and Corporate Governance Guidelines 31
Related Person Transactions 31
Communication with the Board 32
Board and Committees 32
Board Refreshment and Diversity 37
2023 Non-Employee Director Compensation 38
Non-Employee Director Compensation Highlights 38
Non-Employee Director Retainer and Meeting Fees 38
2023 Non-Employee Director Compensation Table 39
Option Awards Outstanding and Fully Vested Deferred Shares 40
Ownership of Avient Shares 41
Beneficial Ownership of Our Common Shares 41
Stock Ownership Guidelines for Non-Employee Directors 42
Compensation Discussion and Analysis 43
Executive Summary 43
Executive Compensation Philosophy and Objectives 46
What We Pay and Why: Elements of Compensation 48
Other Aspects of our Compensation Programs 54
Executive Compensation 59
2023 Summary Compensation Table 59
2023 Grants of Plan-Based Awards 62
Outstanding Equity Awards at 2023 Fiscal Year-End 64
2023 Option Exercises and Stock Vested 65
2023 Non Qualified Deferred Compensation 65
Potential Payments Upon Termination or Change of Control 66
CEO Pay Ratio Disclosure 71
Pay Versus Performance Disclosure 72
Compensation Committee Interlocks and Insider Participation 75
Risk Assessment of the Compensation Programs 75
Compensation Committee Report 76
Miscellaneous Provisions 77
Internet Availability of Proxy Materials 77
Voting at the Meeting 77
Revoking a Proxy 78
Shareholder Proposals 78
Proxy Solicitation 79
Householding of Proxy Materials 79
Appendix A A-1
In this proxy statement, statements that are not reported financial results or other historical information are “forward-looking statements” within
the meaning of the Private Securities Litigation Reform Act of 1995.
Kunkle – 65%.
This plan is an unfunded, non qualified plan that provides benefits similar
PROXY STATEMENT 2024 | Annual Meeting of Shareholders 65
to our Qualified Savings Plan, but without Internal Revenue Code contribution and earnings limitations.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-03/Avient 2022 Proxy Statement.pdf
Goff 65 2011 Yes M C
Neil Green 52 2021 Yes M M
William R.
Director since: 2011
Age: 65
Current Public Company Directorships:
• Exxon Mobil Corporation
Former Directorships:
• Enbridge Inc.
• Marathon
• MPLX GP, TLGP
• Andeavor
• DCP Midstream GP, LLC
• QEP Midstream Partners, LP
• Western Logistics GP LLC
Neil Green
Executive Vice President and Chief Digital Officer at Otis Worldwide Corporation
(“Otis”), a leading elevator and escalator manufacturing, installation and
service company, since 2020.
A Named Executive Officerʼs vested accounts will commence to be paid to them within
EXECUTIVE COMPENSATION
PROXY STATEMENT 2022 | Annual Meeting of Shareholders 65
30 days of the date of their termination of employment with us in the form of payment they selected
(lump-sum payment or payment in installments over a period not exceeding 10 years) on an election form
received by us.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_TC.pdf
http://Avient.com/sustainability
http://Avient.com/sustainability
22
產品和服務的安全
Avient 提供的安全產品和服務可令客戶滿懷信心,
履行我們面向公眾的職責,並保持我們的市場競爭
地位。
道德熱線:
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
道德熱線電話:
1-877-228-5410
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
北美
全球總部,美國 Avon Lake
33587 Walker Road Avon
Lake, OH, United States
44012
免費電話:+1 866 765 9663
電話:+1 440 930 1000
傳真:+1 440 930 3064
亞太地區
地區總部,中國上海
金蘇路 200 號 C 幢 2 樓
中國上海,郵編 201206
電話:+86 (0) 21 6028 4888
傳真:+86 (0) 21 6028 4999
南美
地區總部,巴西聖保羅
Av.
Francisco Nakasato,
1700
13295-000 Itupeva
Sao Paulo, Brazil
電話:+55 11 4593 9200
歐洲
地區總部,盧森堡
Pommerloch
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luxembourg,
L-9638
電話:+352 269 050 35
傳真:+352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
首席執行官寄語
我們的願景和策略
核心價值觀和個人價值觀
我們的《行為準則》
道德行为指南
個人價值觀
解決問題和舉報違規情況
道德熱線
禁止打擊報復
《行為準則》的適用範圍
違反本準則的行為
尊重所有人
多元和包容
歧視或騷擾
工作場所關係
物質濫用
人身安全和 工作場所暴力
工作誠實
準確的資訊、資料和記錄
會計誠信
政府調查和查詢
政治獻金/活動和慈善捐款
內幕資訊和內幕交易
電腦安全、軟體許可和版權
社交媒體和社交網路
互聯網和電子郵件的使用
隱私、個人資訊和資料保護
專有和機密資訊、創意和智慧財產權
資產的保護和使用
公司通訊
我們企業的誠信
公平交易
賄賂和回扣
代理人和顧問
競爭
禮品和招待
利益衝突
假公濟私
國際貿易
企業社會責任
可持續性
安全、健康和環境
產品和服務的安全
尊重人權
共同的承諾
資源和聯繫資訊
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_POL2.pdf
KODEKS POSTĘPOWANIA | 27
NASZ KODEKS
SZACUNEK DLA
UCZCIWOŚĆ W
DZIAŁALNOŚCI
SPOŁECZNA
ODPOWIEDZIALNOŚĆ
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report
http://Avient.com/sustainability
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report/products/no-surprises-pledge-0
Pyt: Przełożony poprosił o dostosowanie się do nowej
procedury dotyczącej gospodarowania odpadami, jednak nie
mam pewności, czy jest ona bezpieczna i czy w ogóle zgodna z
prawem.
KODEKS POSTĘPOWANIA | 29
NASZ KODEKS
SZACUNEK DLA
UCZCIWOŚĆ W
DZIAŁALNOŚCI
SPOŁECZNA
ODPOWIEDZIALNOŚĆ
https://www.avient.com/company/policies-and-governance-0/avients-human-rights-policy
Osoby do kontaktu wewnątrz spółki — osoby odpowiedzialne za
etykę i zgodność z przepisami
Więcej informacji na temat Kodeksu albo naszych oczekiwań można uzyskać, kontaktując się bezpośrednio
z następującymi osobami:
• Przełożony albo dowolny kierownik w Avient
• przedstawiciel Działu Kadr albo bezpośrednio Dział Kadr
• Korporacyjny Dyrektor ds.
Francisco Nakasato, 1700
13295-000 Itupeva Sao Paulo,
Brazylia
Tel. +55 11 4593 9200
Europa
Regional Headquarters
Pommerloch, Luksemburg
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luksemburg,
L-9638
Tel. +352 269 050 35
Faks: +352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
Potwierdzenie przestrzegania kodeksu postępowania avient
Instrukcja:
Proszę przeczytać, podpisać i zwrócić niniejszy dokument do Działu Kadr.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-11/avnt-november-investor-meetings.pdf
APPENDIX
Performance
Additives
Pigments
TiO2
Dyestuffs
4%Polyethylene
Nylon
Polypropylene
Other Raw
Materials
29%
Styrenic Block
Copolymer
~1/3 hydrocarbon based
(Grey shaded materials are hydrocarbon based,
includes portion of “Other Raw Materials”)
Non-hydrocarbon
based materials
36
• Significant raw material price inflation and
tight inventory continued in Q3 2021
o Average cost of hydrocarbon based
materials was up 65% year-over-year and
10% sequentially
o Average cost of non-hydrocarbon based
materials was up 20% year-over-year and
3% sequentially
• Additionally, we continued to experience
other supply chain challenges during Q3
related to raw material spot purchases,
freight constraints and productivity loss
as a result of these shortages
Annual Purchases
RAW MATERIAL AND SUPPLY CHAIN UPDATE
Based on 2020 pro forma purchases, excludes Distribution business
SEGMENT DATA
U.S. & Canada
51%
Latin America
2021 YTD SEGMENT, END MARKET AND GEOGRAPHY
38
GEOGRAPHY REVENUESEGMENT FINANCIALS
23%
19%
Building and
END MARKET REVENUE
(1) Total company sales and EBITDA of $3,617M and $455M, respectively, include intercompany sales eliminations and corporate costs
All charts reflect YTD financials through September 30
$1,820M
$321M
$691M
$127M
$1,206M
$72M
Sales Adjusted EBITDA
Distribution
Specialty Engineered Materials
Color Additives and Inks
$455M$3,617M
34%
21%
7%
Building &
9%
2% Telecommunications
C O L O R , A D D I T I V E S & I N K S
2021 YTD REVENUE | $1 .8 BILL ION
31%
42%
21%
Latin America
END MARKET REGION
39
S P E C I A LT Y E N G I N E E R E D M AT E R I A L S
28%
11%
Building &
7%
2021 YTD REVENUE | $691 MILLION
END MARKET
55%
20%
REGION
40
DI S TR IBU T I ON
26%
22%
20%
Building and
81%
Latin
America
END MARKET REGION
K E Y S U P P L I ER S
2021 YTD REVENUE | $1 .2 BILL ION
41
TOTA L C O M PA N Y R E G I O N A L S A L E S
BY END MARKET
30%
27%
Building &
2% Energy
(16% of sales)
31%
17%
Building &
(25% of sales)
42
19%
17%
Building &
US &
Canada
(51% of sales)
13%
42%
33%
3%
Building &
LATAM
(8% of sales)
Reconciliation of Non-GAAP Financial Measures
(Unaudited)
(Dollars in millions, except for per share data)
September 30, 2021
Reconciliation to Condensed Consolidated Statements of Income
GAAP
Special
Adjusted
Operating income $ 78.7 $ 20.0 $ 98.7
Income from continuing operations before income taxes $ 61.1 $ 19.9 $ 81.0
Income tax expense - GAAP (8.5) — (8.5)
Income tax impact of special items — (4.6) (4.6)
Tax adjustments — (3.6) (3.6)
Net income attributable to noncontrolling interests 0.3 — 0.3
Net income from continuing operations attributable to Avient shareholders $ 52.9 $ 11.7 $ 64.6
Net income / EPS $ 0.57 $ 0.13 $ 0.70
Weighted-average diluted shares 92.2 92.2 92.2
September 30, 2020
Reconciliation to Condensed Consolidated Statements of Income
GAAP
Special
Adjusted
Operating income $ 33.5 $ 40.4 $ 73.9
Income from continuing operations before income taxes $ 5.3 $ 50.0 $ 55.3
Income tax expense - GAAP (2.7) — (2.7)
Income tax impact of special items — (12.7) (12.7)
Tax adjustments — 3.0 3.0
Net income attributable to noncontrolling interests (0.9) — (0.9)
Net income from continuing operations attributable to Avient shareholders $ 1.7 $ 40.3 $ 42.0
Net income / EPS $ 0.02 $ 0.44 $ 0.46
Weighted-average diluted shares 91.9 91.9 91.9
Three Months Ended
Three
Months
Nine
Months
Year Ended
December 31,
Reconciliation to Pro Forma
Adjusted EBITDA 2021 2020
June 30,
2021
September
30, 2021 2020 2019 2018
Net income from continuing
operations – GAAP $ 52.6 $ 2.6 $ 69.4 $ 201.7 $ 133.8 $ 75.7 $ 87.4
Income tax expense 8.5 2.7 20.4 51.8 5.2 33.7 14.4
Interest expense 19.0 29.7 19.5 57.8 74.6 59.5 62.8
Debt extinguishment cost — — — — — — 1.1
Depreciation and amortization from
continuing operations 36.8 36.5 33.8 107.7 115.0 78.1 72.6
EBITDA $ 116.9 71.5 $ 143.1 $ 419.0 $ 328.6 $ 247.0 $ 238.3
Special items, before tax 19.9 50.0 14.2 36.5 66.2 61.7 59.5
Interest expense included in special
items — (9.6) — — (10.1) — —
Depreciation and amortization
included in special items (0.9) (1.3) 1.4 (0.1) (3.2) — (3.0)
Adjusted EBITDA $ 135.9 $ 110.6 $ 158.7 $ 455.4 $ 381.6 $ 308.7 $ 294.8
Clariant MB pro forma adjustments(1) — — — — 75.1 133.2 141.5
Pro forma adjusted EBITDA $ 135.9 $ 110.6 $ 158.7 $ 455.4 $ 456.7 $ 441.9 $ 436.3
(1) Pro forma adjustments for the periods prior to the acquisition date (July 1, 2020) and to give effects to the financing for the acquisition
Reconciliation of EBITDA by Segment
Nine Months
December 31,
2021 2020 2021 2020 2019 2018
Sales:
Color, Additives and Inks $ 586.6 $ 493.8 $ 1,820.3 $ 1,502.9 $ 1,003.8 $ 1,046.5
Specialty Engineered Materials 233.6 174.1 690.7 708.8 745.7 645.8
Distribution 438.8 276.9 1,205.9 1,110.3 1,192.2 1,265.4
Corporate and eliminations (39.2) (20.3) (99.6) (79.9) (79.0) (76.7)
Sales $ 1,219.8 $ 924.5 $ 3,617.3 $ 3,242.1 $ 2,862.7 $ 2,881.0
Operating income:
Color, Additives and Inks $ 66.8 $ 50.5 $ 241.9 $ 180.8 $ 147.4 $ 158.5
Specialty Engineered Materials 31.7 24.7 103.2 94.4 83.7 72.3
Distribution 23.8 17.5 71.5 69.5 75.4 71.5
Corporate and eliminations (43.6) (59.2) (109.4) (155.4) (149.7) (123.7)
Operating income $ 78.7 $ 33.5 $ 307.2 $ 189.3 $ 156.8 $ 178.6
Items below OI in Corporate:
Other income, net $ 1.4 $ 1.5 $ 4.1 $ 24.3 $ 12.1 $ (12.9)
Depreciation & amortization:
Color, Additives and Inks $ 26.6 $ 26.3 $ 79.2 $ 75.1 $ 42.7 $ 44.3
Specialty Engineered Materials 7.9 7.5 23.8 30.0 29.5 23.2
Distribution 0.2 0.2 0.6 0.7 0.5 0.7
Corporate and eliminations 2.1 2.5 4.1 9.2 5.4 4.4
Depreciation & Amortization $ 36.8 $ 36.5 $ 107.7 $ 115.0 $ 78.1 $ 72.6
EBITDA:
Color, Additives and Inks $ 93.4 $ 76.8 $ 321.1 $ 255.9 $ 190.1 $ 202.8
Specialty Engineered Materials 39.6 32.2 127.0 124.4 113.2 95.5
Distribution 24.0 17.7 72.1 70.2 75.9 72.2
Corporate and eliminations (41.5) (56.7) (105.3) (146.2) (144.3) (119.3)
EBITDA $ 116.9 $ 71.5 $ 419.0 $ 328.6 $ 247.0 $ 238.3
EBITDA as a % of Sales:
Color, Additives and Inks 15.9 % 15.6 % 17.6 % 17.0 % 18.9 % 19.4 %
Specialty Engineered Materials 17.0 % 18.5 % 18.4 % 17.6 % 15.2 % 14.8 %
Distribution 5.5 % 6.4 % 6.0 % 6.3 % 6.4 % 5.7 %
Reconciliation of Pro Forma EBITDA - Color, Additives and Inks
Year Ended
December 31,
2020 2019 2018
Sales:
Color, Additives and Inks $ 1,502.9 $ 1,003.8 $ 1,046.5
Clariant MB pro forma
adjustments(1) 540.4 1,118.6 1,209.8
Pro forma sales $ 2,043.3 $ 2,122.4 $ 2,256.3
Operating income:
Color, Additives and Inks $ 180.8 $ 147.4 $ 158.5
Clariant MB pro forma
adjustments(1) 45.0 72.9 80.3
Pro forma operating income $ 225.8 $ 220.3 $ 238.8
Depreciation & amortization:
Color, Additives and Inks $ 75.1 $ 42.7 $ 44.3
Clariant MB pro forma adjustments(1) 30.1 60.3 61.2
Pro forma depreciation & amortization $ 105.2 $ 103.0 $ 105.5
EBITDA
Color, Additives and Inks $ 255.9 $ 190.1 $ 202.8
Clariant MB pro forma
adjustments(1) 75.1 133.2 141.5
Pro forma EBITDA $ 331.0 $ 323.3 $ 344.3
Pro forma EBITDA as a % of Sales 16.2 % 15.2 % 15.3 %
December 31, 2020
Reconciliation of Pro Forma Adjusted
Earnings per Share Avient
Special
Adjusted
Clariant MB
Pro Forma
Adjustments(1)
Pro Forma
Adjusted
Sales $ 3,242.1 $ — $ 3,242.1 $ 540.4 $ 3,782.5
Operating income $ 189.3 $ 73.7 $ 263.0 $ 45.0 $ 308.0
Interest expense, net (74.6) 10.1 (64.5) (18.1) (82.6)
Other income, net 24.3 (17.6) 6.7 — 6.7
Income taxes (5.2) (41.4) (46.6) (6.2) (52.8)
Net income attributable to noncontrolling
interests (1.8) — (1.8) — (1.8)
Net income from continuing operations
attributable to Avient shareholders $ 132.0 $ 24.8 $ 156.8 $ 20.7 $ 177.5
Weighted average diluted shares 90.6
Impact to diluted shares from January 2020 equity offering 1.5
Pro forma weighted average diluted shares 92.1
Pro forma adjusted EPS $ 1.93
December 31, 2019
Reconciliation of Pro Forma Adjusted
Earnings per Share Avient
Special
Adjusted
Clariant MB
Pro Forma
Adjustments(1)
Pro Forma
Adjusted
Sales $ 2,862.7 $ — $ 2,862.7 $ 1,118.6 $ 3,981.3
Operating income $ 156.8 $ 71.7 $ 228.5 $ 72.9 $ 301.4
Interest expense, net (59.5) — (59.5) (33.4) (92.9)
Other income, net 12.1 (10.0) 2.1 — 2.1
Income taxes (33.7) (5.9) (39.6) (9.1) (48.7)
Net income attributable to noncontrolling
interests (0.2) — (0.2) — (0.2)
Net income from continuing operations
attributable to Avient shareholders $ 75.5 $ 55.8 $ 131.3 $ 30.4 $ 161.7
Weighted average diluted shares 77.7
Impact to diluted shares from January 2020 equity offering 15.3
Pro forma weighted average diluted shares 93.0
Pro forma adjusted EPS $ 1.74
AVNT November Investor Meetings.pdf
AVNT Q3 2021 Earnings Presentation.pdf
Final 10.27 606pm Q3 21 IR Deck Version v1.pdf
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-09/Avient Sustainability Day 2023 - Website %289.19%29.pdf
CAFE: Corporate Average Fuel Economy
>50% Improvement
REDUCE – TAKEAWAY
Reducing Energy Consumption and Dependence on Fossil Fuels Drives Growth Projections
Examples
Covered
45%
Other
Applications
2022PF
$310M
38
46
CAFE1 Miles Per Gallon Proposed Requirements
HOW WE ENABLE SUSTAINABILITY
Preserve
Woon Keat Moh
Senior Vice President, President of Color, Additives and Inks –
Americas and Asia
Avient Corporation 61
PRESERVE
Avient Corporation 62
• Preserving Key Natural Resources - Companies are being challenged to
mitigate high environmental impact processes such as water-intensive textile dyeing or
food spoilage
• Incorporating Renewable Materials - Adoption of bio-based raw materials
requires design and formulation expertise to overcome performance shortcomings of
neat resins
• Increasing Healthcare Regulations - Utilizing sustainable materials in
healthcare applications requires considerable support in navigating complex regulatory
requirements
• Increasing Regulatory Compliance - Non-Intentionally Added Substances
(NIAS) need to be controlled in sensitive applications
• Enabling Faster and More Reliable Connectivity – Substantial investments
in 5G infrastructure are required to unlock the potential of the Internet of Things
Solutions to preserve and
protect natural resources &
human life
Avient Corporation 63
Spin Dyed Precolor Textile Yarn
Renol™ Spin Dyeing Colorants
• Replaces water-based dye processes to reduce
waste creation
• Conserves water and energy
LESS WATER
PROTECTIVE DENIM
Dyneema® Workwear Solutions
• Improves tear resistance 50-100%
• More protective than competitive alternatives
• Enables the amount of protective fiber to be
reduced without sacrificing performance
600%
IMPROVED ABRASION RESISTANCE
Clothing & Textiles
2022 Revenue: $49M
Avient Corporation 64
Low Cure Textile Inks
Avient Specialty Inks™ Low Cure Inks
• Decreases energy consumption
• Reduces scrap due to heat-related defects
SAVES ENERGY
Clothing & Textiles
2022 Revenue: $40M
BIO-BASED
FORMULATIONS
Water Based Textile Inks
Zodiac™ Aquarius™ Specialty Inks
• Incorporates bio-based materials
• Non-formaldehyde solutions available
• Reduces waste by enabling high open screen time
Avient Corporation 65
Mosquito Netting
Cesa™ Fiber Anti-Mosquito Additives
• Helps control malaria
• Protects consistently using a controlled
release of insecticide
• Expands access to healthcare
breakthroughs to global communities
ANNUAL NEW MALARIA CASES
200 Million
Antimicrobial Protection
Cesa™ WithStand™ Antimicrobial Additives
• Reduces microbial / mold growth
• Helps reduce odor, staining, discoloration
• Excellent comfort and wearability
• Chemical resistance - will not discolor
or degrade
REDUCES MICROBES
2022 Revenue: $5M
Avient Corporation 66
Cut-Resistant Gloves
Dyneema® Solutions
• Incorporates bio-based materials
• Reduces carbon emissions
• Excellent wearability / comfort
WORK INJURIES
REDUCES
Rescue Rope
Dyneema® Solutions
• Superior strength-to-weight ratio
• High break load
• Extraordinary reliability
SAVES LIVES
2022 Revenue: $106M
Body Armor
Dyneema® Protective Solutions
• Exceptional trauma protection
• Excellent wearability
LIGHTER
THAN ARAMID FIBER
35%
Avient Corporation 67
BIO-DERIVED
Pharmaceutical Tubing
Versaflex™ Healthcare Pharma Tubing Formulations
NEU™ Specialty Engineered Materials
• Facilitates incorporation of sustainable materials
with healthcare device manufacturers
• Eliminates vulcanization processes
Medical
2022 Revenue: $40M
NON-PHTHALATE
Respiratory Conduit
Versaflex™ Healthcare Corrugated
Tubing Formulations
• Non-Phthalate
• ISO 10993 & USP Class VI compliant
Avient Corporation 68
UP TO
BIO-BASED CARRIER
Medical Devices
Mevopur™ Bio-Based Colorants
• Minimizes risk through pre-testing
• Provides vital regulatory compliance
• Minimizes global supply chain risk with
validated backup supply
Continuous Glucose Monitoring
and Auto Injectors
Trilliant™ Healthcare Polymer Solutions
• Impact performance
• Chemical resistance
ENABLES HOME CARE
Medical
2022 Revenue: $16M
Avient Corporation 69
Fiber Optic Cable and Jacketing
Fiber-Line™ Optical Fiber Cable Components
• Reduction in weight & energy usage
• Thermal and abrasion resistant
• Extends product life
ENABLES CONNECTIVITY
Cable Micromodules
ECCOH™ Low Smoke Formulations
• Non-halogen
• Low smoke and toxicity
SUPPORTS SUSTAINABLE
INFRASTRUCTURE
Base Station Components
Edgetek™ Low-Density Formulations
• Low density – lighter weight
• Low warpage & thermal conductivity
EXTENDS PRODUCT LIFE
Antenna Components
PREPERM™ Low Loss
Dielectric Formulations
• Replaces costly ceramics
• Consistent and efficient antenna performance
ENHANCES
PERFORMANCE
5G Infrastructure
2022 Revenue: $39M
Avient Corporation 70
“Nike has partnered with Avient extensively over the years because of their leadership in
eco-friendly screen printing inks.”
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Hindi.pdf
http://Avient.com/sustainability
25
प्रश्न: मेरे पर्यवेक्षक ने मुझे एक नई अपशिष्ट
निपटान प्रक्रिया का पालन करने के लिए कहा, लेकिन
मुझे यकीन नहीं है कि यह सुरक्षित है या कानूनी भी है।
न तैि कता हॉटलाइन:
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
ट ले ीफोन न तैि कता हॉटलाइन नबंर:
1-877-228-5410
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
उत्तरी अमेरिका
वैश्विक मुख्यालय एवन लेक,
संयुक्त राज्य अमेरिका
33587 वॉकर रोड एवन लेक, OH,
संयुक्त राज्य अमेरिका 44012
टोल फ्री: +1 866 765 9663
फोन: +1 440 930 1000
फैक्सः +1 440 930 3064
एशिया प्रशांत
प्रक्षेत्रीय मुख्यालय शंघाई, चीन
2F, ब्लॉक C 200 जिन्सू रोड
पुडोंग, 201206 शंघाई, चीन
दूरभाष: +86 (0) 21 6028 4888
फैक्सः +86 (0) 21 6028 4999
दक्षिण अमेरिका
प्रक्षेत्रीय मुख्यालय साओ पॉलो,
ब्राज़ील
Av.
फ्रांसिस्को नाकासटो, 1700
13295-000 इटुपेवा साओ पॉलो,
ब्राज़ील
दूरभाष: +55 11 4593 9200
यूरोप
प्रक्षेत्रीय मुख्यालय पोमरलोक,
लक्समबर्ग
19 रूट दे बास्टोग्ने पोमरलोक,
लक्समबर्ग, L-9638
दूरभाष: +352 269 050 35
फैक्सः +352 269 050 45
www.avient.com
http://www.avient.com
सीईओ का संदेश
हमारा भविष्य-स्वप्न और रणनीति
मूलभूत और व्यक्तिगत मूल्य
हमारी आचार संहिता
नैतिक व्यवहार के लिए दिशानिर्देश
व्यक्तिगत मूल्य
प्रश्नों को हल करना और गैर-अनुपालन स्थितियों की सूचना देना
नैतिकता हॉटलाइन
गैर प्रतिशोध
संहिता का उल्लंघन
सभी का सम्मान
विविधता और समावेशन
भेदभाव या उत्पीड़न
कार्यस्थल के संबंध
मादक द्रव्यों का सेवन
शारीरिक सुरक्षा और कार्यस्थल पर हिंसा
काम पर ईमानदारी
सटीक सूचना, डेटा और रिकॉर्ड
लेखांकन की सत्यनिष्ठा
सरकारी जांच और पूछताछ
राजनीतिक चंदा/गतिविधियाँ और धर्मार्थ चंदा
अंदरूनी सूचना और व्यापार
कंप्यूटर सुरक्षा, सॉफ्टवेयर लाइसेंसिंग और कॉपीराइट
सोशल मीडिया और सोशल नेटवर्किंग
इंटरनेट और ई-मेल का उपयोग
गोपनीयता, व्यक्तिगत सूचना और डेटा संरक्षण
मालिकाना और गोपनीय जानकारी, विचार और बौद्धिक संपदा
परिसंपत्तियों की सुरक्षा और उपयोग
कंपनी संचार
हमारे व्यापार में ईमानदारी
अच्छा सौदा
रिश्वतखोरी और किकबैक
एजेंट और सलाहकार
प्रतिस्पर्धा
उपहार और आतिथ्य
हित का टकराव
स्व-व्यवहार
अंतर्राष्ट्रीय व्यापार
कॉर्पोरेट सामाजिक जिम्मेदारी
सततता
सुरक्षा, स्वास्थ्य और पर्यावरण
उत्पाद और सेवा सुरक्षा
एक साझा प्रतिबद्धता
संसाधन और संपर्क जानकारी
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Urdu.pdf
ملازمت کے حوالے سے ان معلومات کو جاننے کی ضرورت نہ ہو۔
ایک واضح اصول کے طور پر، اگر کسی چیز سے متاثر ہو کر آپ کسی اسٹاک
یا کسی اور سکیورٹی کی ٹریڈںگ کرنا چاہتے ہیں تو، یہ معلومات ممکنہ طور
پر اہم ہے۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ آپ کے پاس اہم غیر عوامی معلومات
موجود ہیں تو، آپ کو ان معلومات کو استعمال کرنے یا دوسروں تک پہنچانے
سے پہلے وضاحت کے لیے قانونی محکمہ سے رابطہ کرنا چاہیے۔
”اہم غیر عوامی معلومات“ ایسی معلومات ہے جس کو سرمایہ
کاری سے متعلق فیصلے کرنے میں ایک معقول فرد اہم سمجھے
گا جو عوام کے سامنے ظاہر نہیں کی گئی ہو۔کچھ مثالیں یہ ہیں:
• عوامی طور پر جاری کرنے سے پہلے آمدنیاں یا تخمینے یا دیگر
مالی معلومات
• کارروائیوں کی سطح میں نمایاں تبدیلیاں
• بڑے لین دین کے بارے میں تبادلۂ خیال، بشمول حصول،
مشترکہ کاروبار یا تصفیہ
• ہماری مالی حالت، امکانات یا منصوبوں، مارکیٹنگ اور فروخت
کے پروگراموں، اورR&D کے بارے میں معلومات
• سینئر مینجمنٹ میں بدلاؤ جن کا ابھی تک عوامی طور پر اعلان
نہیں کیا گیا ہے
• گاہکوں یا سپلائرز کو بڑے معاہدے دینا یا منسوخ کرنا
• زیر التواء مصنوعات یا نئی مصنوعات، سروسز یا عمل
کمپنی سے وابستہ اہم انضباطی کارروائی، حکومت کی تفتیش
اور قانونی چارہ جوئی سے متعلق وجود اور پیشرفت
سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
Avient آپ کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ آپ اہم امور سے آگاہ رہیں، ووٹ
ڈالیں اور سیاسی عمل میں شامل رہیں۔تاہم، اس کے علاوہ قانون کے ذریعہ
اجازت ہونے پر اور کارپوریٹ مواصلات محکمہ کے ذریعہ اس کی منظوری ملنے
پر، کسی بھی کمپنی کے فنڈ یا وسائل کا استعمال سیاسی امیدواروں یا پارٹیوں
کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر، تحریک دینے یا اعانت فراہم کرنے کے لیے
نہیں کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ، Avient کے کسی رفقائے کار سے کسی بھی
سیاسی یا مہم کے لیے اس طرح سے عطیہ کی درخواست نہیں کی جاسکتی ہے
کہ وہ شریک کار تعاون کرنے پر مجبور، زیر بار یا متوقع محسوس کرے۔
کمپنی کچھ غیر منفعتی تنظیموں کو رفاہی عطیات دینے کا انتخاب کرسکتی
ہے، جس کا کارپوریٹ مواصلات کے محکمے سے منظور ہونا ضروری ہے۔اس
کے علاوہ، ایسی غیر منفعتی تنظیموں کو عطیات دینا ممنوع ہے جو جان
بوجھ کر نسل، جنس، جنسی رجحان، صنفی شناخت، عمر، رنگ، مذہب، قومی
اصلیت، معذوری، جینیاتی معلومات، محفوظ سابق فوجی کی حیثیت، یا دیگر
قانونی طور پر محفوظ درجہ بندی پر مبنی امتیازی سلوک کرتی ہے۔
بعض اوقات، Avient کے لیے عوامی پالیسی پر مؤقف اختیار کرنا ہمارے شیئر
ہولڈرز کے مفاد میں ہوتا ہے۔ایسے معاملات میں، Avient کے فنڈ اور وسائل
استعمال ہوسکتے ہیں لیکن صرف اس صورت میں جب قانون کے ذریعہ اجازت
حاصل ہو اور ضروری منظوری لے لی گئی ہو۔
سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
وقتاً فوقتاً، کمپنی سے کسی سرکاری ایجنسی یا ادارے کے ذریعہ پوچھ تاچھ
کی جا سکتی ہے۔اس میں معلومات کی درخواستیں، تفتیش کے نوٹسز یا ذیلی
عدالت کے سمن کی تعمیل شامل ہوسکتی ہے۔جب ایسا ہوتا ہے تو، یہ ضروری
ہے کہ ہم مکمل طور پر تعاون کریں اور منظم انداز میں اس پر ردعمل کریں۔
اگر آپ کو سرکاری پوچھ تاچھ کا نوٹس موصول ہوتا ہے جو آپ کے ملازمت کے
معمول کی ذمہ داری سے باہر ہے تو آپ کو جلد سے جلد قانونی محکمہ سے
رابطہ کرنا چاہیے۔تمام حالات میں، ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ ان استفسارات
کے جواب میں جو معلومات ہم فراہم کرتے ہیں وہ درست اور سچی ہو۔
17
یہ بات اہم ہے کہ Avient اپنے تمام کاروباری معاملات میں اعلی اخلاقی معیار کو برقرار رکھے، بشمول گاہکوں اور فروخت کنندگان کے ساتھ ہمارے تعلقات۔اخلاقی
بنیادوں پر بنے کاروباری تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پیدا کرتے ہیں۔ Avient میں، ہم اس طرح کے تعلقات استوار کرنے کی خواہش رکھتے ہیں کیونکہ وہ Avient اور
ان گاہکوں اور فروخت کنندگان کے طویل مدتی مفاد میں ہیں جن کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں۔ ہماری ذاتی دیانتداری Avient کی ساکھ کی بنیاد ہے، اور دیانتداری
اعتماد کو مضبوط بناتی ہے۔
18
منصفانہ لین دین
ہم اپنی مصنوعات اور خدمات ان کی اپنی خوبیوں پر فروخت کرتے
ہیں۔گاہکوں کو فروخت ہونے والی تمام اشیاء قیمت، شرائط اور پروڈکٹ کی
کوالٹی اور فراہم کردہ سروس پر مبنی ہونی چاہیے۔ ہم کاروبار حاصل کرنے
کے لیے بے ایمانی، غیر اخلاقی یا غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوتے
ہیں۔ہمارے گاہکوں کو درست معلومات حاصل ہونی چاہیے۔ہم کبھی بھی اپنی
مصنوعات کو مشتہر کرنے کے لیے جھوٹے یا گمراہ کن بیانات استعمال نہیں
کرتے ہیں۔
ہم اپنے سپلائرز کا انتخاب مقصد کے معیارات کی بنیاد پر کرتے ہیں، جیسے
کوالٹی، سروس اور قیمت اور Avient اور ہمارے گاہکوں کو حاصل ہونے والے
کاروباری فوائد۔ہمیں موجودہ یا ممکنہ فراہم کنندگان سے ذاتی فوائد حاصل
کرنے کے لیے Avient میں اپنے عہدوں کا استعمال ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔ ہم
اپنے سپلائرز کے ساتھ صداقت اور پیشہ ورانہ سلوک کرتے ہیں۔
رشوت اور کمیشن خوری
کسی بھی صورت میں کسی بھی قسم کی رشوت، کمیشن یا لالچ کی پیشکش
کرنا، دینا، قبول کرنا یا مانگ کرنا قابل قبول نہیں ہے۔اس اصول کا اطلاق دنیا
میں کہیں بھی کئے گئے کاروبار پر ہوتا ہے، ایسے ممالک سمیت جہاں اس
طرح کے عمل کو »کاروبار کرنے کا طریقہ« سمجھا جاتا ہے۔یہ ہماری تجارتی
لین دین کے ساتھ ہی حکومت اور سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ہمارے
معاملات پر بھی لاگو ہوتا ہے۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ آپ کسی »سرکاری
اہلکار« کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں تو، رہنمائی کے لیے قانونی محکمہ سے
رابطہ کریں۔ رشوت خوری اور کمیشن خوری کے نتیجے میں کچھ قوانین کے
تحت مجرمین کے خلاف قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، جیسے امریکی غیر
ملکی کرپٹ پریکٹسس ایکٹ اور امریکی رشوت ایکٹ جو ہمارے تمام عالمی
کاروباروں پر لاگو ہوتا ہے۔
Avient معمول کے حکومتی اقدامات کو تیز کرنے کے لیے رقم کی ادائیگی
پر پابندی عائد کرتی ہے، جیسے کسٹم کے ذریعے ارسال ہونے والے سامان
میں تیزی لانا یا ٹیلیفون انسٹال کرنا، جب تک کہ کارپوریٹ ایتھکس آفیسر
یا Avient کے قانونی محکمہ کی منظوری نہ ہو۔مزید یہ کہ اس طرح کی
ادائیگیوں کو کاروبار کے اخراجات کے طور پر اکاؤنٹنگ ریکارڈوں میں درست
اور مکمل طور پر ریکارڈ کرنا چاہیے۔
Avient نہ صرف رشوت اور کمیشن پر لاگو قوانین کی تعمیل کا ارادہ رکھتی
ہے بلکہ ایک معیار طے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو قانونی تقاضوں سے بالاتر
ہو۔ لہذا، کسی رشوت یا کمیشن خوری کی اجازت نہیں ہے، یہاں تک کہ ان
ممالک میں بھی جہاں وہ قانونی ہوسکتے ہیں۔
»رشوت« کا مطلب ہے کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کرنا
یا لینا )خواہ کتنی ہی چھوٹی ہو( تاکہ کسی کاروباری فیصلے
پر ناجائز اثر پیدا کیا جاسکے یا کوئی کاروباری فائدہ حاصل کیا
جاسکے۔یہ صرف نقد ادائیگیوں تک ہی محدود نہیں ہے۔رشوت
میں یہ بھی شامل ہوسکتے ہیں:
• تحفے، خاص طور پر وہ تحائف جو مہنگے ہیں
• تفریح، مہمان نوازی اور سفر جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد
نہ ہو یا وہ مناسب کاروباری ضروریات سے پرے ہوں
• ذاتی خدمات، حمایت یا قرض
• خیراتی یا سیاسی تعاون
• کسی فرد کے کنبہ کے افراد کے لیے ادائیگی یا فوائد یا خدمات
• کمیشن سمیت کسی »سہولت کار« کو ادائیگی یا فوائد یا
خدمات کی فراہمی
یاد رکھیں کہ رشوت کی پیش کش یا درخواست کرنا بیشتر ممالک
میں غیر قانونی ہے — حتی کہ تب بھی جب کوئی لین دین نہیں
19
ایجنٹس اور صلاح کار
ہمیں یہ یقینی بنانا چاہیے کہ Avient کی جانب سے کام کرنے والے ایجنٹس،
صلاح کار اور دیگر نمائندے رشوت یا کمیشن کی پیشکش نہیں کرتے ہیں اور
نہ ہی کسی دوسرے غیر قانونی یا غیر اخلاقی سلوک میں ملوث ہوتے ہیں۔ہم
ایجنٹوں یا کنسلٹنٹس کے ذریعہ کسی ایسے کاروباری لین دین کی اجازت
نہیں دیتے جو ضابطۂ اخلاق کے ذریعہ ممنوع ہیں۔ایجنٹوں اور کنسلٹنٹس
کے ساتھ تمام انتظامات کو ہمارے اخلاقی معیارات اور قانونی اور اکاؤنٹنگ کی
ضروریات کے مطابق تحریری طور پر دستاویز بند کیا جانا چاہیے اور ان کا ہمارے
ڈیلیگیشن آف اتھارٹی )اختیار کی تفویض( کی پالیسی کے مطابق منظور ہونا
ضروری ہے۔اس ارادے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے کوئی ادائیگی نہیں کی
جاسکتی ہے کہ ادائیگی کے کسی بھی حصے کو ادائیگی کی حمایت کرنے والے
دستاویزات کے ذریعہ بیان کردہ کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا جائے۔
ہم توقع کرتے ہیں کہ Avient ایجنٹ کی جانب سے کاروبار کرنے والے ایجنٹ
اور کنسلٹنٹس ضابطہ کی تعمیل کریں گے۔انہیں رشوت یا کک بیک کی کسی
بھی قسم کی پیش کش نہیں کرنی چاہیے، دینا نہیں چاہیے، قبول نہیں کرنا
چاہیے یا مانگ نہیں کرنی چاہیے یا کسی اور غیر قانونی یا غیر اخلاقی سلوک میں
مشغول نہیں ہونا چاہیے۔
Avient کے افراد، ہائرنگ ایجنٹس اور کنسلٹنٹس کو خود کو اور کمپنی کو یقین
دلانے کے لیے لازمی طور پر مستعد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کہ ایجنٹس یا
صلاح کار رشوت یا کمیشن نہیں دے رہے ہیں یا وصول نہیں کر رہے ہیں۔
کاروباری دیانتداری ان لوگوں کے انتخاب اور برقرار رکھنے کے لیے ایک کلیدی
معیار ہے جو Avient کی نمائندگی کرتے ہیں۔
مسابقت
Avient اعلی مصنوعات، خدمات اور کارکردگی کی بنیاد پر کاروبار حاصل کرنے
کی کوشش کرتی ہے۔ ہم اپنا کاروبار ان قوانین کی تعمیل میں کرتے ہیں جو
مضبوط لیکن منصفانہ مقابلے کی حوصلہ افزائی کے لیے بنائے گئے ہیں۔
آپ سے مقابلہ کے قوانین جاننے اور ان کی پیروی کرنے کی توقع کی جاتی ہے
جو کمپنی میں آپ کے کام پر لاگو ہوتے ہیں۔ہم ان مسابقت مخالف سرگرمیوں
یا طریقوں میں مشغول نہیں ہوں گے جو مقابلہ جاتی قوانین کے منافی ہیں،
بشمول مندرجہ ذیل کی سپروائزری کرنے والے قوانین:
• قیمتوں کا تعین، پیداواری پابندیاں، گاہکوں یا مارکیٹوں کو مختص کرنے کے
لیے ملی بھگت، سپلائرز یا گاہکوں کا بائیکاٹ۔
• ڈسٹریبیوٹرز اور ڈیلروں کی ری سیل قیمت کا کنٹرول؛ اور
• مصنوعات یا خدمات کی غلط بیانی۔
Avient مصنوعات کی کارکردگی کا منصفانہ اور حقیقت پر مبنی موازنہ کرتی
ہے۔ ہم حریفوں یا ان کی مصنوعات یا قیمتوں کو حقیر نہیں سمجھتے ہیں۔
آپ کو حریفوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے غلط ذرائع
استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔ظاہر ہے، اس طرح کے ذرائع جیسے چوری یا غیر
قانونی اندراج کی اجازت نہیں ہے۔اس کے علاوہ، آپ کو اپنے آپ کو حریف،
جیسے کسی صلاح کار یا گاہک کے سامنے جھوٹ بولنا یا غلط بیانی نہیں کرنی
چاہیے۔آپ کسی حریف کے موجودہ یا سابق ملازم سے خفیہ معلومات طلب
نہیں کرسکتے ہیں چاہے وہ خفیہ معلومات ظاہر کرنے پر راضی ہوں تب بھی۔
ساتھ ہی، ہم ایک بہت مسابقتی کمپنی ہیں اور چاہتے ہیں کہ انڈسٹری میں سب
سے بہتر بنیں۔اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی مصنوعات، طریق کار اور خدمات
کا موازنہ مستقل طور پر حریفوں کی مصنوعات، طریق کار اور خدمات کے ساتھ
کرنے کی ضرورت ہے۔ایسا کرنے سے، ہم عام طور پر دستیاب معلومات، اور
گاہکوں، تجزیہ، پوچھ گچھ اور مشاہدات کے ذریعہ قانونی اور اخلاقی طور پر
مارکیٹوں اور اپنے حریفوں کے بارے میں تکنیکی، لاگت، مصنوعات، مارکیٹ اور
دیگر معلومات اکٹھا کریں گے۔
تحائف اور مہمان نوازی
تحفے یا مہمان نوازی )بشمول کھانا، تفریح یا سفر( پیش کرنے یا حاصل کرنے کے
بارے میں فیصلے اچھی طرح سوچ سمجھ کر اور اعتدال کے ساتھ کرنا چاہیے۔
کاروباری تحائف دینے اور مہمان نوازی فراہم کرنے کا مقصد Avient کے لیے خیر
سگالی پیدا کرنا ہو—اور کچھ نہیں۔ذاتی تحائف یا تفریح کی بنیاد پر دوسروں پر
اثرانداز ہونے کی کوششیں نا مناسب، ناقابل قبول اور کچھ موقعوں پر غیر قانونی
ہیں۔ لہذا، کسی کو بھی Avient کی جانب سے کام کرنے والے تحائف یا مہمان
نوازی کی فراہمی نہیں کرنی چاہیے جو وصول کنندہ کو Avient کے ساتھ اس کے
تعلقات میں ناجائز طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے طور پر سمجھا جاسکتا
ہے۔سپلائر کی جانب سے تحائف یا مہمان نوازی قبول کرتے وقت اور کسی
بھی ایسے فرد کو، جو سرکاری یا عوامی اہلکار ہو سکتا ہے، کسی قیمتی چیز کی
پیشکش کرتے وقت خاص دھیان رکھا جانا چاہیے۔
ایسے تحائف کو قبول کرنا جو آپ کے فیصلوں پر ناجائز طور پر اثر انداز ہونے
کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ بھی ممنوع ہے۔عام طور پر، کوئی بھی تحفہ جس کی
قیمت100ڈالر سے زیادہ ہے یا مقامی ریت رواج کے مطابق نہیں ہے اسے مسترد
کردیا جانا چاہیے۔ ہمیں اس شعبے میں اچھے فیصلے کی ضرورت ہے۔
تحفے کی اجازت ہے اگر وہ حوصلہ افزائی نوعیت کے ہوں، اس موقع کے متناسب
ہوں، تمام فریقوں کی پالیسیوں اور قابل اطلاق قانون کے ذریعہ اس کی اجازت
دی گئی ہو اور وہ مقامی رواج کے مطابق ہوں۔کسی بھی صورت میں نقد رقم یا
اس کے مساوی کوئی چیز )مثلا گفٹ کارڈ( نہیں دیئے جاسکتے یا نہیں قبول کیے
جاسکتے۔
اگر آپ کاروباری تعلقات کو نقصان پہنچائے بغیر کسی تحفہ کو تدبیر سے انکار
نہیں کرسکتے ہیں تو، آپ تحفے کو قبول کر سکتے ہیں اور پھر اسے فورا ہی
ٹھکانے لگانے کے لیے Avient کے جنرل کونسل کے حوالے کر دیں گے۔
عام اصول کے طور پر، کھانا فراہم کرنا یا قبول کرنا، تفریح یا سفر کی اجازت ہے
اگر یہ مندرجہ ذیل ٹیسٹ پر پورا اترتا ہو:
• وہ موقع ہی بنیادی طور پر ایک کاروباری مقصد ہو؛
• Avient کا رفیق گاہک یا سپلائر کے ساتھ ہو؛ اور
• کھانا، تفریح یا سفر اس موقع کے متناسب ہو۔
20
جب آپ کھانا، تفریح یا سفر قبول کرنا یا فراہم کرنا چاہتے ہیں تو، کثرت اور
قیمت کو مدنظر رکھیں۔مزید یہ کہ، ان کی پیشکش نہ کریں یا قبول نہ کریں اگر
ایسا غیر قانونی ہو یا ایسا کرنے سے دیگر فریق کی کمپنی کے اصول کی خلاف
ورزی ہو۔
گاہکوں کی تفریح کے دوران یا دیگر سماجی واقعات کے دوران، الکحل مشروبات
کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس صورتحال میں، Avient اعتدال کے ساتھ، شراب
کے استعمال کی اجازت دیتی ہے بشرطیکہ عوام اور شرکاء کی حفاظت کا یقین
دلایا جائے۔آپ کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ شراب صرف اعتدال میں استعمال کی
جائے اور نشہ آور حالت میں کوئی بھی موٹر گاڑی نہیں چلائی جائے۔
تحفے کی اطلاع دہی
تحائف کے بارے میں شفافیت فراہم کرنے کے لیے، 3تیسرے فریقین کو دیئے
جانے والے تحفے کو مطابقت کے اندر »3تیسرے فریقین کا تحفہ« کوڈ کیا جانا
چاہیے۔
سوال:ہمارا ایک گاہک ہمارے ساتھ وفادار رہا ہے جب ہم نے متعدد
مسائل پر کام کیا۔اب جب کہ وہ معاملات حل ہو گئے ہیں تو کیا
میں شکریہ کے طور پر پھل، چاکلیٹ اور50ڈالر کا گفٹ کارڈ کے
ساتھ گفٹ کی ٹوکری بھیج سکتا ہوں؟
جواب:کسی ادارے )کوئی فرد نہیں( کو دی جانے والی پھل یا
چاکلیٹ کی ٹوکری ٹھیک ہوسکتی ہے، لیکن کبھی بھی نقد رقم
نہیں )جس میں گفٹ کارڈز بھی شامل ہیں(۔بہتر ہے کہ تحائف سے
متعلق Avient کی پالیسیوں کا جائزہ لیا جائے اور کچھ بھیجنے
سے پہلے اپنے مینیجر یا کارپوریٹ ایتھکس آفیسر سے اس خیال پر
تبادلہ خیال کیا جائے۔
مفادات کا تصادم
یہ بات اہم ہے کہ Avient کے تمام رفقائے کار کو کام کی جگہ سے باہر کی
دلچسپی ہو۔ساتھ ہی، ہم سب پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم ہر وقت
Avient کے بہترین مفاد میں کام کریں۔آپ کو کمپنی یا ہمارے گاہکوں کے
مفادات کے ساتھ اپنے ذاتی مفادات کا تصادم نہیں ہونے دینا چاہیے۔کسی تصادم
کی ظاہری شکل ہماری مقبولیت کو اتنا ہی خراب کر سکتی ہے جتنا کہ ایک
حقیقی ٹکراو۔
مفاد کے کچھ عام تصادم اس وقت پیدا ہوسکتے ہیں جب آپ:
• ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں جن کا مقابلہ ہماری کمپنی کے مفاد سے
ہے، یا ایسا ظاہر ہوتا ہے۔
• کوئی کمپنی جو ہمارے ساتھ یا کسی حریف کے ساتھ کاروبار کرتی ہے یا
کرنا چاہتی ہے اس سے نجی یا مالی فائدہ حاصل کرتے ہیں، یا اس سے مالی
مفاد وابستہ رکھتے ہیں یا اس کے لیے کام کرتے ہیں یا اس کو سروس فراہم
کرتے ہیں۔
• ذاتی یا خاندانی مفادات یا دوستی کو اپنے کاروباری فیصلوں پر اثر انداز
ہونے دیتے ہیں یا ایسا لگتا ہے کہ اثر انداز ہو رہا ہے— مثال کے طور پر، وہ
کاروبار جو آپ کے یا آپ کے کنبہ کی ملکیت ہیں یا آپ یا وہ چلاتے ہیں وہ
Avient کے ساتھ کاروبار کرنا چاہتا ہے۔
• باہری کام کرتے ہیں )بشمول بورڈ سروس( جو آپ کی ملازمت کی کارکردگی
کو منفی طور پر متاثر کرتا ہو یا Avient کے تئیں آپ کی ذمہ داریوں میں
مداخلت کرتا ہو
• اپنے ذاتی مفاد یا دوسروں کے مفاد کے ليے کمپنی کی پراپرٹی، معلومات یا
وسائل استعمال کرتے ہیں
• سسرال والوں سمیت، کنبہ کے کسی فرد کو یا کسی ایسے فرد کو جس کے
ساتھ آپ کا رومانی تعلق ہے، ملازمت پر رکھتے ہیں، اس کے سپروائزر ہیں یا
اس کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ طور پر رپورٹنگ کی لائن ہے۔
انکشاف کا عمل
مفاد کا تصادم ہمیشہ واضح اور آسانی سے پہچان میں نہیں آتا ہے، اور یہ بلا
قصد پیدا ہوسکتا ہے۔نیز، متعدد بار، مفادات کے تصادم کو کھلی اور دیانتدارانہ
گفتگو سے حل کیا جاسکتا ہے۔لہذا آپ کو مفاد کے حقیقی یا ممکنہ تصادم کو
فوری طور پر افشا کرنا ہوگا۔ان انکشافات کو جنرل کونسل یا کارپوریٹ ایتھکس
آفیسر کو تحریری طور پر حل کے لیے پیش کیا جانا چاہیے۔عام طور پر، ان حالات
کی جانچ پڑتال اس گہرائی تک کی جاتی ہے جو اس بات کا تعین کرنے کے لیے
ضروری ہے کہ آیا Avient کے مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے، یا پہنچ سکتا ہے۔
Avient کا کاروبار ہمارے گاہکوں اور عوام کے مسلسل اعتماد اور بھروسے پر
موقوف ہے۔اپنی کارروائیوں کا باقاعدگی سے جائزہ لیں اور یہ طے کرنے کی
کوشش کریں کہ آیا کسی غیر جانبدار مبصر کے پاس یہ یقین کرنے کی مناسب
بنیاد ہوگی کہ مفاد کا تصادم موجود ہے۔ہماری اپنی اور Avient کی ذمہ داری
ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم، جان بوجھ کر یا نادانستہ طور پر، اپنے
اعمال سے مفادات کا تصادم نہ ہونے دیں۔یاد رکھیں کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ
مفاد کا تصادم ضابطہ کی خلاف ورزی ہی ہو، بلکہ اس کی جانکاری دینے میں
ناکامی ضابطہ کی خلاف ورزی ہے۔
نجی مفاد کو ترجیح دینا
کمپنی کی معلومات، املاک یا کمپنی میں کسی شخص کی حیثیت کا استعمال
کرتے ہوئے، آپ کام کی جگہ پر جو کاروباری مواقع دریافت کرتے ہیں ان کا تعلق
کمپنی سے ہے نہ کہ نجی طور پر آپ سے۔اپنی ملازمت کے حصے کے طور پر،
آپ کو کمپنی کے فائدے کے ليے ان کاروباری مواقع کا استعمال کرنا چاہیے۔اگر
آپ اپنے ذاتی مفاد یا کسی اور کے مفاد کے ليے ان کاروباری مواقع کی پیروی
کرتے ہیں تو آپ کمپنی کے مفادات سے براہ راست متصادم ہیں۔اس طرح نجی
مفاد کو ترجیح کی اجازت نہیں ہے۔
بین الاقوامی تجارت
ہمیں اپنی مصنوعات، خدمات اور تکنیکی معلومات کی درآمد اور برآمد پر کنٹرول
اور ان پابندیوں کی تعمیل کرنی چاہیے، جن میں امریکی قوانین بھی شامل ہیں
جن کا اطلاق ہمارے تمام مقامات اور دنیا بھر میں لین دین پر ہوتا ہے۔خصوصی
پابندیوں کا اطلاق ان مصنوعات پر ہوتا ہے جن میں فوجی یا دوہرے استعمال کا
اطلاق ہوسکتا ہو اور کچھ ممالک اور اداروں کے ساتھ تجارت کے خلاف مطلق
ممنوعات یا پابندیاں عائد ہوتی ہوں۔اگر آپ دوسرے ممالک میں یا دوسرے
ممالک کے لوگوں کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں، یا آپ بین الاقوامی سطح پر سفر
کرتے ہیں تو، رہنمائی کے لیے Avient کے قانونی محکمہ سے رابطہ کریں۔
21
22
پائیداری
کارکن، گاہک اور سپلائر ہی صرف Avient کے مستفیدین نہیں ہیں۔جن
ممالک اور کمیونٹیز میں ہم کام کرتے ہیں، اور پوری دنیا پر ہمارے عمل،
ہماری مصنوعات اور ہمارے لوگوں کا اثر ہوتا ہے۔ہماری کارروائیوں کی
وسعت اور اثر ساتھ ہی ہمارے اعلی اخلاقی معیارات ہم سے یہ مطالبہ
کرتے ہیں کہ ہم انتہائی پائیدار حل حاصل کریں جو وقت کے امتحان پر
کھرے اتریں۔
ہم عالمی سطح پر اخلاقی طرز عمل کے ایک مستقل معیار کو برقرار رکھنے
کا عہد کرتے ہیں جبکہ ہم ہر اس ملک اور برادری کی ثقافت اور کاروباری
طریقوں کا احترام کرتے ہیں جہاں ہم کام کرتے ہیں۔
Avient میں، ہم ایسے طریقے سے کاروبار کو انجام دے کر ایک عالمی
درجے کی تنظیم تخلیق کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو مستقبل کی نسلوں
کے لیے بھی اسی طرح کام کرنے کی صلاحیت کو ختم کیے بغیر حالیہ
وقت کی ضروریات کی تکمیل کرے۔اس عزم کا انحصار اس بات پر ہے
کہ ہم استحکام کی تعریف کس طرح کرتے ہیں:لوگ، پروڈکٹس، سیارہ
اور کارکردگی۔ہر ایک کے لیے ہماری شراکت کا ایک تفصیلی خلاصہ ہماری
پائیداری کی رپورٹ میں یہاں دستیاب ہےAvient.com/sustainability۔
ایکAmerican Chemistry Council Responsible Care® کمپنی اور
پلاسٹک کے فضلے کو ختم کرنے کے اتحاد کے بانی ممبر کی حیثیت سے،
ہم اپنے امتیاری نشانNo Surprises PledgeSM اور ہمارے پائیداری کے
وعدے پر کاربند ہیں، اور ہم دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی نجی اقدار
پر عمل کر کے ان اصولوں کو برقرار رکھیں گے۔
Avient، اور ہمارے لوگ حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں اور ان کمیونٹیز
کی بہتری میں تعارن پیش کرتے ہیں جن میں ہم کام کرتے ہیں۔کمپنی لوگوں
کو اپنی برادریوں کی حمایت میں کمیونٹی کی سرگرمیوں اور اپنی پسند کے
فلاحی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دیتی ہے۔
Avient ماحولیات کی سپروائزری کے ليے، ماحولیات کی آلودگی کو کم سے
کم کرنے کے ليے، اور زمین کے وسائل کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کے ليے
اپنے کاروباری عمل کو مسلسل بہتر بناتی ہے، اپنے گاہکوں، اپنے سپلائرز اور
سپلائی چین پارٹنر کے ساتھ کام کرتی ہے۔
پائیدار حل کی تلاش نہ صرف ماحولیات کے ليے اچھی چیز ہے؛ بلکہ یہ
ہمارے ملازمین، ہمارے گاہکوں، ہمارے پڑوسیوں، ہمارے شیئر ہولڈرز اور
اپنے کاروبار کے لیے بھی اچھی چیز ہے۔
حفاظت، صحت اور ماحول
Avient کاروباری سرگرمیاں اپنے گاہکوں، ماحول یا عوام کو نقصان پہنچائے
بغیر اس انداز سے انجام دیتی ہے کہ شریک کاروں اور ٹھیکیداروں کے لیے
ایک محفوظ اور صحتمند کام کا ماحول مہیا کرتا ہے۔
Avient صحت مند اور محفوظ کام کرنے کے حالات، اور چوٹ یا مضرت اور
ماحولیاتی حادثات کی روک تھام پر غور کرتی ہے، جو ہمارے کاروبار کی
کامیابی کے لیے اہم ہے۔ہماری توقعات اور نافذ معیاروں کے لیے قانونی
تقاضوں سے تجاوز کرنا معمولی بات نہیں ہے۔لہذا، ہماری صحت اور
حفاظت کی پالیسیاں، جو Avient کے تمام ملازمین پر لاگو ہوتی ہیں، وہ
کام کے دوران ہر شخص کی صحت اور فلاح و بہبود کا تحفظ کرنے کے ليے
ہے۔ہم خطرے اور ضرر کے خاتمے اور حفاظت میں عمدگی اور ماحولیاتی
نظم و نسق کی اپنی ذمہ داری کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
ہر ایک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ليے مستقل شعور اور احساس کی
توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔حفاظت سے متعلق آگاہی ہمارے ذریعہ تحفظ
کی ذمہ داری کو قبول کرنے ساتھ ہی کام سے مناسب واقفیت، تربیت، اور
ہر کام کی صورتحال سے وابستہ خطرات کی پہچان اور مواصلت کے ذریعے
حاصل ہوتی ہے۔
اپنے عمل کی دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے عمل کا مؤثر طریقے
سے انتظام کرنا بھی بہت ضروری ہے۔اپنے عمل کو چلانے اور ہر کام کو
بحفاظت انجام دینے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے تمام ضروری سامان،
اوزار، ٹکنالوجی، طریقہ کار اور تربیت فراہم کی جائے گی۔
کام کے دوران ضرر سے بچنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ہم آپ کی اور آپ کے کنبہ
کے ممبران کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ سفر کے دوران اور تمام سرگرمیوں
میں گھر پر ہونے والے ضرر سے بچنے کے لیے وہی حفاظتی اصول استعمال
کام کرنا اور بحفاظت زندگی گزارنا ہماری زندگی کا وطیرہ ہے۔ہم چاہتے ہیں
کہ آپ اور آپ کا کنبہ صحت مند اور محفوظ رہے۔
سوال:میرے سپروائزر نے مجھ سے کچرے کو ٹھکانے لگانے کے نئے
طریقہ کار پر عمل کرنے کو کہا، لیکن مجھے معلوم نہیں ہے کہ یہ
محفوظ یا حتی کہ قانونی بھی ہے۔مجھے کیا کرنا چاہیے؟
جواب:جب آپ ماحولیاتی کارروائی انجام دے رہے ہوں تو کبھی بھی
اندازہ نہ لگائیں۔اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اپنے سپروائزر سے
مشورہ کریں کہ آپ درخواست کو سمجھ گئے ہیں۔اگر آپ کو اب بھی
خدشات ہوں تو، مقامی انتظامیہ یا ضابطۂ اخلاق میں درج وسائل میں سے
کسی سے
پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
یہ ضروری ہے کہ Avient محفوظ مصنوعات اور خدمات مہیا کرے جو
ہمارے گاہکوں کا اعتماد برقرار رکھے، عوام کے تئیں اپنی ذمہ داریاں پوری
کرے اور مارکیٹ میں مسابقتی پوزیشن برقرار رکھے۔ہماری مصنوعات کو
اندرونی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا جاتا ہے، تیار کیا جاتا ہے اور سروس
کی جاتی ہے اور بیرونی ضوابط، مناسب منظوری والے اداروں کے معیار اور
کسی بھی قابل اطلاق معاہدہ کی ذمہ داریوں کی تعمیل کی جاتی ہے۔
http://Avient.com/sustainability
23
انسانی حقوق کا احترام
Avient افراد کے وقار کا احترام کرتی ہے اور ان کی حمایت کرتی ہے کہ بنیادی انسانی
حقوق ہمارے کاروبار کی بنیادی قدر ہیں۔اس مقصد کے ليے، ہم Avient کے کاروبار کے
سلسلے میں کسی بھی قسم کے بچہ مزدوری کے استعمال سے منع کرتے ہیں۔ہم16سال
سے کم عمر کے کسی بھی فرد کے ذریعہ خدمات کی انجام دہی کو ہم بچہ مزدوری کہتے
ہیں اور اگر مقامی قانون ہماری پالیسی سے زیادہ سخت ہے تو ہم زیادہ سخت مقامی
قانون کی تعمیل کریں گے۔ مزید برآں، Avient کے کاروبار کے سلسلے میں Avient کسی
بھی قسم کی جبری مشقت یا انسانی بردہ فروشی سے منع کرتا ہے اور ہم اپنے سپلائرز،
ایجنٹوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے توقع کرتے ہیں کہ وہ بھی اس پر پابندی لگائیں۔ہم سپلائی
چین کے شراکت داروں کو بھی استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کے ذرائع اور عمل
انسانی کے بنیادی حقوق کا احترام کرتے ہیں، اور جن کی تجارت براہ راست یا بلاواسطہ
جہاں کہیں بھی ہو انسانی حقوق کی پامالی کا باعث نہیں بنتی ہے۔
ایک مشترکہ عہد
دیانتداری کے ساتھ کاروبار کرنا Avient میں، ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہوئے ہم
سب کا عہد ہے۔یہ ضروری ہے کہ ہم سب اعلی اخلاقی معیار کے ساتھ کام کریں۔ہم
میں سے ہر ایک ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ طریقوں پر عمل کرکے اپنی ذمہ داریاں
پوری کرسکتا ہے۔
• Avient کی اقدار کے مطابق ماڈلنگ کا طرز عمل؛ اور
• ان شعبوں کے بارے میں کھل کر اور واضح تاثرات فراہم کرنا جہاں تشویشات ہوں یا
آپ کو سوالات درپیش ہوں۔
Avient کے اقدار کے فریم ورک کے اندر تیار کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد Avient یہ ضابطہ
کے تمام رفقائے کار کو رہنمائی فراہم کرنا ہے، لیکن یہ تمام ممکنہ اخلاقی مشکلات یا
معاملات سے کا ازالہ نہیں کرتا ہے۔کوئی بھی دستاویز تمام ممکن حالات کا احاطہ نہیں
کرسکتی ہے۔اگر آپ کو کیا کرنا ہے اس بارے میں مطمئن نہیں ہیں تو، سوالات پوچھتے
رہیں اور جب تک آپ کو معلوم نہیں ہو جاتا ہے کہ آپ صحیح کام کر رہے ہیں پوچھنا
جاری رکھیں۔اپنے سپروائزر یا کسی دوسرے تجربہ کار سے مشورے طلب کریں۔لیکن
سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ، پوچھیں!
24
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ہماری پالیسیاں
آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( کی مخصوص پالیسی اور رابطہ کی معلومات مندرجہ ذیل سیکشن سے حاصل کرسکتے ہیں:پیوپل اینڈ ڈپارٹمنٹس،
اخلاقیات اور کارپوریٹ پالیسیاں یا اپنے سپروائزر یا مینیجر سے۔
اندرونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل
ضابطۂ اخلاق یا ہماری توقعات سے متعلق مزید معلومات کے ليے، درج ذیل وسائل سے براہ راست رابطہ کریں:
• آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر
• آپ کا انسانی وسائل کا نمائندہ یا ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ
• کارپوریٹ ایتھکس آفیسر
• قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممبر
• مناسب مہارت والا کام )جیسے، کارپوریٹ فنانس، اندرونی آڈٹ، سورسنگ(
ایتھکس ہاٹ لائن پر کال کریں یا اس کا استعمال کریں اگر:
• آپ کو مشورے کی ضرورت ہے یا کوئی سوال ہے
• آپ کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کرنا چاہتے ہیں
• آپ نے کوئی مسئلہ یا تشویش اجاگر کی اور مطمئن نہیں ہوئے
• آپ کو معلوم نہیں ہے کہ معلومات کے لیے کہاں جانا ہے
• آپ ضابطۂ اخلاق میں درج دیگر وسائل میں سے ایک کو استعمال نہیں کر پا رہے ہیں
ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر20 سے زائد زبانوں میں دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں7دن دستیاب ہے۔کچھ یورپی ممالک ان موضوعات کو محدود کرسکتے ہیں
جن کی آپ اطلاع دے سکتے ہیں اور گمنامی میں اطلاع دینے کی آپ کی اہلیت کو محدود کر سکتے ہیں۔ایک آزاد کمپنی کو ایتھکس ہاٹ لائن پر تمام ویب اور فون
رپورٹس موصول ہوتی ہیں اور کارپوریٹ اخلاقیات کے افسر کو اس کی اطلاع دیتا ہے۔تمام اطلاعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔
ایتھکس ہاٹ لائن:
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
ٹیلیفون ایتھکس ہاٹ لائن نمبر:
1-877-228-5410
https://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
شمالی امریکہ
Global Headquarters Avon Lake,
United States
33587 Walker Road Avon Lake, OH,
United States 44012
ٹول فری: 9663 765 866 1+
فون: 1000 930 440 1+
فیکس:3064 930 440 1+
ایشیا پیسیفک
Regional Headquarters Shanghai, China
2F, Block C 200 Jinsu Road
Pudong, 201206 Shanghai, China
ٹیلیفون: 4888 6028 21 (0) 86+
فیکس: 4999 6028 21 (0) 86+
جنوبی امریکہ
Regional Headquarters Sao Paulo, Brazil
Av.Francisco Nakasato, 1700
13295000- Itupeva Sao Paulo, Brazil
+55 11 4593 9200 :اٹیلیفون
یورپ
Regional Headquarters Pommerloch,
Luxembourg
19 Route de Bastogne Pommerloch,
Luxembourg, L-9638
+352 269 050 35 :ٹیلیفون
فیکس: 45 050 269 352+
www.avient.com
http://www.avient.com
CEO کی جانب سے ایک پیغام
ہمارا نصب العین اور حکمت عملی
بنیادی اور ذاتی اقدار
ہمارا ضابطۂ اخلاق
اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط
ذاتی اقدار
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا
ایتھکس ہاٹ لائن
کوئی انتقامی کارروائی نہیں
ضابطۂ اخلاق کا استعمال
ضابطہ کی خلاف ورزیاں
سب کا احترام
تنوع اور شمولیت
تعصب یا ہراسانی
کام کی جگہ پر تعلقات
منشیات کا بے جا استعمال
جسمانی تحفظ اور کام کی جگہ پر تشدد
کام پر ایمانداری
درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز
حساب و کتاب کی دیانتداری
سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
اندرونی (خفیہ) معلومات اور شیئر کی خرید و فروخت
کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویئر لائسنسنگ اور کاپی رائٹس
سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیالات اور املاک دانش
املاک کا تحفظ اور استعمال
کمپنی کی مواصلات
ہمارے کاروبار میں دیانتداری
منصفانہ لین دین
رشوت اور کمیشن خوری
ایجنٹس اور صلاح کار
مسابقت
تحائف اور مہمان نوازی
مفادات کا تصادم
نجی مفاد کو ترجیح دینا
بین الاقوامی تجارت
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری
پائیداری
حفاظت، صحت اور ماحول
پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
انسانی حقوق کا احترام
ایک مشترکہ عہد
وسائل اور رابطہ کی معلومات
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/PolyOne%2520Proxy%2520Statement%25202016.pdf
Additional 2015 Company financial performance highlights include(1):
● Earnings Per Share and Adjusted Earnings Per Share
of $1.63 and $1.96, respectively, which is a Company
all-time high and represents 96% and 9% increases
from 2014
● Specialty platform Adjusted Operating Income now
represents 65% of our segment Adjusted Operating
Income, which is up from 2% in 2005
● Continued strong performance in our established
specialty businesses.
3) Our specialty platform Adjusted Operating Income represents 65% of our segment Adjusted Operating Income,
up from 2% in 2005.
Richardson –
65%; Messrs.